سٹاک مارکیٹ کے حوالے سے کاروباری افراد کیلئے خوشخبری آگئی

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں:

کراچی:پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے تیسرے روز کا آغاز مثبت رجحان سے ہوا ہے۔مارکیٹ میں کاروبار کا آغاز 37 ہزار 795 پر ہوا اور ابتدائی ایک گھنٹے کے دوران 100 انڈیکس میں 233 پوائنٹس کا اضافہ دیکھا گیا ہے۔سنگین غداری کیس،ہمارے سامنے اس کا کیس ہے جس نے عدلیہ پر وار کیا اور اشتہاری بھی ہو چکا ہوا ہے: عدالت

گزشتہ روز پاکستان سٹاک مارکیٹ ایک بار پھر گرنے لگی۔ مارکیٹ 417 پوائنٹس کمی کے ساتھ 37 ہزار 795 پوائنٹس پر بند ہوئی۔کاروباری ہفتے کے دوسرے روز منگل کو اسٹاک مارکیٹ میں ملا ج?لا رجحان رہا۔ کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کا ا?غاز 38 ہزار 212 پوائنٹس پر ہوا اور کاروبار کے آغاز پر انڈیکس مثبت زون میں ٹریڈ کر رہا تھا۔کاروبار کے ابتدائی دو گھنٹے تک انڈیکس مثبت زون میں ٹریڈ کرتا نظر آیا اور کے ایس ای 100 انڈیکس 343 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور انڈیکس 38 ہزار 555 پوائنٹس پر پہنچ گیا تھا تاہم بعد ازاں انڈیکس میں منفی زون میں ٹریڈ کرنے لگا جو مارکیٹ کے اختتام تک منفی زون میں ہی رہا۔

کاروبار کے دوران 671 پوائنٹس تک کی کمی بھی دیکھی گئی اور انڈیکس 37 ہزار 541 پوائنٹس تک گر گیا تھا تاہم کاروبار کا اختتام 417 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 37 ہزار 795 پوائنٹس پر ہوا۔کے ایس ای 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران 334,183,850 شیئرز کا لین دین ہوا جس کی مالیت پاکستانی روپوں میں 15,470,926,076 بنتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سٹاک مارکیٹ میں بڑی مندی، 100 انڈیکس کی 5 نفسیاتی حدیں گر گئیںReasons behind is political uncertainty only. Credit goes to the so-called independent Judiciary. Stupids Sitting to provide Justice will ruin this Country abu kay janay ka gham....abu kay asray per financer rul gai
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 516 پوائنٹس کمیتھینک یو معزز عدلیہ It’s gaining. -180 now
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں70 پوائنٹس کا اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سٹاک مارکیٹ میں تیزی،100 انڈیکس میں70 پوائنٹس کا اضافہکراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز کا آغاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان Read News StockMarket StockExchange Index BusinessNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحانپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں مثبت رجحان Pakistan StockMarket StockExchange Index BusinessNews InternationalMarket pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »