چین: ’حراستی مراکز‘ پر تنقید کرنے والی ٹک ٹاک گرل وائرل

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ٹک ٹاک گرل کی چین پر تنقید: مسلمانوں کے ’حراستی مراکز‘ پر تنقید کی ویڈیو وائرل

ٹک ٹاک کے ترجمان نے بی بی سی نیوز کو بتایا ’ٹک ٹاک سیاسی پیچیدگیوں کے باعث مواد نہیں ہٹاتا۔‘

تاہم 25 نومبر کو انھوں نے فیروزہ کا سمارٹ فون بھی بلاک کر دیا لیکن یہ اقدام چین کے حوالے سے ان کی پوسٹس کی وجہ سے نہیں کیا گیا۔ فیروزہ نے اتوار اور پیر کے درمیان چین کے اویغور مسلمانوں کے ساتھ سلوک کے حوالے سے تین ویڈیوز پوسٹ کی ہیں۔اس کی ایک کاپی جسے ٹک ٹاک کے صارفین نے ٹوئٹر پر شیئر کیا ہے اسے بھی 50 لاکھ افراد دیکھ چکے ہیں۔Image caption

ٹک ٹاک کے چینی ورژن پر چائنیز کمیونسٹ پارٹی کے بارے میں تنقید کو سنسر کیا جاتا ہے لیکن کمپنی کا کہنا ہے کہ دنیا میں دیگر ممالک میں بنائے گئے مواد کو سنسر نہیں کیا جاتا۔ان کا مزید کہنا ہے کہ اویغوروں کے ساتھ ’حراستی مراکز‘ میں نازیبہ مبینہ برتاؤ پر بنائی جانے والی دیگر ویڈیوز اب بھی ایپ پر موجود ہیں۔ تاہم اس حوالے سے فیروزہ کی ویڈیو کو سب سے زیادہ توجہ حاصل ہوئی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Muslims should boycott China's TikTok app.

Viral tu kashmir aur phalistine pe bat krne waly b ho skty hn laken BBC ko aj kl china k elawa koi dikhta ni

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

چین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقاتچین کے صدر شی جن پھنگ سے یونائیٹڈروس پارٹی کے وفد کی ملاقات China ChinesePresidentXiJinping Delegation UnitedRussiaParty BorisGryzlov Russia
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں شادی سے تین روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں دلہن قتل لیکن دونوں کے کتنے عرصے سے تعلقات تھے؟ مقامی اخبار نے پولیس کے حوالے سے بڑا دعویٰ کردیالاہور(ویب ڈیسک)لاہور کے علاقہ گلبرگ میں چند روز قبل بہنوئی کے ہاتھوں قتل ہونے والی لڑکی بس تعلقات کی بات ہے😓اسلئے زندہ انسان کا جان نکل تھا ہیں😢اس دور میں کسی پر بھروسہ مت کرو! زمانہ وہی ہے۔۔لیکن انسان خراب ہے۔😪ورنہ رسلٹ یہ بھی😊
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ کے حوالے سے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئی12:37 PM, 27 Nov, 2019, کاروباری, کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اسلامو فوبیا سے جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے: فردوس عاشق اعوانوزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات فردوس عاشق اعوان کا کہنا ہے کہ اسلامو فوبیا کے ساتھ جڑا بیانیہ دنیا کے امن کے لیے خطرہ ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جرمنی کے میوزیم سے اربوں روپے کے زیورات اور نوادرات چوری - ایکسپریس اردوان نوادرات کو یورپ کا سب سے بڑا خزانہ بھی کہا جاتا ہے، یہ جرمنی کی تاریخ کی سب سے بڑی واردات ہے کیسے پاکستانی کے ہاتھ میں لگ گئے ہونگے نواز شریف جانی 😯😯 Lagda nawaz ka jana hua hai wahan 😂
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

صدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گےصدر آج افریقہ کے بارے میں سفارتکاروں کی کانفرنس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کریں گے Read News ArifAlvi pid_gov Africa
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »