ریڈیو پاکستان کے مونو گرام پر کون سی آیت لکھی ہوئی ہے؟

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 45 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ریڈیو پاکستان کے مونو گرام پر کون سی آیت لکھی ہوئی ہے؟ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu

خطاطی اور خوش نویسی نہ صرف ایک فن ہے بلکہ خاص طور پر اسلامی خطاطی کو نہایت متبرک اور باعثِ اجر و ثواب سمجھا جاتا ہے۔ تاہم اس فن کی مختلف شکلیں ہیں۔ ان میں طغریٰ اور عام خطاطی شامل ہے جس میں ہمارے ملک میں کئی شخصیات نے نام و مقام بنایا۔ ان میں سے ایک محمد یوسف دہلوی بھی ہیں جو نہایت خوش ذوق اور قابل خطاط مانے جاتے ہیں۔

ان کے والد منشی محمد الدین جنڈیالوی بھی خطاط تھے جنھوں نے 1932 میں غلافِ کعبہ پر خطاطی کا شرف حاصل کیا۔ یوسف دہلوی نے انہی سے ذوقِ خوش نویسی سمیٹا تھا۔ وہ مختلف خوش نویسوں اور اپنے دور کے باکمال خطاطوں کے فن پاروں کا گہرائی سے مطالعہ کرتے رہے اور اس فن میں اپنی اختراع اور اجتہادی صلاحیتوں کے سبب ممتاز ہوئے۔ انھوں نے ایک نیا طرز متعارف کروایا جسے دہلوی طرزِ نستعلیق کہا جاتا ہے۔

قیامِ پاکستان کے بعد انھوں نے اس وقت کے وزیرِاعظم لیاقت علی خان کے اصرار اور ڈاکٹر ذاکر حسین کی کوششوں سے پاکستان کے کرنسی نوٹوں پر اپنے فنِ خطاطی کے نقوش چھوڑے۔ بعد ازاں پاکستان ہجرت کی اور ایک بار پھر یہاں سکوں پر لفظ حکومتِ پاکستان نہایت خوب صورت انداز میں تحریر کیا۔ آپ نے ریڈیو پاکستان کا مونو گرام دیکھا ہو گا جس پر قرآنی آیت، قُولُوالِلنَّاسِ حُسناً تحریر ہے؟ یہ بھی محمد یوسف دہلوی کے کمالِ فن کا نمونہ ہے۔ 11 مارچ 1977 کو ایک ٹریفک حادثے میں یوسف دہلوی زندگی کی بازی ہار گئے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

قولو للناس حسنا

insano hamesha achi baat kiya karo.

ARYNEWSOFFICIAL People don’t even know what is written in The holly book

قولوا للناس حسنا

البقره آیت 88 قولوا للناس حسنا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پاکستان بار کونسل کا آرمی چیف کے وکیل پر اعتراض - ایکسپریس اردوفروغ نسیم وکالت کے لائسنس کی معطلی کا معاملہ حل کرکے آئیں، چیف جسٹس WHO IS THIS PAKISTAN BAR COUNCIL & WHAT IS THEIR POSITION & STATUS? لعنت اس بارکونسل پر
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائمپی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہمگرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سابق حکومتوں نے پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کیا: بزدارسابق حکومتوں نے پاکستان کو معاشی طور پر مفلوج کیا: بزدار تفصیلات جانئے: DailyJang رل تے گئے پر چس بڑی آئی اے That look though 😍 یہ اس لئیے ہوا کہ اس دؤر میں بوزدار صاحب معاشی طور پر مستحکم ہوچکے ہیں۔۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ کی قوم کے لیے خدمات پر ایک نظرخدمات تو بہت ہیں جس میں باپ بنانا نیازی کا قوم کو بیکھاری بنانا وغیرہ وغیرہ کا یہ موجب ہے اگر مر گیا تو کیا پاکستان ختم ہو جائے گا ؟ سب سے بڑی خدمت یہ ہو گی اگر یہ شخص عزت کے ساتھ گھر چلا جائے ادارے معنی رکھتے ہیں کوئی فرد واحد نہیں
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »