آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستان

  • 📰 Aaj_Urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 15%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت توسیع یا دوبارہ تقرری پر کیس کی سماعت جاری ہے۔

چیف جسٹس پاکستان جسٹس آصف سعید کھوسہ کیس کی سماعت کررہے ہیں جب کہ اس موقع پر اٹارنی جنرل پاکستان اور آرمی چیف کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم عدالت میں موجود ہیں۔چیف جسٹس پاکستان نے ریمارکس دیے کہ میڈیا کو سمجھ نہیں آئی، اس معاملے پر ہم نے ازخود نوٹس نہیں لیا، ہم کیس ریاض راہی کی درخواست پر ہی سن رہے ہیں۔

چیف جسٹس نے درخواستگزار ریاض حنیف راہی کو روسٹرم پر بلایا اور استفسار کیا کہ آپ کل کہاں تھے، ہم آپ کی درخواست کو چلا رہے ہیں۔ چیف جسٹس نے درخواستگزار سے پوچھا آپ اپنی درخواست کوچلانا چاہتے ہیں یا نہیں؟ آپ بیٹھ جائیں ہم مقدمہ سن رہے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

chief justice has to take somoto notice in respect of common voter justice ,who are giving salaries to all

از خود نوٹس نہیں لیا، تو پھر پنگا لیا ھے ؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 8. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پشاورہائیکورٹ،آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف درخواست چیف جسٹس پشاورہائیکورٹ کو ارسالپشاور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاورہائیکورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیااسلام آباد: سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل کردیا ہے۔ سپریم کورٹ آف پاکستان کے 3 رکنی بینچ نے درخواست کی سماعت کی۔ سماعت میں
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ: آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل🙄 عدالت نیا نوٹیفکیشن مانگے گی۔ صدارتی نظام آیا بس
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت کا حکومتی نوٹیفیکیشن معطل، سماعت کا تحریری حکم نامہ جاریاس حوالے سے مزید جانئے: AajNews AajUpdates COAS SupremeCourt ایک پیج دو صفحوں میں تقسیم جیو مولانا فضل الرحمٰن SupremeCourt نا اہل وزراء خان کے چیف آرمی کی بھی کرکری کر دی وزیر دفاع خٹک اور فروغ نسیم سے خان باز پرس کرے کیوں CJ کو بوٹس لینا پڑا PTIofficial Asad_Umar FaisalJavedKhan MuradSaeedPTI peaceforchange FaisalVawdaPTI ARYSabirShakir Chghulamhusain
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

فی الحال آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اوردوبارہ تقرری کانوٹیفکیشن معطل رہے گا،فیصلہاسلام آباد: سپریم کورٹ نے تحریری فیصلے میں کہا ہے کہ آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع اور دوبارہ تقرری کےبغورجائزےکی ضرورت ہے بیان اسٹامپ 100/ والا چلے گا?
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »