آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
تفصیلات کے مطابق آرمی چیف جنر قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت کا نوٹیفکیشن معطل کیے جانے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر وزیراعظم عمران خان کےقانونی ماہرین سےرابطے جاری ہیں جب کہ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں بھی اس معاملے پر تفصیلی بات چیت ہوئی ہے جس میں ورزاء نے اپنی رائے کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت ہونے والےوفاقی کابینہ کے زیرو آورکے اجلاس میں صرف وزراء نے شرکت کی جس میں شرکاء نے اس بات کا اتفاق کیا کہ وفاقی کابینہ متفقہ طور پر فوج کے ساتھ ہے۔
ارکان نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کابینہ کامتفقہ فیصلہ ہے، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا اختیار چیف ایگزیکٹوکےپاس ہے اور مدت ملازمت میں توسیع کافیصلہ کشمیر، سیکیورٹی صورتحال دیکھ کر کیا گیا۔
pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial اب باجوہ ایکسٹینشن لے نہ لے کچھ فرق نہیں پڑتا کہ ایکسٹینشن باجوے کے گلے کی ہڈی بن گئی ہے اگلے تو بےعزتی ، نگلے تو بھی کہیں کا نہیں رہتا
pid_gov MoIB_Official ImranKhanPTI PTIofficial ہن کی 32 بنا کے پیچھو دی لینی او
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا بڑے ابو کو نکے بچاتے ہوئے !!! Patwario ki moot waqia ho gyie ho gi ye sun ker😂😂😂 GulBukhari hun araam e
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے نوٹیفکیشن کی معطلی،وزیراعظم عمران خان نے قانونی ٹیم کو آئینی جواب تیار کرنے کی ہدایت کردیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ کی جانب سے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلwww.24newshd.tv Mashallah Ye Bajwa majwa dahashtgard
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطل COAS SupremeCourt Is se pehly jo ayee wo bhi to apni mudat kr k chly gay aur bhi ayen gy Weldon supreme court یہ ڈنڈہ اب کدی اور کو دے دو باجوے دفع ہو جاو امریکہ جہاں سابقہ آرمی چیف جاتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »
سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »