کوئٹہ، آرمی چیف ملازمت میں توسیع کیخلاف وکلاء کی ہڑتال

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کوئٹہ، آرمی چیف ملازمت میں توسیع کیخلاف وکلاء کی پڑتال تفصیلات جانئے: DailyJang

آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملازمت کی مدت میں تو سیع کے خلاف وکلاء کی جانب سے کوئٹہ سمیت بلوچستان بھر میں یوم سیاہ منایا جائے گا، جبکہ وکلاء عدالتوں میں بھی پیش نہیں ہوں گے۔

بلوچستان بار کونسل کے رکن منیر احمد کاکٹر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ بلوچستان بار کونسل ،ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کوئٹہ بار ایسوسی ایشن کی اپیل پر جمعرات 28نومبر کو آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی ملازمت کی مدت میں توسیع کے خلاف وکلاء کی جانب سے یوم سیاہ منایا جائے گا ۔انہوں نے بتایا کہ وکلاء اپنے بازوں پر سیاہ پٹیاں باندھیں گے، جبکہ بار رومز پر سیاہ پرچم لہرائیں گے۔

منیر احمد کاکٹر ایڈووکیٹ نے بتایا کہ جمعرات کو صوبے بھر کے وکلاء عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کریں گے اور کوئی بھی وکیل کسی بھی عدالت میں پیش نہیں ہوگا ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

وکلاء کا کیا کام؟ لگتا ہے، پیپلزپارٹی، نون لیگ اور ہندستان کے ٹکڑوں پے ناچ دکھا رہے ہیں۔ جب آئین و قانون میں ایکسٹینشن ہو سکتی ہے تو یہ حرام خور بے وجہ سڑکوں پے کیوں نکل آئے ہیں۔

Wukla gardi nhi chly gi

Diesel is running against sovereignty of the country .

یہ وہی وکلہ ہیں جو نواز شریف کے ساتھ عدالت عالیہ پہ حملہ آور ھوئے تھے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ کی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری کی منظوریتازہ ترین۔۔۔۔۔۔ تفصیلات جانیئے:AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........ شکریہ خان صاحب KASHMIR BNAY GA PAKISTAN PAK ARMY ZINDABAD کجہہ نہیں ہو سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کی، وزیراعظم - ایکسپریس اردوحکومت پاک فوج کےساتھ کھڑی ہے، وزیراعظم عمران خان ن لیگ جب یہود و ہنود کے کہنے پر اگلے الیکشن جیتنے کی لالچ میں ختم نبوت کی شق میں ترمیم کر سکتی ہے تو تحریک انصاف ملکی سلامتی کے وسیع تر مفاد کے پیش نظر آرمی چیف کے ایکسٹینشن میں ترمیم کیوں نہیں کر سکتی ؟ samih nai arahi k kia secrty ha mulk ki govnr house me to kashmir isu k lye acknt band bulwaya tha kartarpur khola manmohan singh ays kashmir ka door tak pta nai kia new army cheif is qabil nai hoga k mulk sambhak sakai دیا میر بھاشا ڈیم کی حفاظت ثاقب نثار کی ذمہ داری اور کرتارپور کوریڈور کھولنے سے لیکر حفاظت کی ذمہ داری باجوہ کی. توسیع تو بنتی ہے باس.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتوی Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR جس طرح کُتوں کو کھیِر ہضم نہیں ھوتی اِسی طرح پاکستان کے چند اِداروں کو آزادی ہضم نہیں ھو رھی ⭐️🇵🇰⭐️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا بڑے ابو کو نکے بچاتے ہوئے !!! Patwario ki moot waqia ho gyie ho gi ye sun ker😂😂😂 GulBukhari hun araam e
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

وزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لیوزیراعظم نےآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سمری طلب کر لی ImranKhan QamarJavedBajwa Summary pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ہن کی 32 بنا کے پیچھو دی لینی او pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial اب باجوہ ایکسٹینشن لے نہ لے کچھ فرق نہیں پڑتا کہ ایکسٹینشن باجوے کے گلے کی ہڈی بن گئی ہے اگلے تو بےعزتی ، نگلے تو بھی کہیں کا نہیں رہتا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »