کشمیر پر انڈیا کے فیصلے سے وفاقی توازن بگڑنے کا خدشہ

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 66 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 30%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بہت سے لوگوں کے خیال میں آئینی شق 370 اپنی اساس کے اعتبار سے بہت اہمیت کی حامل تھی کیونکہ اس سے یہ پیغام ملتا تھا کہ انڈیا کے آئین میں ان علاقوں یا لوگوں کے لیے گنجائش موجود ہے کہ جو ملک کے مرکزی یا قومی دھارے سے مطمئن نہیں

کشمیر پر ایک کتاب کی مصنفہ اور بروکنگز انسٹی ٹیوٹ کی سکالر نونیتا چڈھا بہیرا نے بتایا کہ اس اقدام کا سب سے اہم پہلو یہ ہے کہ انڈیا ایک واحدانی طرزِ حکومت کی طرف بڑھ رہا اور جمہوری اصولوں کی پامالی ہو رہی ہے۔ ’اس سے انڈیا کا وفاقی ڈھانچہ کمزور ہو رہا اور لوگ جو اس پر جشن منانے میں مصروف ہیں انھیں اس کے دور رس اثرات کا کوئی خیال نہیں ہے۔‘

'سب سے زیادہ تشویش ناک بات ہے کہ یہ کسی اور ریاست کے ساتھ بھی ہو سکتا ہے۔ وفاقی حکومت کس بھی ریاستی حکومت کو معطل کر سکتی ہے، سارے مشاورتی نظام کو ایک طرف رکھ کر کسی بھی ریاست کو تقسیم کر سکتی ہے اور اس کی حیثیت کم کر سکتی ہے۔‘انڈیا میں بی جے پی حکومت نے آرٹیکل 370 کا حاتمے کرتے ہوئے کشمیریوں کی رائے نہیں لی

انھوں نے مزید کہا کہ ’اس کے علاوہ جو چیز پریشان کن ہے وہ یہ ہے کہ حکمراں جماعت کے ان اقدامات کے خلاف مزاحمت بالکل دم توڑ گئی ہے اور معاشرہ، ذرائع ابلاغ، علاقائی جماعتیں یا تو خاموش ہیں یا بہت نحیف انداز میں اس کے خلاف آواز اٹھا رہی ہیں۔' یمین آئنر کا خیال ہے کہ انڈیا کا آئین لکھنے والوں نے وفاقیت کو انڈیا کی جمہوریت کا بہت اہم تصور کہا تھا لیکن آج اس سوچ کے حامل لوگ سنہ 1947 کے مقابلے میں بہت کم رہ گئے ہیں۔ ان کے مطابق یہ انڈیا کی جمہوریت کے لیے ایک بہت خطرناک بات ہے۔

مودی حکومت کے اس اقدام کے حامیوں کا کہنا ہے کہ شورش زدہ کشمیر کا معاملہ دوسری ریاستوں سے مختلف ہے اور یہاں پر آئین میں ترمیم کرنے سے مشاورتی عمل کرنا بے سود ہوتا۔ اس کے علاوہ مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی ایک عرصے سے آئین کی شق 370 کو ختم کرنے کا مطالبہ کرتی رہی ہے اور یہ اس کے منشور میں شامل تھا۔ انھوں نے ہمیشہ اسے مسلمانوں کی اکثریتی ریاست میں انھیں مطمئن اور خوش رکھنے کی کوشش قرار دیا ہے۔شاید ہی کسی ملک میں ایک علیحدگی پسند رہنما، جس نے ربع صدی تک آزادی کے لیے گوریلہ جنگ کی قیادت کی، وزیر اعلی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوریصدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوری NavyOfficers pid_gov ArifAlvi PakistanNavyNHQ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوریصدرِپاکستان کی جانب سے پاکستان نیوی کے آفیسرز اور سیلرز کے لئے ملٹری اعزازات کی منظوری Pakistan President PakistanNavy NavyOfficers pid_gov ArifAlvi PakistanNavyNHQ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروعکراچی میں بارش کے دوران کرنٹ سے ہلاکتوں پر کے الیکٹرک کیخلاف نیپرا کی تحقیقات شروع KElectricPk NEPRA
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتوزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت Read News SMQureshiPTI Holand OccupiedKashmir PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتشاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت SMQureshi StefBlok IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirDeserveFreedom KashmirIssue SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk ministerBlok
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔ ...' کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔' غیر ملکی میگزین فارن پالیسی نے تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »