بھارتی تاجر نے دولت میں مکیش امبانی اور مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 30 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارت کے کامیاب ترین بزنس مین مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز انہی کے ملک کے نسبتاً غیر معروف تاجر گوتم اڈانی نے چھین لیا۔ تفصیلات جانیے: DailyJang

نئی دہلی بھارت کے کامیاب ترین بزنس مین مکیش امبانی سے ایشیا کے امیر ترین شخص ہونے کا اعزاز انہی کے ملک کے نسبتاً غیر معروف تاجر گوتم اڈانی نے چھین لیا۔

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت کے غیر معروف تاجر گوتم اڈانی کے اثاثوں کی مالیت 88اعشاریہ 5ارب ڈالر تک جا پہنچی ہے جس کے باعث وہ ایشیا کے امیر ترین شخص بن گئے۔ ان سے پہلے یہ اعزاز بھارت کے ہی مکیش امبانی کے پاس تھا۔گوتم اڈانی ایک سال برس کے دوران دولت میں 12 ارب ڈالرز کا اضافہ ہونے کی وجہ نہ صرف ایشیا کے امیر ترین آدمی بن گئے بلکہ دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست میں بھی جگہ بنالی۔

کوئلے کی کان کنی سے منسلک تاجر گوتم اڈانی کے دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست میں شامل ہونے کی وجہ سے بھارتی ٹائیکون میکش امبانی اور فیس بک کے بانی مارک زکر برگ اس فہرست سے باہر ہوگئے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakPMO ChMSarwar BZUniversity SamarIkhlas bzuLLBexamissue جناب چوہدری سرور صاحب گورنر پنجاب وی سی صاحب سٹوڈنٹس کو بلی کا بکرا بنا کر اپنے چہیتوں کو بچانا چاہتے ہیں. اییسا ہم ہونے نہیں دیں گے. ان شا اللہ.

بھارت اس لیے اگے جا رہا ھے ترقی کر رہا ھے. بھارت میں پاگل کتے مولوی نہیں ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بھارتی تاجر نے دولت میں مکیش امبانی اور مارک زکربرگ کو پیچھے چھوڑ دیا - ایکسپریس اردوگوتم اڈانی کے ایشیا کے امیر ترین شخص بننے سے مارک زکر برگ اور امبانی دنیا کے 10 امیر ترین افراد کی فہرست سے باہر یہ چینل کا پیج پہیلیاں بُجھوانے کے لئے بنایا گیا ہے؟ شرم تم کو مگر نہیں آتی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عرب ممالک کے لوگ بھارت کو ’شاہ رخ خان کے ملک‘ کے نام سے جانتے ہیں
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کے پی بلدیاتی الیکشن: سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنادیاکے پی بلدیاتی الیکشن: سپریم کورٹ نے اہم ترین فیصلہ سنادیا ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

بھارت:باحجاب لڑکی کے انتہاء پسندوں کےسامنے اللہ اکبر کے نعرےیہ بھی بیان کریں کہ اس لڑکی کا ساتھ نہ صرف اسکی ہندو سہیلیوں نے دیا بلکہ اسکے پرنسپل اور لیکچررس نے بھی۔جہاں مسلمان اسکی حمایت کر رہے ہیں وہیں کثیر تعداد ہندو برادری کی ہے جو اسکے ساتھ ہے۔ دشمن ہمارے شہدا کے خون سے زیادہ ہماری خواتین کے حجاب سے خوف زدہ ہے۔ امام روح اللہ موسوی خمینی ہماری بہادر بہن کیونکہ یہ جانتی ہے کہ اسلام امن کے ساتھ ساتھ غیرت کا بھی درس دیتا ہے لیکن یہ چائنہ کے عمران خان صاحب کو نہیں پتا کیونکہ یہ جس اسلام کی بات کرتے ہیں وہ اسلام انہیں یورپی یونین پڑھاتی ہے۔
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

اسرائیل کے ساتھ تعلقات کے لیے فلسطینیوں کی حمایت ترک نہیں کریں گے، ترکی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سعودیوں کے نام سے کام کرنیوالے غیرملکیوں کے گرد گھیرا تنگ -مہم کا مقصد ہے کہ سعودیوں کے نام سے غیرملکیوں کے کاروبار کا انسداد کیا جائے۔ یہ پتا چلایا جائے کہ کس کا کاروبار اپنا ہے اور کون کسی اور کے ARYNEWSOFFICIAL Aslam o alikum, My name is Mujtaba and i want to introduce you to an amazing business opportunity that can change your life!. I am helping others to earn money online upto 100k pkr monthly whithin three months, if you are interested msg me on Whats 00966565351326 Thank u
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »