سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے CJP

کردی۔انہوں نے وضاحت دی کہ غیر ملکی شہریت لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور میرا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔سابق چیف جسٹس نے سابق گورنر خواجہ طارق رحیم، جوڈیشل ایکٹوازم پینل کے سربراہ اظہر صدیق اور عبداللہ ملک سمیت دیگر وکلاء سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے دوہری شہریت سے متعلق متضاد خبروں کے بارے میں بیان دیا۔علاوہ ازیں سابق میاں ثاقب نثار نے ڈیم سے متعلق کہا کہ مہمند ڈیم کے کام پر

مطمین ہوں۔ان کا کہنا تھا کہ ڈیم کا مرحلہ وار کام ہورہا ہے اور تعمیر پر پیش رفت ہو رہی۔سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ مہمند ڈیم کے کام کی پیش رفت سے متعلق حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے۔میاں ثاقب نثار نے نومبر میں بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع ہوجانے کا دعوی کیا۔انہوں نے بتایا کہ ڈیم کی تعمیر کے لیے عوام کا پیسہ سپریم کورٹ کے اکاونٹ میں محفوظ ہے جس کی نگرانی سپریم کورٹ کر رہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہےسابق چیف جسٹس ثاقب نثار کی غیر ملکی شہریت کی سختی سے تردید،میرا جینا مرنا پاکستان کیلئے ہے MianSaqibNisar FormerChiefJustice Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیلپسند کی شادی کرنے والے جوڑے کی تحفظ فراہم کرنے کی اپیل تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چین کی تائیوان کوامریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفتچین کی تائیوان کوامریکی ہتھیاروں کی فروخت کی مخالفت China Taiwan AmericanWeapons HuaChunying
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرٹیکل 370 کیخلاف سابق بھارتی فوجی، ریٹائرڈ بیورو کریٹس کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدرمقبوضہ کشمیر کی صورت حال پراجلاس بھارت کی سفارتی محاذ پرشکست ہے: فاروق حیدر مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu Kashmir UNSC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف 177 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »