بھارت کے سابق انٹرنیشنل کرکٹر نے خودکشی کر لی - Sport - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سچن ٹنڈولکر نے سابق کرکٹر کے انتقال پر گہرے دکھ و افسوس کا اظہار کیا۔ Read more: DawnNews

چندرا شیکھر نے 1988 سے 1990 تک 7 ون ڈے میچوں میں بھارتی ٹیم کی نمائندگی کی— تصویر بشکریہ انڈیا ٹوڈے

پولیس کے تفتیشی افسر سینتھل موروگن نے کہا کہ 57سالہ چندراشیکھر جمعرات کی شام میں چنائی میں واقع اپنے گھر کے بیڈروم میں مردہ حالت میں پائے گئے۔موروگن نے کہا کہ ہم نے غیرقدرتی موت کا مقدمہ درج کر لیا ہے، ہماری ابتدائی تحقیقات کے مطابق وہ مالی مشکلات کے سبب شدید دباؤ کا شکار تھے، اب ہم آٹاپسی کی رپورٹ کے منتظر ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سخت کرفیو کے باوجود آزادی کے متوالوں کا بھارت کے خلاف احتجاج جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

بھارت میں گائے لے جانے پر مسلمان شہری کے قتل کے 6 ملزم بری - ایکسپریس اردوبھارتی عدالت نے ویڈیو ثبوت کو قبول نہیں کیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت کے یوم آزادی پر ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہبھارت کے یوم آزادی پر ایفل ٹاور کے سامنے مظاہرہ ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت سلامتی کونسل کے اجلاس کی مخالفت کر رہا ہے، وزیر خارجہ - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ایٹمی ہتھیاروں کے استعمال کا انحصار اب حالات پر ہوگا، بھارت - World - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

بھارت کے خلاف لندن میں تاریخ کا سب سے بڑا احتجاج آج ہوگابھارت کے یوم آزادی کے موقع پر برطانیہ میں تاریخ کا بہت بڑا احتجاجی مظاہرہ ہوگا، مظاہرے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »