پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کی مذمت - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان کی بھارتی جوہری پالیسی میں تبدیلی کے اشارے کی مذمت NuclearWar NuclearWeapons NuclearPolicy Pakistan India DawnNews مزید پڑھیں:

شاہ محمود قریشی نے پاکستان کی جانب سے بھارتی وزیر دفاع کے بیان پر باضابطہ ردِ عمل دیا—فائل فوٹو: ڈان نیوز

ان کا کہنا تھا کہ بھارتی وزیر دفاع کے بیان نے جوہری ہتھیار پہلے استعمال نہ کرنے کی بھارتی پالیسی کو مزید آشکار کردیا ہے جس پر پاکستان نے کبھی اعتبار نہیں کیا۔خیال رہے کہ راج ناتھ سنگھ نے مقبوضہ کشمیر کے الحاق کے بعد دونوں حریف ممالک کے درمیان پیدا ہونے والی کشیدگی کے پیشِ نظر ایک خط کے ذریعے بھارتی این ایف یو پالیسی میں تبدیلی کی قیاس آرائیوں کو ایک مرتبہ پھر موضوع بحث بنادیا۔

واضح رہے کہ این ایف یو پالیسی کا مطلب وہ عہد ہے جو جوہری ہتھیاروں سے لیس ریاست کرتی ہے کہ ان کا استعمال صرف جوہری حملے کے ردِ عمل کے طور پر کیا جائے گا تا ہم پاکستان کو ہمیشہ بھارت کی این ایف یو پالیسی کے حوالے سے شکوک و شبہات رہے ہیں۔ماہرین کا کہنا ہے کہ ان شکوک شبہات میں اس وقت مزید اضافہ ہوا جب 2003 میں بھارت نے این ایف یو سے متعلق نیوکلیئ ڈاکٹرائن میں 2 حکم امتناع شامل کرلیے تھے جس کے مطابق بھارت پر ی دنیا میں کہیں بھی اس کے مفادات پر بڑے حملے یا کیمیائی یا حیاتیاتی ہتھیاروں کے استعمال کی...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جوانوں کی شہادت، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان کا شدید احتجاج
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو کی ایل او سی پر بھارتی فورسز کی فائرنگ کی شدید مذمتپاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لائن آف کنٹرول پر بھارتی فورسز کی جانب سے فائرنگ کی شدید مذمت کی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی وزیردفاع کی ایٹمی پالیسی میں تبدیلی کی دھمکیبھارتی وزیردفاع نے ٹویٹر پیغام میں ایٹمی پالیسی بدلنےکی دھمکی دے دی کہا کہ مستقبل میں کیاہوگا،حالات دیکھ کر فیصلہ کیا جائے گا۔ مقبوضہ کشمیر کا معاملہ سلامتی کونسل میں جانے پر بھارت کی بوکھلاہٹ عالمی امن کو...;
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

بھارتی وزیر دفاع کی ’پہلے ایٹم بم چلانے‘ کی دھمکیبھارتی وزیر دفاع کی ’پہلے ایٹم بم چلانے‘ کی دھمکی تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سیز فائر کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبیسیز فائر کی خلاف ورزی، بھارتی ڈپٹی ہائی کمشنر کی دفتر خارجہ طلبی LOC Ceasefire IndianArmy Unprovoked Firing ForeignOfficePk IndianDeputyHighCommissioner
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی جھنڈا لہرانے کی تصویر شیئر کرنے پر ثانیہ مرزا تنقید کی زد میں - ایکسپریس اردوصارفین نےاہلیان کشمیر سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے 15 اگست کو یوم سیاہ قرار دیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »