گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 77 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 34%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

گرین پاکستان ا ور ماحولیاتی آلودگی، وزیر اعظم کی پر جوش مہم کلین گرین چیمپین پروگرام کی حیران کن حد تک ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ پروگرام کے اہم ستونوں میں شجرکاری‘صاف پانی‘سالڈویسٹ مینجمنٹ‘محفوظ نکاسی آب اور لیکوئڈ ویسٹ مینجمنٹ شامل ہیں

افتتاح کر کے ملک میں ایک ایسے پائیدار سبز انقلاب کی بنیاد رکھ دی ہے جس سے موجودہ اور آئندہ نسلیں تازہ‘صاف اور خوشگوار فضا میں سانس لینے کے قابل ہو سکیں گی اور پاکستان ماحولیاتی آلودگی کے چنگل سے بھی باہر آ جائے گا۔ آج ماحولیاتی آلودگی صرف پاکستان کا ہی نہیں بلکہ پوری دنیا کا سب سے سنگین مسئلہ بن چکا ہے اور اس مسئلے سے نمٹنے کے لئے ایسی ہی حکمت عملی کی ضرورت تھی جس کے تحت عوام کو آن بورڈ لے کر ماحول کو صاف ستھرا رکھنے کے اقدامات کئے جاتے کیونکہ عوام کی کسی بھی منصوبے میں شمولیت کے بغیر وہ...

یہ پروگرام وقت کی شدید ضرورت تھا کیونکہ جس تیزی سے پوری دنیا میں صنعت کاری ہوئی ہے اس کی وجہ سے بھی ماحول کو خاصا نقصان پہنچا اور لاہور جیسے وہ شہر جو باغات کے شہر کے طور پر جانے جاتے تھے آج وہاں لوگ سانس نہیں لے سکتے،بوڑھے اور بچوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں، فضائی آلودگی آخری حد تک پہنچ گئی ہے، یہ ایک خاموش قاتل ہے، اس کا پتہ نہیں چلتا کہ کتنے لوگ اس کا شکار ہوگئے ہیں۔کلین گرین پروگرام کے لئے ایک سرکاری ویب سائٹ بھی لانچ کی گئی ہے جس میں لوگ اپنے اپنے علاقوں سے خود کو رجسٹر کروا...

حکومت جس طرح ہر منصوبے میں ٹیکنالوجی کا بھرپور عملی استعمال کر رہی ہے اس سے شفافیت کے ساتھ ساتھ کارکردگی میں بھی بہتری آ رہی ہے۔ اس پروگرام کے حوالے سے بھی ایک کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس ایپ بنائی گئی ہے جس کے ذریعے ملک کے مختلف 19 شہروں کی صفائی ستھرائی اور دیگر بنیادوں پر درجہ بندی مرتب کی جائے گی۔کلین اینڈ گرین پاکستان انڈیکس شہروں میں پشاور، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، مری، اٹک، گوجرانوالہ، گجرات، سیالکوٹ، بنوں، سرگودھا، بہاولپور، ڈی جی خان، ساہیوال، ڈی آئی خان، مردان، کوہاٹ،...

یہ تو ہوئے حکومتی ارادے۔ میں اپنے چندمشاہدات بیان کرتا ہوں۔ انیس سو ستاسی میں میرا ملائیشیا جانا ہوا ۔ ایک ٹیکسی لی جس کو سکھ چلا رہا تھا، میںکیلے کے چھلکے باہر پھینکنے لگا تواس نے سختی سے روک دیا کہ اس جرم پر پانچ سو ڈالر جرمانہ ہے۔ پھر ہم چند دوست سنگا پور گئے تو یہاں بھی ٹیکسی ڈرائیور نے سختی سے ہدایت کی آپ لوگ پبلک مقامات پر سگریٹ نوشی نہیں کر سکتے۔ انیس سو نواسی میں میںنے نیپال میں ایک ہفتے کے لے ماحولیاتی ورکشاپ میں شرکت کی۔ دنیا کا یہ چھوٹا سا ملک بھی ماحولیاتی آلودگی پر اس قدر حساس...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیراعظم عمران خان نے کلین اینڈ گرین پاکستان پروگرام کا افتتاح کر دیااللہ رحم کرے اس ملک پر کلٻن تو چکا ہے عوام بھوک سے مر رہی ہے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کا”کلین اینڈ گرین”پروگرام کیا ہےپیر کے روز اسلام آباد کے کنونشن سینٹر میں وزیراعظم عمران خان کی جانب سے کلین اینڈ گرین انڈیکس پروگرام کا افتتاح کیا گیا، تاہم کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ پروگرام کیا ہے ؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

نواز شریف کے گرین پاکستان پر 2 سال بعد اپنے نام کی تختی لگا دی، مریم اورنگزیباسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے گرین پاکستان پر 2 سال بعد اپنے نام کی تختی لگا دی۔ پاکستان مسلم لیگ bari bat hay waqai, warna avenfield *haram k flats per to 30 sal bad lagai. * no money trail given since past 2-3 years
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

فردوس عاشق اعوان دو روزہ دورے پر سعودی عرب پہنچ گئیںجدہ(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان2روزہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، فردوس عاشقمولانا کا پلان اے بری طرح ناکام اور پلان بی رسوائی کا سبب بنا، مولانا رسوائی لیکر خالی ہاتھ گئے، فردوس عاشق تفصیلات جانئے: DailyJang حیوان کو کیا پتہ خالی ہاتھ گئے۔۔۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاریوزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس جاری Read News PMImranKhan FedralCabnet PTIofficial MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »