بھارتی حکمرانوں کے کشمیری خواتین سے شادی کے نعرے قابل شرم ہیں: سابق آسٹریلین سینیٹر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 29 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی حکمرانوں کے کشمیری خواتین سے شادی کے نعرے قابل شرم ہیں: سابق آسٹریلین سینیٹر

سڈنی: مقبوضہ وادی میں ظلم و تشدد پر پوری دنیا میں آوازیں بلند ہونے لگیں، آسٹریلیا کی سابق سینیٹر لی رہینن کی اپنی حکومت کی خاموشی پر کڑی تنقید کی، انہوں نے کہا بھارتی حکمرانوں کے کشمیری خواتین سے شادی کے نعرے قابل شرم ہیں، مودی نے کشمیر میں ظلم و زیادتی کی انتہا کر رکھی ہے جبکہ زیراعظم مورسن بھارت سے تجارت میں لگے ہیں۔

ہمارے وزیراعظم مورسن بھارت کےساتھ مزید تجارت بڑھانا چاہتے ہیں، ہمیں کشمیریوں کے لئے آواز اٹھانی ہے جہاں بڑے ظلم کیے جا رہے ہیں۔ کشمیریوں کی نسل کشی کی جا رہی ہے، لائن آف کنٹرول پر کیمپوں میں خواتین سے ایسی کہانیاں سننے کو ملی جو میں نے پہلے کبھی نہیں سنی۔ ایک خاتون نے بتایا کہ اس کا شوہر لاپتہ ہے اور وہ اکیلی اپنے خاندان کی دیکھ بھال کر رہی ہے۔ ایسی شکایت ہزاروں خواتین کر رہی ہیں۔

انھوں نے کہا کہ بھارتی حکومت زمین پر قبضہ کے لیے کشمیر کی ثقافت کو تباہ کر رہی ہے، بھارتی حکمرانوں کی جانب سے کشمیر پر قبضہ کے لیے کشمیری خواتین سے شادی کرنے کے نعرے قابل شرم ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرنٹ لگنے کے واقعات: کے-الیکٹرک کے خلاف باضابطہ تحقیقات شروع - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

سخت کرفیو کے باوجود آزادی کے متوالوں کا بھارت کے خلاف احتجاج جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارتی اقدامات سے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی: ایمنسٹی انٹرنیشنلبھارتی اقدامات سے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی: ایمنسٹی انٹرنیشنل AmnestyInternational IndianGovernment StandWithKashmiris KashmirDispute KashmirBlackout kashmirBleeds
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی اقدامات سے کشمیری عوام کی زندگی اجیرن ہوگئی، ایمنسٹی انٹرنیشنل - ایکسپریس اردوعالمی برادری کشمیریوں کے انسانی حقوق دلوانے کیلئے اقدامات کرے، ایمنسٹی انٹرنیشل
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روی شاستری بھارتی ٹیم کے ہیڈ کوچ کا عہدہ برقرار رکھنے میں کامیاب - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی فائرنگ سے شہید پاک فوج کے 3جوان سپردخاکلاہور:لائن آف کنٹرول پر بھارتی افواج کی فائرنگ سے شہید ہونے والے پاک فوج کے تینوں جوانوں کو فوجی اعزاز کے ساتھ سپرد خاک کردیا گیا۔ نماز جنازہ میں فوجی افسران سمیت ہزاروں علاقہ مکینوں نے شرکت کی۔ ایل او سی پر بھارتی فوج کی فائرنگ سے شہادت کا رتبہ پانے والے نائیک تنویر احمد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »