سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیس کا فیصلہ محفوظ - Pakistan - Dawn News

  • 📰 Dawn_News
  • ⏱ Reading Time:
  • 87 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 38%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ جب کوئی کام آئین کے مطابق ہو جائے تو ہمارے ہاتھ بندھ جاتے ہیں۔ DawnNews Pakistan SupremeCourtOfPakistan BajwaExtension GeneralBajwa COAS مزید پڑھیں:

عدالت عظمیٰ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے خلاف کیس کی سماعت کر رہی ہے—فائل فوٹو: آئی ایس پی آر

حکومت کی جانب سے اٹارنی جنرل انور منصور خان دلائل دے دیے جبکہ سابق وزیرقانون فروغ نسیم بھی عدالت میں موجود رہے جبکہ پاکستان بار کونسل کی جانب سے فروغ نسیم کا بار کونسل کا لائسنس بحال کر دیا۔سماعت کے آغاز میں ہی سپریم کورٹ نے جنرل اشفاق پرویز کیانی کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن طلب کرلیا، ساتھ ہی سابق فوجی سربراہ جنرل راحیل شریف کی ریٹائرمنٹ کی دستاویز بھی طلب کرلی۔

چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ نے کہا کہ عدالت کا نام استعمال کیا گیا تاکہ ہم غلط بھی نہ کہہ سکیں، سمری میں سے عدالت کا نام نکالیں، تعیناتی قانونی ہے یا نہیں وہ جائزہ لیں گے، آج سے تعیناتی 28 نومبر سے کردی۔ اٹارنی جنرل کی بات پر چیف جسٹس نے کہا کہ ہمیں ففتھ جنریشن وار کا حصہ ٹھہرایا گیا، یہ ہمارا حق ہے کہ ہم سوال پوچھیں۔

اس پر اٹارنی جنرل نے کہا کہ آرمی ایکٹ کابینہ کے سامنے رکھ کر ضروری تبدیلیاں کریں گے،جس پر جسٹس مظہر عالم نے ریمارکس دیے کہ یہ بھی طے کرلیا جائے کہ آئندہ توسیع ہوگی یا نئی تعیناتی۔ عدالت عظمیٰ کے چیف جسٹس نے کہا کہ آرٹیکل 243 کے مطابق تعیناتی کرنی ہے تو مدت نکال دیں، ساتھ ہی جسٹس منصور علی شاہ نے کہا کہ کم از کم آرٹیکل 243 پر تو مکمل عمل کریں، نہ تنخواہ کا تعین کیا گیا نہ ہی مراعات کا ذکر ہے۔

بعد ازاں عدالت نے فیصلہ محفوظ کرتے ہوئے ریمارکس دیے کہ آج مختصر فیصلہ جاری کریں گے، 6 ماہ کے اندر پارلیمنٹ سے قانون سازی کرلے۔اس اہم کیس کی گزشتہ روز کی سماعت میں عدالت عظمیٰ نے کہا تھا کہ ہمارے سامنے 3 اہم نکات ہیں جسے ہم دیکھیں گے اور قانون کے مطابق فیصلہ کریں گے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ کسی نے دوبارہ سمری پڑھنے کی زحمت بھی نہیں کی، کیا لکھا ہے اور کیا بھیج رہے ہیں یہ پڑھنے کی بھی زحمت نہیں کی۔

خیال رہے کہ منگل 26 نومبر کو ہونے والی پہلی سماعت میں ہی سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کرتے ہوئے آرمی چیف، وفاقی حکومت اور وزارت دفاع کو نوٹس جاری کردیے تھے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

mera khiya hai SC bajawa ki tayunati asay hi rekhay gi aur parliment ko qanon sazi ka khukam aur govt ki ligel team ke khilf na ahli ka notice lenay ka govt ko kehay gi.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 17. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سپریم کورٹ، آرمی چیف توسیع کیس کی سماعت کل تک ملتویسپریم کورٹ، آرمی چیف توسیع کیس کی سماعت کل تک ملتوی SupremeCourt ArmyChiefExtensionCase Hearing Tomorrow
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR لگتا ھے جج پاگل ھو گۓ ھیں یہ کوئی نواز شریف تو نہیں کہ چاھۓ جیل میں رھے چاھۓ لندن میں کوئی فرق نہیں پڑتا 🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل🙄 عدالت نیا نوٹیفکیشن مانگے گی۔ صدارتی نظام آیا بس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کاحکم معطل کر دیا COAS QamarJavedBajwa ArmyChief SupremeCourt CJP PTIGovernment PMImranKhan Notification PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArifAlvi OfficialDGISPR peaceforchange Pakistan PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArifAlvi OfficialDGISPR peaceforchange اب کیا ھوگا ? PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArifAlvi OfficialDGISPR peaceforchange اچھا فیصلہ ہے ۔پہلے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا فیصلہ دوسرے قانونی طور پر ہونے والے آرمی چیف کے حقوق پر ڈاکہ کے مترادف ہے PTIofficial ImranKhanPTI pid_gov MoIB_Official ArifAlvi OfficialDGISPR peaceforchange Imam Ali as rightfully said: Be watchful about damage done to you, by the one you had been sympathetic towards. Now Musharraf has to bear the brunt of those who he freed through NRO.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »