کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور ARYNewsUrdu

اسلام آباد: وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ میں منظور کی گئی نئی سمری صدر کو بھجوادی گئی ہے، کابینہ میں ڈیفنس ایکٹ میں ترمیم منظور کرلی گئی، سیکشن 255 کے رول میں لفظ توسیع کا اضافہ کردیا گیا۔وزیراعظم کی تجویز پر ہی آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی، شفقت محمود شفقت محمود نے کہا کہ وزیراعظم نے فیصلہ کیا ہماری آرمی کمانڈ میں تسلسل ہونا چاہئے، وزیراعظم نے جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت میں توسیع کی سمری بھیجی ہے، آرمی چیف نے ملکی سالمیت کے لیے بہتر کردار ادا کیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼👍🏼

یہی امید تھی قوم_کا_فیصلہ_ایکسٹینشن ExtensionNeedOfTime

کجہہ نہیں ہو سکتا

شکریہ خان صاحب

KASHMIR BNAY GA PAKISTAN PAK ARMY ZINDABAD

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وفاقی کابینہ نے آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کی منظوری دے دی - ایکسپریس اردووفاقی کابینہ کے تمام ارکان نے آرمی چیف کی مدت ملازمت کی توسیع سے اتفاق کیا بڑے ابو کو نکے بچاتے ہوئے !!! Patwario ki moot waqia ho gyie ho gi ye sun ker😂😂😂 GulBukhari hun araam e
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلwww.24newshd.tv Mashallah Ye Bajwa majwa dahashtgard
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلآرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل تفصیلات جانئے: DailyJang مشرف_کا_فیصلہ_آنےدو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطل COAS SupremeCourt Is se pehly jo ayee wo bhi to apni mudat kr k chly gay aur bhi ayen gy Weldon supreme court یہ ڈنڈہ اب کدی اور کو دے دو باجوے دفع ہو جاو امریکہ جہاں سابقہ آرمی چیف جاتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

شہر قائد میں دودھ کی قیمت میں مزید اضافہwww.24newshd.tv پاکستان میں ڈیری فارم بڑے پیمانے پر شروع کرنے کی اشد ضرورت ہے۔ انوسٹر اس طرف غور کریں اور پورے ملک میں اس کو انڈسٹری کی طرح چلائیں ۔ دودھ کی سخت کمی ہے ملک میں اور بچوں کے لئے دودھ دستیاب نہیں ہے۔ ImranKhanPTI Asad_Umar MuradSaeedPTI
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

کابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاککابل میں اقوام متحدہ کی گاڑی پردستی بم حملے میں ایک غیرملکی ہلاک Read News Kabul UN BombBlast Killed mfa_afghanistan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »