انہوں نے وضاحت دی کہ غیر ملکی شہریت لینے کا سوچ بھی نہیں سکتا اور میرا جینا مرنا پاکستان کے لیے ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ ڈیم کا مرحلہ وار کام ہورہا ہے اور تعمیر پر پیش رفت ہو رہی۔سابق چیف جسٹس میاں ثاقب نثار نے کہا کہ مہمند ڈیم کے کام کی پیش رفت سے متعلق حکومت اپنی ذمہ داری پوری کرے۔میاں ثاقب نثار نے نومبر میں بھاشا ڈیم کی تعمیر کا کام شروع ہوجانے کا دعوی کیا۔ سابق چیف جسٹس نے اندرون ملک و بیرونی ممالک میں مقیم پاکستانیوں سے ڈیم کی تعمیر کے لئے عطیات دینے کی اپیل کی تھی اور اپنی جانب سے 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان کیا تھا۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
پہلا ٹیسٹ: نیوزی لینڈ کی سری لنکا کے خلاف 177 رنز کی برتری - Sport - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »
پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کی مذمت - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »