آصف زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 22 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور میں آصف علی زرداری کی حکمران اتحادی جماعت ق لیگ کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین اور قائم مقام گورنر پنجاب چوہدری پرویز الہٰی سے ملاقات ہوئی۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

سابق صدر اور پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے تحریک عدم اعتماد پر چوہدری برادران سے حمایت مانگ لی۔

آصف زرداری اور ق لیگ کی قیادت کی ملاقات میں وفاقی وزراء میں شامل طارق بشیر چیمہ، مونس الہٰی کے ساتھ سالک حسین، شافع حسین اور رخسانہ بنگش شریک تھیں۔ اس دوران آصف علی زرداری نے شجاعت حسین سے مصافحہ کیا اور خیریت دریافت کی، جس پر ق لیگ کے سربراہ نے کہا کہ اللّٰہ کے فضل سے اب میں بہتر ہوں۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نےاس موقع پر عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر گفتگو کی اور چوہدری برادران سے حمایت بھی مانگ لی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue Dear vc, please don't spoil the future of innocent students. You are answerable on the day of judgment. Please compensate the 14000 students.

چوھدری تو تھالی کے بھینگن ہیں ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آصف زرداری نے چوہدری برادران سے تحریک عدم اعتماد کیلئے حمایت مانگ لیآصف زرداری کی چوہدری برادران سے ملاقات تقریباً دو گھنٹے جاری رہی، پہلی ملاقات میں پارٹی کے دیگر رہنما تھے، دوسری ملاقات شجاعت حسین اورپرویز الٰہی سے علیحدگی میں ہوئی چوہدری کبھی بھی حمایت نہیں کریں گے کیونکہ ان کے ایک صوبائی وزیر کے فیض سے بہت قریبی تعلقات ہیں۔ سنا ہے وہ وزیر آج کل چوہدیوں سے بھی زیادہ طاقتور ہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

2023 سے پہلے کئی لوگ نون لیگ چھوڑ جائیں گے، فواد چوہدری کی پیشگوئیوفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے پیشگوئی کی ہے کہ سال 2023 سے پہلے بہت سےلوگ نون لیگ کو بادشاہی نظام پر چھوڑ جائیں گے۔ Hahahah same apk sath aysy honay wala ha bht jald!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

چوہدری برادران کی عدم اعتماد پر حامی بھرنے سے معذرتAFGHANISTAN BELONGS TO INDIA...JAI HIND🇮🇳 narendramodi AmitShah rajnathsingh TheAjitDovalNSA DrSJaishankar republic WIONews TimesNow ' Pakistan land belongs to India...Jai Hind 🇮🇳🇮🇳🇮🇳 ' چوہدری برادران ھیں عمران خان کے ساتھ لیکن اپنے مفاد کی خاطر ھر ایک کی غور میں بیٹھنے کے لیے تیار ہیں ان سے زیادہ کوئی مفاد پرست شاید کوئی نہیں اور زرداری چور ان کو کیا دے گا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کے پی میں بلدیاتی انتخابات سے بھاگ رہے ہیں، بلاول بھٹو زرداریپی ٹی آئی کو خیبر پختون خوا کے بلدیاتی انتخابات سے فرار کا موقع نہیں دیں گے، چیئرمین پیپلز پارٹی تفصیلات جانیے: DailyJang PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas thenews_intl geopakistantv GeoASKKS Xadeejournalist naveedsheikh123 bzuLLBexamissue please promote us if you are not able to conduct our exams. We want complete our degree in 2022....
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

لتا منگیشکر کا انتقال موسیقی کے ایک عہد کا خاتمہ ہے: فواد چوہدری09:46 AM, 6 Feb, 2022, پاکستان, اسلام آباد:  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے بھارتی گلوکارہ لتا منگیشکر کے انتقال پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے لیجنڈ Surat No 8 : سورة الأنفال - Ayat No 14 ذٰلِکُمۡ فَذُوۡقُوۡہُ وَ اَنَّ لِلۡکٰفِرِیۡنَ عَذَابَ النَّارِ ﴿۱۴﴾ سو یہ سزا چکھو اور جان رکھو کہ کافروں کے لئے جہنم کا عذاب مقرر ہی ہے فساد چوہدری کی والدہ مر گئ ہے GREAT FOREVER, GREAT MADAM, NOT JUST BOLLYWOOD LOSE IS SUPER TALENT OF ,ALL SUBCONTINENT
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

فواد چوہدری نے لتا کے انتقال پر کیا کہا؟وفاقی وزیرِ اطلاعات و نشریات فواد چوہدری نے بھارتی لیجنڈری گلوکارہ لتا منگیشکر کو خوب صورت الفاظ میں خراجِ عقیدت پیش کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »