کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔ ...

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

' کشمیر کے باسی اس ملک کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں اور۔ ۔ ۔' غیر ملکی میگزین فارن پالیسی نے تصویر کا دوسرا رخ دکھا دیا

پھیلایا ہوا گند قرار دے دیا۔ میگزین کے مطابق برطانیہ نے جموں کشمیر میں جو افراتفری کا بیچ بویا تھا، وہ اب دنیا کاٹ رہی ہے۔میگزین کےحوالے سے دنیا نیوز نے لکھا کہ کشمیر کے باسی برطانیہ کی وجہ سے بھارتی حکومت کی دشمنی بھگت رہے ہیں، تنازعہ کی بنیاد برطانوی راج نے ڈالی تھی۔ برطانیہ اب

تقسیم کرو اور خاموش رہو کی پالیسی پر کاربند ہے۔فارن پالیسی کا مزید کہنا تھا کہ پورے ملک پر ہندو کلچر لاگو کرنا مودی سرکار کی پالیسی ہے، بھارتی وزیراعظم ملک کو فوجی حکومت کی طرح چلا رہے ہیں، بھارتی ریاست ایک سلطنت کی طرح کا برتاؤ کرتی ہے، بھارتی حکومت کے حالیہ اقدامات جمہوریت کے منافی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے، فردوس عاشقپشاور: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال، شاہ محمود کے ہالینڈ، سپین، جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ کو فون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتوزیر خارجہ کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت Read News SMQureshiPTI Holand OccupiedKashmir PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

شاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیتشاہ محمودقریشی کی مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر ہالینڈ کے وزیر خارجہ سے بات چیت SMQureshi StefBlok IndiaOccupiedKashmir KashmirBleeds KashmirDeserveFreedom KashmirIssue SMQureshiPTI pid_gov MoIB_Official ForeignOfficePk ministerBlok
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر روس نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیامقبوضہ کشمیر کے مسئلے پر روس نے بھارت کی امیدوں پر پانی پھیر دیا Kashmir IndianIndependenceDay KashmirisBlackDay KNSKashmir RisingKashmir PMOIndia UNHumanRights UNForeignOfficePk KremlinRussia_E mfa_russia Russia pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کے شہری جمعے کی نماز سے بھی محروممقبوضہ کشمیر کے شہری جمعے کی نماز سے بھی محروم ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »