اپوزیشن کو جلد یقین آجائے گا کہ پاکستان زرداری اورشریفوں سے آگے نکل چکا، فواد چوہدری

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تمام اداروں نے وفاقی کابینہ کے ساتھ کھڑا ہونا ہے،آئین یہی کہتا ہے۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا کہ اتحادی ہر بل سے پہلے باتیں کرتے ہیں، ریاست کس کے ساتھ کھڑی ہے، اس بارے میں با ت کرنا فیشن ہے۔

دوسری جانب پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ نے کہا کہ پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ ن حریف سیاسی جماعتیں ہیں، ہمیں الیکشن ایک دوسرے کے خلاف ہی لڑنا ہے تاہم دونوں جماعتیں حکومت کے خلاف اکٹھی ہوئی ہیں۔ جیو نیوز کے پروگرام آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ میں بات چیت کرتے ہوئے انہوں نے کہا شہباز شریف نے زرداری صاحب کا پیٹ پھاڑنے والی بات 10،12 سال پہلے کی تھی۔

اس کے علاوہ سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ترمیمی بل کی منظوری کے دوران سینیٹ میں غلطی ہوئی ہے، قیادت نے کوتاہی کی ہے جبکہ چیئرمین سینیٹ نے شب خون مارا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

آگے گڈھا ہے۔۔

اب ملک پر تھری ان ون ٹولہ مسلط ہے۔ تحریک انصاف اپنی فطرت میں زرداری، شریف خاندان اور ڈکٹیٹر شپ کی مشترکہ خصوصیت رکھتا ہے

Lota

ڈبو کا پٹہ کھول دیا گیا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملکہ الزبتھ چاہتی ہیں کہ کمیلا کو کوئین کونسورٹ کا خطاب دیا جائے - BBC News اردوملکہ الزبتھ کے 1952 میں برطانیہ کا تخت سنبھالنے کی سالگرہ کے موقعے پر پیغام براہِ راست ڈچز آف کارن وال کے مستقبل میں خطاب کے مسئلے کا جواب دیتا ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

گینگ ریپ کا شکار بہن کیساتھ بھائی نے ایسا سلوک کیا کہ انسانیت بھی شرما جائےپنجاب کے ضلع سرگودھا کی تحصیل کوٹ مومن کے گاؤں بہک لُرکہ میں بھائی نے گینگ ریپ کا شکار اپنی ہی بہن کو گولی مار کرموت کے گھاٹ اتادیا۔ bhai na tu us takleef sa najat dali insaneyat si gira kaaam tu gang rape karnay walu na hur adalat na keha ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

نوجوان الزبتھ کو کب احساس ہوا کہ وہ ایک دن ملکہ بن جائیں گی؟ - BBC News اردوبرطانیہ کی ملکہ الزبتھ کی تاجپوشی کے 70 برس ہونے کو ہیں اور اس موقع پر مورخ رابرٹ لیسی اپنے مضمون میں یہ جاننے کی کوشش کرتے ہیں کہ نوجوان الزبتھ اپنی تقدیر کے بارے میں کتنا تیار تھیں؟
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لتا منگیشکر کی وفات: ’بہت ہی افسردہ کرنے والا دن کہ ہماری بلبل نے اپنے فانی جسم کو چھوڑ دیا‘ - BBC News اردوانڈیا، پاکستان اور دنیا بھر میں جہاں جہاں بھی بالی وڈ کے گیت سنے جاتے ہیں آج ایک اداسی کا ماحول ہے، جس کا اظہار سوشل میڈیا پر بھی کیا جا رہا ہے۔ My Tribute to LataMangeshkar Extremely sadden News RIPLataMangeshkar Heartbreaking LataDidi RIPLataDidi huge potential loss of India Global deeply sorrow from Pakistan Music Teacher OmShanti 💔 RIPLataJi LataTheVoiceOfPurity LataMangeshkarRIP اللہ پاک غریق رحمت فرمائیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

پنجگور: ’چار روز تک ذہن میں بس ایک ہی سوچ تھی کہ زندہ بچ پائیں گے یا نہیں‘ - BBC News اردوبلوچستان میں 2000 کے بعد نئی شورش کے آغاز کے بعد پنجگور میں ایف سی ہیڈ کوارٹرپر ہونے والے حملہ سب سے زیادہ طویل تھا جو کہ دو فروری کی شب شروع ہوا اور پانچ فروری کی صبح تک جاری رہا۔ بی بی سی کنجر میری طرف سے لاکھ دی لانت قبول کرو اس خبر پر اور عراق شام افغانستان نظر نہیں آتا کھوتی کے بچے حملے کرنے والوں کو روکنے والے ٹوکن کاروبار میں مصروف تھے کسی کو علم ہی نہیں ہوا. 😂
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دعا منگی اغواء کیس کا پولیس حراست سے فرار ملزم کس راستے سے بیرون ملک فرار ہوگیا؟ ایسی اطلاعات کہ ہلچل مچ گئیکراچی (ویب ڈیسک) کراچی کے مشہور دعا منگی اغوا برائے تاوان کیس کے پولیس حراست سے فرار مرکزی ملزم ذوہیب علی قریشی کے بلوچستان کے راستے ملک سے فرار کی اطلاعات
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »