’آرمی چیف کی مدت 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی‘

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’آرمی چیف کی مدت 6 ماہ بعد ختم نہیں ہوگی‘ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COAS BajwaExtention

فروغ نسیم نے کہا کہ عدالت کی جانب سےکہاگیا6ماہ میں قانون لایاجائے، آرمی چیف کی مدت سےمتعلق قانون لایاجائےگا، قانون سازی ہم ایک ہفتے ایک مہینےمیں بھی کرسکتےہیں،قانون سےمتعلق سپریم کورٹ کی ڈائریکشن ہے۔

انہوں نے کہا کہ 18ویں ترمیم کےبعد2حکومتیں آئیں یہ قانون ٹھیک نہیں کیاگیاجس نے18ویں ترمیم بنائی ان سےپوچھیں یہ قانون ٹھیک کیوں نہیں کیا؟ عمران خان کی حکومت آئی تواس معاملےپرکہہ دیایہ ہوگیاوہ ہوگیا۔ ان کا کہنا تھا کہ جنرل کیانی کےوقت بھی توسیع پرعدالت میں درخواست گئی تھی، یہ معاملہ اس وقت نمٹادیاجاتاتوآج یہ صورتحال نہ پیداہوتی، عدالت کی جانب سےمعاونت کرنےپرشکریہ اداکرتےہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

انشاالله

Legislation

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt از خود نوٹس نہیں لیا، تو پھر پنگا لیا ھے ؟ chief justice has to take somoto notice in respect of common voter justice ,who are giving salaries to all
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کو توسیع کی ضرورت ہی نہیں، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوجس سیکشن 255 میں کل ترمیم کی گئی وہ آرمی چیف کے متعلق ہے ہی نہیں، چیف جسٹس .YET,NO DECISION OF APEX COURT SEEN BUT,OBSERVE,EXTENSION OF ARMY CHIEF IS ADMINISTRATIVE ACT OF GOVT.CONSTITNLY Model town case aur Dawn Leaks ka case kahan tk pohncha Khosay?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn Newsmera khiya hai SC bajawa ki tayunati asay hi rekhay gi aur parliment ko qanon sazi ka khukam aur govt ki ligel team ke khilf na ahli ka notice lenay ka govt ko kehay gi.
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردیاٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں 6 ماہ کی توسیع🦃📣 Mubarak ho...nokri Bach gayee قانون میں تحمل کا مظاہرہ کیا ہوتا ہے ؟ جج قاضی بزدل نہیں ہوتے وہ مصنف ہوتا ہے اس کے فیصلے بولتے ہیں ؟ Welcome
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتوی Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR جس طرح کُتوں کو کھیِر ہضم نہیں ھوتی اِسی طرح پاکستان کے چند اِداروں کو آزادی ہضم نہیں ھو رھی ⭐️🇵🇰⭐️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »