اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 49 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اٹارنی جنرل نے آرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی ISPR ArmyChief COAS Extension_Army_Chief BajwaExtention OfficialDGISPR SupremeCourt MoIB_Official CJPKhosa pid_gov Pakistan

، جس پر جسٹس آصف کھوسہ نے کہا اس سمری میں آپ عدالت کو کیوں بیچ میں لارہےہیں، آپ اپنا بوجھ خود اٹھائیں ،عدالت کا کندھا کیوں استعمال کر رہےہیں، ہمارا ذکر اس سمری سے باہر نکالیں۔تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ میں چیف جسٹس آصف سعید کھوسہ کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں 3سالہ توسیع سے متعلق کیس کی سماعت کررہا ہے، اس موقع پر سپریم کورٹ کے احاطے میں پولیس کی بھاری نفری تعینات ہیں جبکہ آنے والوں کوسخت چیکنگ کے بعدداخلےکی اجازت دی جارہی ہے اور غیر متعلقہ اشخاص...

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ جنرل ریٹائرڈ نہیں ہوتے توانھیں پنشن بھی نہیں ملتی ہوگی۔ آپ دستاویزات منگوالیں تو15منٹ بعدکیس سن لیتےہیں ، اس دوران ہم دیگرکیسزسن لیتے ہیں۔آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سے متعلق سماعت میں 15منٹ کے وقفے کے بعد دوبارہ شروع ہوئی تو چیف جسٹس نے استفسار کیا کیاوہ کاغذات منگوالئےجوہم نے کہے تھے، جس پر اٹارنی جنرل انورمنصور نے کہا جی کاغذات سے متعلق بول دیا ہے وہ آرہے ہیں۔اٹارنی جنرل نےآرمی چیف کی مدت ملازمت سے متعلق نئی سمری پیش کردی۔ جس پر چیف جسٹس نے کہا آپ نے کچھ اور بھی...

چیف جسٹس نے مزید کہا آپ نے معاملے پر عدالت کا ایڈوائزری رول لکھ دیااسےنکالیں۔ جب تک صدرخودایڈوائزری رول نہ مانگےعدالت کاکردارنہیں بنتا۔گذشتہ روز آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع سےمتعلق کیس کی سماعت میں چیف جسٹس نے کہا تھا ایسی غلطیاں کی گئیں کہ ہمیں تقرری کوکالعدم قراردیناہوگا، سمری میں دوبارہ تعیناتی،تقرری،توسیع کانوٹیفکیشن جاری کیا،اب بھی وقت ہے دیکھ لیں، حکومت کل تک اس معاملے کا حل نکالے، پھر ذمہ داری ہم پر آ جائے...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل، جنرل (ر) کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے - ایکسپریس اردوچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ٹوکا، جسٹس نہیں جنرل کیانی تو کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے Pata chalta hai hawaa kis kadar tight hai jo AG Justice aur COAS main court main high profile hearing per differentiate na ker sakay...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیامشرف ٹرائل :ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا Islamabad HighCourt TreasonCase Musharraf Additional AttorneyGeneral TariqKhokhar Resigns P_Musharraf IHC
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیاایڈیشنل اٹارنی جنرل طارق کھوکھر نے استعفیٰ دے دیا تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ایڈیشنل اٹارنی جنرل نے اپنے مستعفی ہونے کی خبروں کی تردید کردی - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مشرف کیس کی پیروی سے انکار، ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفیمشرف کیس کی پیروی سے انکار، ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی Read News P_Musharraf AttornyGeneral pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »