زرداری چیک بک لے کر سیاستدان خریدتے ہیں: وزیرِ اعظم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وزیرِ اعظم عمران خان اپوزیشن پر برس پڑے، کہا کہ زرداری چیک بک لے کر کبھی کسی سیاستدان کو خریدتے ہیں تو کبھی کسی اور کو خریدتے ہیں، 30 سال سے ملک پر حکومت کرنے والوں سے کوئی پوچھے کہ ملک بنانے کا مقصد یہ تو نہیں تھا کہ شریف اور زرداری امیر ہو جائیں۔

فیصل آباد میں وزیرِ اعظم عمران خان نے قومی صحت کارڈ کی تقریب میں کہا کہ چوروں کے ٹولے کا کھانسی کا علاج بھی باہر ہوتا ہے، جن لوگوں نے عوام کے علاج کی ذمے داری اٹھانی تھی وہ علاج کے لیے لندن جا رہے ہیں، سندھ کے اسپتالوں کا حال دیکھیں کتنا برا ہے، حکومت کا پنجاب میں 400 ارب روپے سے صحت کارڈ کا پروگرام شروع کرنا آسان نہیں تھا، کسی حکومت کے لیے آسان نہیں کہ اتنی رقم ایک پروجیکٹ پر لگائے۔

اس صحت کارڈ کے تحت ہارٹ سرجری سمیت تمام آپریشنز بھی مفت ہوں گے، جبکہ کارڈ پر صرف داخل ہونے والے مریض مستفید ہوسکیں گے ان کا کہنا ہے کہ ملک میں آبادی کے لحاظ سے نرسز، ڈاکٹر اور اسپتال کم ہیں، لوگ ڈویژنل اسپتال بھاگے آتے ہیں، کیونکہ ان کے علاقے میں عملہ نہیں ہے، عام آدمی ہماری ذمے داری ہے، آپ کو پتہ ہے لوگوں کے حالات کیا ہیں؟ کامیاب اور خوش حال معاشرے میں 2 چیزیں ضروری ہوتی ہیں، پہلی قانون کی بالا دستی ہے، دوسری چیز امر بالمعروف ہے۔

انہوں نے کہا کہ میرے پاس شہرت اور دولت سب کچھ تھا، مگر میں ان کا مقابلہ کرنے آیا، ان کے ہوتے ہوئے پاکستان کا کوئی مستقبل نہیں، جب تک کوئی ملک اپنے نظریے پر نہیں جاتا کامیاب نہیں ہو سکتا، جس ملک کا پیسہ چوری ہو کر باہر چلا جائے اس ملک کا کیا مستقبل ہو گا؟ قبضہ گروپوں کو ملک کے نظام کے نیچے لانا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اور جہانگیر ترین کے بارے میں کیا خیال ہے ؟

PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue جناب چوہدری سرور صاحب گورنر پنجاب وی سی صاحب سٹوڈنٹس کو بلی کا بکرا بنا کر اپنے چہیتوں کو بچانا چاہتے ہیں. اییسا ہم ہونے نہیں دیں گے. ان شا اللہ.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

زرداری چوری کی چیک بُک سے لوگوں کو خریدنے کیلئے آ گیا ہے وزیراعظم01:00 PM, 9 Feb, 2022, اہم خبریں, پاکستان, فیصل آباد: وزیراعظم نے کہا کہ آج چور سارے اکھٹے ہو رہے ہیں اور کیا کبھی ان چوروں نے عام آدمی کا سوچا کہ یہ بھی Khan sahab ji umed py awam ny ap ko vote dia tha kia wo ap ki government awam k umed py utri. Toh bataen awam ab kis ko vote kren gy. روک سکتے ہو تو روکو مطلب ATM ہونا چاہیے تھا ؟ Xadeejournalist
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کو جلد یقین آجائے گا کہ پاکستان زرداری اورشریفوں سے آگے نکل چکا، فواد چوہدریپروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام اداروں نے وفاقی کابینہ کے ساتھ کھڑا ہونا ہے،آئین یہی کہتا ہے۔ ڈبو کا پٹہ کھول دیا گیا ہے Lota اب ملک پر تھری ان ون ٹولہ مسلط ہے۔ تحریک انصاف اپنی فطرت میں زرداری، شریف خاندان اور ڈکٹیٹر شپ کی مشترکہ خصوصیت رکھتا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لیآصف زرداری کی چوہدری برادران سے ملاقات تقریباً دو گھنٹے جاری رہی، پہلی ملاقات میں پارٹی کے دیگر رہنما تھے، دوسری ملاقات شجاعت حسین اورپرویز الٰہی سے علیحدگی میں ہوئی چوہدری کبھی بھی حمایت نہیں کریں گے کیونکہ ان کے ایک صوبائی وزیر کے فیض سے بہت قریبی تعلقات ہیں۔ سنا ہے وہ وزیر آج کل چوہدیوں سے بھی زیادہ طاقتور ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لیسابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی حکمران اتحاد ی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات ہوئی ہے۔ چوھدری تو تھالی کے بھینگن ہیں ۔ PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue Dear vc, please don't spoil the future of innocent students. You are answerable on the day of judgment. Please compensate the 14000 students.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عدم اعتماد، آصف زرداری نے چوہدری برادران سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردوعدم اعتماد، آصف زرداری نے چوہدری برادران سے مدد مانگ لی - نیازی حکومت خود اپنی نااہلی نالائقی اور بیڈ گورننس کی وجہ سے ختم ہو گی۔حکومتی پارٹی کے اندر اس کے ممبران اسمبلی میں بہت زیادہ عدم اطمینان ہے۔لوگ جھوٹ سن سن کر تنگ آ چکے ہیں ۔حکومتی اتحادی بھی اس نیازی حکومت سے بیزار ہو چکے ہیں اسلیئے عدم اعتماد کی تحریک یقینا کامیاب ہو جائے گی چودھری برادران کو اپنے تجربات سے سمجھنا چاھئے کے موقع پرست طوطاچشم اپنے اقتدار کے لئے ان کے در پر آئے ھیں تاکہ اپنی خاندانی حکومت قائم کرکے ملک کو لوٹیں. اس ملک اور عوام کی فلاح کے لئے ان لٹیروں اور مکاروں کا ساتھ دینا سانپوں کو دورھ پلانا ھے.یہ پھر ڈسیں گے جو ان کی فطرت ھے.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد کیلئے حکومتی اتحادی جماعت ق لیگ سے ہی حمایت مانگ لیلاہور ، اسلام آباد (ویب ڈیسک) سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ  ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »