ٹک ٹاک ویڈیو پر جرمن ڈاکٹرز کا رقص سوشل میڈیا پر وائرل

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 50 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 23%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

برلن: چین کی مشہور ایپ ٹک ٹاک نے دنیا بھر میں اپنی دھاک بیٹھائی ہوئی ہے، اس کے صارفین کی تعداد میں روز بروز اضافہ ہو رہا ہے، جہاں اس کی تعداد بڑھ رہی ہے وہیں پر امریکا میں اس کے خلاف بھی صدائیں بلند

ہو رہی ہیں، اب ایک ویڈیو جرمنی سے آئی ہے جہاں ٹک ٹاک کی ویڈیوز پر جرمن ڈاکٹرز رقص کر رہے ہیں۔

جرمنی میں ایک ہسپتال ٹک ٹاک ویڈیوز کے ذریعے طبی عملے کو ملازمت کی طرف راغب کر رہا ہے۔ انگریزی گانوں پر ڈاکٹر اپنی مزاحیہ ویڈیوز سوشل میڈیا پر شیئر کرتے ہیں۔ رقص کرتا انسانی ڈھانچہ، سٹیتھوسکوپ کے ساتھ گنگنانا اور کچھ ڈرامہ۔ ہم شاید سوچتے ہوں کہ ڈاکٹر تنہائی میں ایسا کرتے ہوں گے لیکن جرمن ہسپتال کلینیکم ڈورٹمنڈ میں مریضوں کی دیکھ بھال کے ساتھ سب کرنا بھی طبی عملے کی ذمہ داریوں میں ایک طرح سے شامل ہو گیا ہے۔ ہسپتال کے ٹک ٹاک اکاؤنٹ میں پمپ دی جیم جیسے گانوں پر ڈاکٹر پرفارم کرتے نظر آتے ہیں۔

ہسپتال کے شعبہ ابلاغ کے سربراہ مارک راشکے کا کہنا ہے کہ ہمارے اہم ناظرین مریض نہیں بلکہ طبی کارکن اور ہسپتال کا عملہ ہے۔ تربیت کے لیے زیادہ تر افراد سوشل میڈیا کے ذریعے ہم سے رابطہ کر رہے ہیں۔ سوشل میڈیا کا استعمال ہسپتال کے لیے نئے ملازمین تلاش کرنے کا سب سے بہتر ذریعہ بن گیا ہے۔ مارک راشکے کا کہنا ہے کہ وہ نہ تو مختلف تقریبات میں شرکت کے ذریعے اور نہ ہی کسی اور طریقے سے اپنے کلینک کی تشہیر کرتے ہیں بلکہ ان کے لیے ٹک ٹاک کی ویڈیوز، انسٹاگرام، ٹوئٹر، فیس بک اور واٹس ایپ ہی کافی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین: ’حراستی مراکز‘ پر تنقید کرنے والی ٹک ٹاک گرل وائرلفیروزہ عزیز نامی لڑکی ویڈیو کے آغاز میں خوبصورتی کے حوالے سے مشورے دیتی ہیں لیکن اچانک وہ اپنے دیکھنے والوں کو ’ایک نئے ہالوکاسٹ‘ کے حوالے سے آگاہی دینے لگ جاتی ہیں۔ Viral tu kashmir aur phalistine pe bat krne waly b ho skty hn laken BBC ko aj kl china k elawa koi dikhta ni Muslims should boycott China's TikTok app.
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پرلاہور، نوجوان پر سرعام تشدد کی ویڈیو منظر عام پر تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

(ن) لیگ کے رکن اسمبلی کا حریم شاہ کے ساتھ رقص، ویڈیو منظرعام پر - ایکسپریس اردوویڈیو کچھ ماہ پرانی ہے، حریم شاہ کلچر شو میں آئی تھیں اور میں نے بھی وہاں رقص کیا، رکن اسمبلی محمد امین پی ایم ہاوس کے فلور نمبر 4 سے شروع سفر تبت ہوٹل گلگت پر اختتام😂😂 رقص کرنا تو پاکستانی ثقافت کا حصہ ہے اس میں کیا برائی ہے 3 number hai yeh 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سوشل میڈیا پر گردش کرتی ویڈیو والی خاتون میری بہن نہیں: گورنر سندھگورنرسندھ عمران اسماعیل نے سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیو سے متعلق الزامات کی تردید کر دی ہے۔ تم کون؟ روف کلاسرہ کی یہ بات درست ہیکہ قومی خزانے میں ہمارے ہی ٹیکسیززکا پیسہ جمع ہوتا ہےایک غریب ماچس کی ڈبیا سے لیکر کپڑا روٹی اور مکان ہر چیز پر ٹیکس دیتا ہے تو کیا وہ وزیر اعظم ہاوس وزٹ کے دوران اپنے ہی جمع کروائے گئے پیسوں سے ایک کپ چائے کا نہیں پی سکتاخان جی ذرا غور فرمائیں🤔 سب کے پٹے ایک ہاتھ میں ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

انڈین کھانوں کو ’بد ذائقہ‘ کہنے پر سوشل میڈیا پر کہرامانڈین کھانوں کے بارے میں ایک امریکی پروفیسر کی ٹویٹ نے ثقافتی عدم رواداری اور نسل پرستی پر گرما گرم بحث چھیڑ دی۔ بعد میں معلوم ہوا کہ انھوں نے صرف برطانیہ اور امریکہ کے ریستورانوں میں ایک آدھ بار ہی یہ پکوان چکھے تھے۔ Sahi kaha hai :) بلكل سچ کھا، ھضم نھی ھوا ؟؟؟ Nice
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

آسٹریلوی سینیٹر پر ساتھی رکن کو نازیبا الفاظ سے پکارنے پر بھاری جرمانہ عائد - ایکسپریس اردوپارلیمنٹ اجلاس کے دوران سینیٹر ڈیوڈ نے خاتون رکن کو نازیبا کلمات سے پکارا تھا If this happened in Pakistan he would have been applauded by his party leader. Australian males appear to be fond of chauvinism.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »