سابق چیف جسٹس نے دوہری شہریت سے متعلق خبروں کی تردید کردی - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جسٹس کا دوہری شہریت سے متعلق خبروں پر ردعمل 'غیر ملکی شہریت لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا ، میرا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے'

سابق چیف جسٹس نے کہا کہ ڈیم کا مرحلہ وار کام ہورہا ہے اور تعمیر پر پیش رفت ہو رہی—فائل فوٹو: ڈان نیوزانہوں نے وضاحت دی کہ غیر ملکی شہریت لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور میرا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔سابق چیف جسٹس نے سابق گورنر خواجہ طارق رحیم، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق اور عبداللہ ملک سے ملاقات میں دوہری شہریت سے متعلق متضاد خبروں کے بارے میں بیان دیا۔ان کا کہنا تھا کہ ڈیم کا مرحلہ وار کام ہورہا ہے اور تعمیر پر پیش رفت ہو...

واضح رہے کہ جب میاں ثاقب نثار سپریم کورٹ کے چیف جسٹس تھےتب انہوں نے دیامر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم کی فوری تعمیر کا حکم دیتے ہوئے چیئرمین واپڈا کی سربراہی میں کمیٹی قائم کی تھی اور ’دیامیر بھاشا ڈیم اور مہمند ڈیم فنڈ-2018‘ کے عنوان سے فنڈز اکھٹے کرنے کے لیے بینک اکاؤنٹ کھولا گیا تھا۔ مہمند ڈیم: یہ ڈیم دریائے سوات پر مندا کے علاقے میں بنایا جائے گا، اس لئے اس کو مندا ڈیم بھی کہہ سکتے ہیں۔ اس ڈیم سے 800 میگا واٹ بجلی بنائی جاسکے گی جبکہ یہ 0.676 ملین ایکڑ فٹ پانی ذخیرہ کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔سابق چیف جسٹس نے وضاحت دی کہ غیر ملکی شہریت لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور میرا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر نے خودکشی کر لی - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے MianSaqibNisar FormerChiefJustice Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے CJP
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستانی ٹیم کے سابق کوچ مکی آرتھر کو نئی ملازمت میں مشکلات کا سامنا کیونکہ۔۔لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ مکی آرتھر کو نئی ملازمت کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی حکمرانوں کے کشمیری خواتین سے شادی کے نعرے قابل شرم ہیں: سابق آسٹریلین سینیٹر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370 کیخلاف سابق بھارتی فوجی، ریٹائرڈ بیورو کریٹس کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »