کشمیر کی صورتحال، شاہ محمود کے ہالینڈ، سپین، جنوبی افریقہ کے وزرائے خارجہ کو فون

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے مختلف ممالک کے اپنے ہم منصبوں کو ٹیلیفونک رابطے کیے، جنوبی افریقا، سپین اور ہالینڈ کے ہم منصبوں کو فون کر کے کشمیر کی صورتحال کے بارے میں آگاہ کیا۔ دنیا ن

یوز کے مطابق شاہ محمود قریشی نے نیدر لینڈ کے ہم منصب سٹف بلوک سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دونوں رہنماؤں میں مقبوضہ جموں و کشمیر سمیت خطے میں امن و امان کی صورتحال پر تبادلہ خیال ہوا۔

شاہ محمود قریشی کا کہنا تھا کہ عالمی برادری، بھارت کی جانب سے مقبوضہ وادی میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کا نوٹس لے۔ اس سے قبل وزیر خارجہ نے جنوبی افریقہ اور سپن کے ہم منصب کو بھی فون کیا اور مقبوضہ وادی انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر تبادلہ خیال کیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر کی صورتحال پر بی بی سی کی خصوصی نشریاتانڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں تازہ ترین صورت حال کے بارے میں اپنے سامعین کو قابل بھروسہ خبریں فراہم کرنے کے لیے 'نیم روز' کے نام سے بی بی سی اردو کی خصوصی نشریات کا آغاز پیر 19 اگست سے کیا جا رہا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

اقوام متحدہ نے مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کی میٹنگ بلا لی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کا اجلاس آج ہوگاwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر کی صورتحال: شاہ محمود کا جنوبی افریقہ کی ہم منصب کو فون
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے، فردوس عاشقپشاور: معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ کشمیر کی آزادی کے بغیر پاکستان کی آزادی ادھوری ہے۔ معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان کا پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہنا تھا
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »