’10، 10 سال تک توسیع لی گئی لیکن کسی نے پوچھا تک نہیں‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 46 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایک وقفے کے بعد سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے مقدمے کی سماعت دوبارہ شروع ہو گئی ہے۔ BajwaExtension COAS CJKhosa SupremeCourt تفصیلات:

چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ برّی فوج کے سربراہ کی تقرری کی مدت کا معاملہ انتہائی اہم ہے مگر اس میں آئین خاموش ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ آئین کے آرٹیکل 243 کے تحت یہ تعیناتی ہوتی ہے جس پر جسٹس منصور علی شاہ نے سوال اٹھایا کہ آرٹیکل 243 آرمی چیف کی تنخواہ اور مراعات سے متعلق ہے اس میں مدتِ ملازمت میں توسیع کی کہیں بات نہیں کی گئی ہے۔ عدالت نے کہا کہ آرمی ایکٹ کے مطابق صرف جنگ کی حالت میں آرمی چیف فوجی افسران کی ریٹائرمنٹ کو عارضی طور پر معطل کر سکتا ہے۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ کمانڈ اینڈ کنٹرول کے تحت آرمی چیف فوج کی کارروائیوں سے متعلق وفاقی حکومت کو جوابدہ ہے۔

اس سے قبل سماعت کے آغاز پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ ذرائع ابلاغ پر چلنے والی یہ خبر درست نہیں کہ سپریم کورٹ نے اس معاملے کا ازخود نوٹس لیا ہے اور یہ کہ عدالت اب بھی درخواست گزار ریاض حنیف راہی کی درخواست ہی سن رہی ہے۔ خیال رہے کہ منگل کو سماعت کے دوران چیف جسٹس کی جانب سے مدتِ ملازمت میں توسیع کے حکم نامے کے بارے میں سوالات اٹھائے گئے تھے جس کے بعد حکومت نے وفاقی کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کر کے آرمی ایکٹ کی شق 255 میں ترمیم کی تھی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

The Pak Army has supreme power.The judiciary & the executive have nothing in front of army.Pak has ostentatious democracy.If anyone challenges the army,it will implement martial law across the country.And the army is also responsible for economic and political instability in Pak.

جس ریاستوں میں عدلیہ کا یہ حال ہو... وہاں اللہ ہی حافظ ہے ...

یہ تو حال ہے ہماری عدالتوں کا 1 بجے کا ٹائم دیا تھا 2 ہو گئے ہیں ابھی تک کچھ نہیں ہوا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ماضی میں جنرلز 10سال تک توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

ماضی میں جنرلز 10سال تک توسیع لیتے رہے، کسی نے پوچھا تک نہیں، چیف جسٹس - Pakistan - Dawn Newsکیا کل باجوہ گروپ نے اغواء کر لیا تھا۔
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتویآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی سماعت ایک بجے تک ملتوی Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR جس طرح کُتوں کو کھیِر ہضم نہیں ھوتی اِسی طرح پاکستان کے چند اِداروں کو آزادی ہضم نہیں ھو رھی ⭐️🇵🇰⭐️
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں 17 دسمبر تک توسیع
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا نوٹیفیکیشن معطل کردیا Pakistan SupremeCourtOfPakistan Suspended Notification COAS ArmyChief QamarJavedBajwa pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR pid_gov MoIB_Official OfficialDGISPR لگتا ھے جج پاگل ھو گۓ ھیں یہ کوئی نواز شریف تو نہیں کہ چاھۓ جیل میں رھے چاھۓ لندن میں کوئی فرق نہیں پڑتا 🤔
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیاسپریم کورٹ نے آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکیشن معطل کردیا BreakingNews SupremeCourt PakArmy
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »