نواز شریف کے گرین پاکستان پر 2 سال بعد اپنے نام کی تختی لگا دی، مریم اورنگزیب

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Read more: Pakistan PMLN NawazSharif MaryamAurangzeb PMImranKhan Newsonepk

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے نواز شریف کے گرین پاکستان پر 2 سال بعد اپنے نام کی تختی لگا دی۔

پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا وزیراعظم عمران خان کی تقریر پر ردعمل میں کہنا تھا کہ کے پی میں ایک ارب درخت نئے پاکستان کی طرح عمران خان کے ذہن میں ہیں اور کے پی میں ایک ارب درخت کا زمین پر نزول نہیں ہوا۔ مریم اورنگزیب کا کہنا تھا کہ نواز شریف کے گرین پاکستان پر 2 سال بعد اپنے نام کی تختی لگادی اور عمران صاحب کے درخت نا معلوم سیارے پر ہیں۔ جہاں 50 لاکھ گھر اور ایک کروڑ نوکریاں دی جارہی ہیں۔

انکا کہنا تھا کہ عمران صاحب پاکستان کلائمٹ چینج ایکٹ 2017 پارلیمان منظور کرچکی ہے اور تقریر سے پہلے پاکستان کلائمٹ چینج ایکٹ پڑھ تو لیتے۔ نوازشریف نے فروری2017 میں گرین پاکستان پروگرام شروع کیا تھا۔ پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب کا مزید کہنا تھا کہ پورے ملک میں درخت لگانے کا ہدف تھا اور عمران صاحب گرین پاکستان پر 2 سال نااہلی کا مظاہرہ کیوں کیا؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

bari bat hay waqai, warna avenfield *haram k flats per to 30 sal bad lagai. * no money trail given since past 2-3 years

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Read News Norway DesecrationOfHolyQuran Violence Ilyas ilyas_Hero_of_Muslim_Umma SocialMedia Pakistan ForeignOfficePk
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمتوزیر مذہبی امور کی ناروے میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے واقعہ کی شدید مذمت Norway Incident MinisterOfReligiousAffairs StronglyCondemns pid_gov MoIB_Official pid_gov MoIB_Official جی اب ہم صرف مذمت جوگے ہی رہ گئے ہیں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی رہنماؤں کی ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمتاسلام آباد: تحریک انصاف کے رہنماؤں نے ناروے میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے واقعے کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناروے جیسے واقعات انسانیت کےلئےخطرہ ہیں۔ God created me any country except Pakistan, I lived peacefully
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی ہشاش بشاش طبیعت نے بیماری کے دعوؤں کی نفی کردی، فردوس عاشق - ایکسپریس اردومولانا فضل الرحمان کے ساتھ تو کنٹینر پر موجود لوگ بھی نہیں، فردوس عاشق اعوان 😂😂😂 یہ تصویر لگا کے آپ کیا پروف کرنا چاہتے ہیں والو 😂😂 Jis tra tum bolti ho tum khud bamar lagti ho.. Makeup kam kiya kro.. Bnarsi kusray.. Just rubbish stupid mindset no need for this.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

چین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوششچین کے ساتھ سرد جنگ میں پاکستان کو دھکیلنے کی امریکی کوشش مسئلہ کشمیرپر گویا پاکستان کو ’’جھنڈی‘‘ دکھانے کے بعد امریکی توجہ اب پاکستان کو چین کے حلقہ اثر سے ’آزاد‘ کروانے کی جانب مبذول ہورہی ہے javeednusrat Kashmir China Islamabad USA ForeignOfficePk javeednusrat ForeignOfficePk And i think Pakistan will not leave China at any cost after sacrificing US. I think US wants to use Pak n Taliban to wage Afghan like Jihad against China on Ughair Muslims.China was also suspicious on this during Nawaz for his investment but after IK China is now above suspicion. javeednusrat ForeignOfficePk We condemn the shameful policies of Government
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

روہیل نذیر کی سنچری، پاکستان ایمرجنگ ایشیا کپ کا چیمپیئن بن گیا - Sport - Dawn NewsPAKISTAN ZINDABAD
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »