آرٹیکل 370 کیخلاف سابق بھارتی فوجی، ریٹائرڈ بیورو کریٹس کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرٹیکل 370 کیخلاف سابق بھارتی فوجی، ریٹائرڈ بیورو کریٹس کی سپریم کورٹ میں درخواست دائر

نئی دہلی: مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کے خاتمے کے بعد بھارت کے سابق فوجی اور ریٹائرڈ بیورو کریٹس سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ عدالت کا دروازہ کھٹکھٹاتے ہوئے پٹیش دائر کر دی۔

بھارتی میڈیا کے مطابق پٹیشن فائل کرنے والے 6 افراد میں سابق ائیروائس مارشل کپیل کاک، ریٹائرڈ میجر جنرل اشوک مہتا شامل ہیں۔ سابق سول سروس افسران ہندل حیدر،امیتابھ پانڈے اورگوپال نے بھی پٹیشن سپریم کورٹ میں دائرکی۔ بھارتی میڈیا کے مطابق ہوم منسٹری گروپ سے تعلق رکھنے والے افسررادھا کمار بھی پٹیشن فائل کرنے والوں میں شامل ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی:بھارتی سپریم کورٹمقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی:بھارتی سپریم کورٹ IndianSupremeCourt OccupiedKashmir CurfewInIOK PMOIndia KNSKashmir Kashmir_Monitor RisingKashmir
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی:بھارتی سپریم کورٹمقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور دیگر پابندیاں برقرار رہیں گی:بھارتی سپریم کورٹ KNSKashmir Kashmir_Monitor RisingKashmir
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ePaper News Aug 16, 2019, لاہور, Page 1,1947ء سے کشمیر میں بھارتی مظالم کیخلاف آواز بلند کرنے کیلئے یوم سیاہ منایا گیا: فوجی ترجمان PakArmy AsifGhafoor IndiaOccupiedKashmir KashmirUnderThreat KashmirDeserveFreedom 15AugustBlackDay pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR peaceforchange
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کشمیرمیں ایک نیا بحران - ایکسپریس اردوآرٹیکل 370 اور 35Aکے خاتمے کے بعد اب آزادی کی جنگ نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

جسٹس قاضی فائز عیسی کے خلاف ریفرنس پر سپریم کورٹ میں درخواست دائر | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

مقبوضہ کشمیر سے پابندیاں چند روز میں ختم کردیں گے، بھارتی حکومت کی عدالت کو یقین دہانی - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »