امید کرتے ہیں مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات جلد ہوں گے، وزیراعظم

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

امید کرتے ہیں مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات جلد ہوں گے، وزیراعظم مزید تفصیلات: arynewsurdu

اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ بھارت کیساتھ واحد مسئلہ کشمیر کا تنازع ہے، امید کرتے ہیں مسئلہ کشمیر پر پاک بھارت مذاکرات جلد ہوں گے۔

عمران خان نے نئے قمری سال کے آغاز پر چینی عوام کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا اس سال کو ٹائیگر سے منصوب کیا گیا جو میرا پسندیدہ جانور ہے ، امید ہے نیا سال چین اور دنیا بھر کیلئے امن اور خوشحالی لائے گا۔ عمران خان کا کہنا تھا کہ طالبان کی حکومت آنے کےوقت 70فیصد بجٹ کاانحصار غیرملکی امداد پر تھا، عالمی دنیا نے افغانستان کے ذخائر اور اثاثے منجمد کردیئے ، افغانستان میں غربت بھوک اور قحط کا خدشہ ہے، افغانستان میں صورتحال انتہائی تشویشناک ہے۔

غربت کے حوالے سے عمران خان نے کہا کہ ہماری حکومت کی ترجیح پاکستان کےعوام کو غربت سے نکالنا ہے، ہماری حکومت جیواسٹرٹیجک پر توجہ دے رہی ہے، بدقسمتی سے ہماری 25فیصد آبادی غربت کی لکیر سے نیچے ہے، ہم غربت سے نکالنے کیلئے چین کے ماڈل کی طرف دیکھ رہےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اب تک تمام حکومتوں نے مذاکرات ہی کیے ہیں اور کچھ نہیں کیا آپ بھی کر لیں مذاکرات 🍴🥄🍽️🍸✈️

L mera. Kutti k bachy phuddo bna rahy qom ko.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان عالمی سطح پر خود کو منوا رہا ہے، پذیرائی مل رہی ہے، وزیراعظمہم مقامی طور پر چوروں لٹیروں کی سیاست میں پھنسے ہوئے ہیں، پہلے ہی کہا تھا کہ ان کا احتساب ہوگا تو یہ سب اکٹھے ہوجائیں گے، وزیراعظم عمران خان کھوتے اور پذیرائی وطن عزیز کا پاسپورٹ نیچے سے تیسرے نمبر پر مگر کھوتا کہتا ھے عالمی سطح پر خود کو منوا رہا ھے ImranKhanPTI کھوتا👆 گوڈے گھٹے جوڑ کر جھوٹ بول رہا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آسٹریلیا کا 2 سال بعد اپنی فضائی اور زمینی سرحدیں کھولنے کا اعلانمکمل ویکسنیشن والے افراد کو آسٹریلیا آنے پر خوش آمدید کہیں گے، آسٹریلیا وزیراعظم کا اعلان
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کم قیمت آئی فون جلد ہی دستیاب ہوں گےامریکی ملٹی نیشنل ٹیکنالوجی کمپنی ایپل اپنے صارفین کے لیے کم قیمت والا 5 جی موبائل فون متعارف کروانے پر غور کر رہی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آئی سی جی کا پاک بھارت تعلقات دوبارہ قائم کرنے کیلئے دباﺅ ڈالنے کا مطالبہانٹرنیشنل کرائسز گروپ (آئی سی جی)کی کشمیر تنازع پر تازہ ترین رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بڑی عالمی طاقتوں کو بھارت اور پاکستان پر باہمی احترام اور پرامن تعلقات کی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان چین سے وطن واپس آگئے۔اب روس جائیں گےسفارتی ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان روس کے صدرپیوٹن کی دعوت پر دورہ کریں گے دورہ روس میں اعلیٰ سطح کاوفدبھی وزیراعظم کے ہمراہ جائے گا اور پھر امریکہ اور پھر ؟ Anu jubti bhejo WaqarS25858813 SyedSarfrazBuk3 اسان کان وڌيڪ رولو آ 🤣
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

وزیراعظم آج کوئٹہ کا دورہ کریں گے
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »