بھارت کی دریائے چناب پر کیرو ہائڈرو پاور منصوبے میں ٹھوس پیشرفت

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت نے دریائے چناب پر کیرو ہائڈرو پاور منصوبے میں ٹھوس پیش رفت کرلی ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

ذرائع وزارت آبی وسائل کا کہنا ہے کہ پاکستان کمیشن برائے سندھ طاس نے کیرو منصوبے کی سائٹ کا اب تک دورہ نہیں کیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق، بھارت جلد ہی پاکستانی دریائوں کے پانی کو اپنی مرضی سے تبدیل کرنے کی صلاحیت حاصل کرلے گا. اعلیٰ حکام نے دی نیوز کو بتایا ہے کہ بھارت نے 624 میگاواٹ کے کیرو ہائڈرو پاور منصوبے کا نہ صرف سول کام مکمل کرلیا ہے بلکہ ٹنل موڑ بھی مکمل کرلیا ہے، جب کہ نیا ٹنل دریائے چناب پر تعمیر کیا گیا ہے لیکن افسوس کی بات ہے کہ پاکستان کمیشن برائے انڈس واٹر نے اب تک سائٹ کا دورہ نہیں کیا ہے۔

حیرت انگیز بات یہ ہے کہ پاکستان اور بھارت سندھ طاس کے مستقل کمیشن میں مارچ میں اجلاس کرنے جارہے ہیں جہان کیرو منصوبہ ایجنڈے کا حصہ ہے۔ بھارت ، پاکستان کے دریائوں پر بہت سے ہائڈرو پاور منصوبے بناچکا ہے اور متعدد پر کام جاری ہے جس کی وجہ سے بھارت اس قابل ہوجائے گا کہ وہ پاکستان کے دریائوں میں پہنچنے والے پانی کو کنٹرول کرسکے۔اہم خبریں سے مزید

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue جناب چوہدری سرور صاحب گورنر پنجاب وی سی صاحب سٹوڈنٹس کو بلی کا بکرا بنا کر اپنے چہیتوں کو بچانا چاہتے ہیں. اییسا ہم ہونے نہیں دیں گے. ان شا اللہ.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارت کو پینگانگ جھیل پر چینی پل کی تعمیر پر اعتراض، غیر قانونی قرار دیدیابھارت نے چین کی جانب سے ایک پل کی تعمیر پر اعتراض اٹھایا ہے، تفصیلات کے مطابق بھارتی حکومت نے پارلیمان کو بتایا ہے کہ چین لداخ میں پینگانگ جھیل پر جو نیا پل تعمیر کر رہا ہے وہ غیر قانونی قبضے والے علاقے میں ہے۔ تفصیلات جانیے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: مدھیہ پردیش میں بھی تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندیبھارت: مدھیہ پردیش میں بھی تعلیمی اداروں میں حجاب پر پابندی مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu HijabRow Hijab انسانوں اور انسانیت کی توہین جتنی بھارت میں ہورہی ہے اتنی دنیامیں کہی بھی نہیں🤔🤔🤔 الله اكبر shameindia shameindia
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

امید کرتے ہیں مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات جلد ہوں گے، وزیراعظماسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ امید کرتے ہیں مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات جلد ہوں گے۔۔۔۔۔۔ L mera. Kutti k bachy phuddo bna rahy qom ko. اب تک تمام حکومتوں نے مذاکرات ہی کیے ہیں اور کچھ نہیں کیا آپ بھی کر لیں مذاکرات 🍴🥄🍽️🍸✈️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت: مسلم طالبات کے حجاب پہننے پر پابندی کا معاملہ نیا رخ اختیار کرگیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف مہم شروعبھارت میں حجاب پر پابندی کیخلاف مہم شروع ARYNewsUrdu HijabRow Hijab India So Sad Allah u Akbar
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مودی کے بھارت میں جو ہو رہا ہے وہ خوفناک ہے، فواد چوہدریدیگر لباس کی طرح حجاب پہننا بھی ذاتی چوائس ہے، شہریوں کو اس کی آزادی ہونی چاہیے، فواد چوہدری اسلامی جمہوریہ پاکستان apne noor khan masjid mai sahi kia tha? اور باجوہ کے پاکستان میں جو لوگوں کو زندہ جلایا جا رہا وہ تو ترقی کی نشانی ہے نہ۔ بھارت کی فکر میں غرق، اپنے ملک میں کلمہ گوہ بھی محفوظ نہیں لیکن فکر ان کو بھارت کی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »