کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے، فردوس عاشق

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan FirdousAshiqAwan ShaukatAliYousafzai India OccupiedKashmir Newsonepk

پشاور: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے۔

فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ مودی سرکار کی سیاہ کاریاں بے نقاب کرنے کیلئے اکٹھے ہوئے ہیں اور پورے ملک میں اسٹیک ہولڈرز بھارت کیخلاف احتجاج کررہے ہیں۔ یوم سیاہ پاکستان نہیں، عالمی سطح پر منایا جارہا ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا تھا کہ یوم سیاہ پاکستان میں ہی نہیں عالمی طور پر بھی منایا جارہا ہے اور قائداعظم نے سب سے پہلے دو قومی نظریہ کی بنیاد رکھی تھی۔ کشمیر کی آزادی کو اب کسی آئینی ترمیم سے روکا نہیں جاسکتا۔

انکا کہنا تھا کہ اکھنڈ بھارت کا نعرہ لگانے والے آج افسردہ ہیں اور بھارت میں اقلیتوں کے ساتھ غیر انسانی سلوک کیا جارہا ہے۔ وزیراعظم نے مورثی سیاست کا خاتمہ کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوانبھارت کشمیریوں کے آزادی کے پیدائشی حق کو نہیں دبا سکتا: ڈاکٹر فردوس عاشق اعوان Dr_FirdousPTI pid_gov PTIofficial MoIB_Official PakIndependenceWithKashmir PakistanStandsWithKashmir OccupiedKashmir StandWithKashmiris
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادامریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکباد PakistanIndependenceDay KashmirDay PakistanStandsWithKashmir SaveKashmirFromModi KashmirDeserveFreedom pid_gov MoIB_Official FKdotPK SecPompeo StateDept
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

امریکا کی حکومت پاکستان اور عوام کو یوم آزادی کی مبارکبادواشنگٹن: امریکا کے وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے پاکستان کے عوام کو یوم آزادی کے موقع پر مبارکباد پیش کی ہے۔ پاکستان کا73واں یوم آزادی روایتی جوش وجذبے اور یوم یکجہتی کشمیرکے طورپر منایا جارہاہے جس
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

یوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبکراچی (ویب ڈیسک) یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

یوم آزادی:مزارقائد اورمزاراقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقارتقریبکراچی ،لاہور:یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا، پاک فوج کے چاک و چوبند دستے نے رینجرز کے گارڈز کو تبدیل کر کے اعزازی گارڈز کے فرائض سنبھال لئے۔ کراچی میں بابائے قوم قائداعظم محمد […]
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

ٰٰیوم آزادی: مزار قائد اور مزار اقبال پر گارڈز کی تبدیلی کی پروقار تقریبکراچی: یوم آزادی کی مناسبت سے کراچی میں مزار قائد جبکہ لاہور میں مفکر پاکستان علامہ اقبال کے مزار پر گارڈز تبدیلی کی پروقار تقریب کا انعقاد ہوا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »