عدم اعتماد، آصف زرداری نے چوہدری برادران سے مدد مانگ لی - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عدم اعتماد، آصف زرداری نے چوہدری برادران سے مدد مانگ لی -

سابق صدر آصف علی زرداری نے مسلم لیگ قائداعظم کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الٰہی سے تحریک عدم اعتماد کیلیے حمایت مانگ لی۔

اس موقع پر شجاعت حسین نے کہا کہ ہمارے پرانے تعلقات ہیں، یہ تعلقات قائم رہنے چاہئیں۔ آصف علی زرداری نے کہا حکومت کی ناقص کارکردگی کے باعث تمام اپوزیشن عدم اعتماد پر متفق ہے، اس پر شجاعت حسین نے کہا کہ ابھی اس بارے میں کوئی فیصلہ نہیں کیا۔ سیاسی معاملات پر آئندہ بھی مشاورت جاری رکھنے کا فیصلہ ہوا۔ ملاقاتوں کے دو دور ہوئے، قائدین کی علیحدگی میں بھی ملاقات ہوئی۔ اس دوران حکومت مخالف تحریک عدم اعتماد پر گفتگو ہوئی جبکہ مہنگائی کا مسئلہ بھی زیر غور آیا۔ ذرائع کے مطابق آصف زرداری نے حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی جس پر چوہدری برادران نے جواب دیا کہ تحریک عدم اعتماداور دیگر معاملات پرپارٹی سے مشاورت کریں گے۔ آئندہ چند دنوں میں آصف زرداری کی چوہدری برادران سے ایک اور ملاقات ہوسکتی...

بلوچستان عوامی پارٹی کے ذرائع نے بتایا کہ بی اے پی حکومت کی سب سے بڑے اتحادی جماعت ہے مگر وفاقی کابینہ میں مناسب نمائندگی نہیں ملی، وفاقی حکومت میں دو وزارتیں دینے کی یقین دہانی کرائی گئی تھی۔ بی اے پی ذرائع نے بتایا کہ وزیراعظم کے دورہ کوئٹہ کے دوران وزیراعلی بلوچستان اپنے تحفظات سامنے رکھیں گے۔ بی اے پی ذرائع نے کہا کہ تحفظات دور نہ ہونے کی صورت میں آئندہ کا لائحہ عمل طے کرینگے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

چودھری برادران کو اپنے تجربات سے سمجھنا چاھئے کے موقع پرست طوطاچشم اپنے اقتدار کے لئے ان کے در پر آئے ھیں تاکہ اپنی خاندانی حکومت قائم کرکے ملک کو لوٹیں. اس ملک اور عوام کی فلاح کے لئے ان لٹیروں اور مکاروں کا ساتھ دینا سانپوں کو دورھ پلانا ھے.یہ پھر ڈسیں گے جو ان کی فطرت ھے.

نیازی حکومت خود اپنی نااہلی نالائقی اور بیڈ گورننس کی وجہ سے ختم ہو گی۔حکومتی پارٹی کے اندر اس کے ممبران اسمبلی میں بہت زیادہ عدم اطمینان ہے۔لوگ جھوٹ سن سن کر تنگ آ چکے ہیں ۔حکومتی اتحادی بھی اس نیازی حکومت سے بیزار ہو چکے ہیں اسلیئے عدم اعتماد کی تحریک یقینا کامیاب ہو جائے گی

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لیسابق صدر اور پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کی حکمران اتحاد ی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائمقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات ہوئی ہے۔ چوھدری تو تھالی کے بھینگن ہیں ۔ PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue Dear vc, please don't spoil the future of innocent students. You are answerable on the day of judgment. Please compensate the 14000 students.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری نے چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لیآصف زرداری کی چوہدری برادران سے ملاقات تقریباً دو گھنٹے جاری رہی، پہلی ملاقات میں پارٹی کے دیگر رہنما تھے، دوسری ملاقات شجاعت حسین اورپرویز الٰہی سے علیحدگی میں ہوئی چوہدری کبھی بھی حمایت نہیں کریں گے کیونکہ ان کے ایک صوبائی وزیر کے فیض سے بہت قریبی تعلقات ہیں۔ سنا ہے وہ وزیر آج کل چوہدیوں سے بھی زیادہ طاقتور ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’ن لیگ نے عدم اعتماد کو پھر فوری الیکشن سے جوڑ دیا‘’ن لیگ نے عدم اعتماد کو پھر فوری الیکشن سے جوڑ دیا‘ ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران کی عدم اعتماد پر حامی بھرنے سے معذرتAFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' چوہدری برادران ھیں عمران خان کے ساتھ لیکن اپنے مفاد کی خاطر ھر ایک کی غور میں بیٹھنے کے لیے تیار ہیں ان سے زیادہ کوئی مفاد پرست شاید کوئی نہیں اور زرداری چور ان کو کیا دے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اپوزیشن کا حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا فیصلہ(ن) لیگ کی سینٹرل ایگزیکٹو کمیٹی میں حکومت کے تحریک عدم اعتماد کے معاملےکی منظوری کاامکان ہے: ذرائع مزید پڑھیں:GeoNews Ye to Nayak Film ka poster lg rha hai 😂
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کے پی میں بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداریپی ٹی آئی کو خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے فرار کا موقع نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas thenews_intl geopakistantv GeoASKKS Xadeejournalist naveedsheikh123 bzuLLBexamissue please promote us if you are not able to conduct our exams. We want complete our degree in 2022....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »