جنرل قمر جاوید باجوہ کی قوم کے لیے خدمات پر ایک نظر

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 57 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 26%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: پاک فوج کے سربراہ کی مدت ملازمت میں توسیع کا معاملہ زبان زد عام ہے، جنرل قمر جاوید باجوہ کی قوم کے لیے بہت سی خدمات ہیں۔ٹھیک تین سال پہلے تصویر بہت مختلف تھی، آج جیسا امن تھا نہ ہی سکون، دنیا

پاکستان کو انتہا پسندی کے حوالے سے جانتی اور پہچانتی تھی، جہاں بھی دہشتگردی کا ذکر آتا، وطن عزیز سر فہرست ہوتا۔

دہشت گردی کے خلاف جنگ کے حوالے سے دیکھیں تو آرمی چیف کی ہدایت پر ملک بھر میں دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے حتمی آپریشن ردالفساد شروع ہوا، سپہ سالار کی سکیورٹی پالیسی کا منفرد پہلو یہ تھا کہ انھوں نے کارروائیوں کے ساتھ ساتھ شدت پسندوں سے مذاکرات بھی کیے۔ سپہ سالار کا اپنے سپاہیوں میں گہرا اور دوستانہ اثر رسوخ ہے، گزرے تین سال کے دوران وہ مسلسل کنٹرول لائن اور اگلے مورچوں کے دورے کر کے جوانوں کو اپنی موجودگی کا احساس دلاتے رہے۔ مذہبی اور قومی تہوار ہو یا کوئی اور اہم موقع، آرمی چیف عمومی طور پر جوانوں کے ساتھ اگلے مورچوں پر ہی گزارتے رہے۔

بحالی امن کے حوالے سے سپہ سالار کے وژن کو ملکی سطح پر تو سراہا ہی گیا، اقوام عالم بھی اس کا گرویدہ ہے، امریکہ کی جانب سے دہشت گردی کے خاتمے میں آرمی چیف کے کردار کو سراہا گیا، پینٹاگون کی جانب سے جنرل قمر باجوہ کو گارڈ آف آنر پیش کیا گیا اور اکیس توپوں کی سلامی دی گئی۔ سلامتی کے ساتھ ساتھ معاشی صورتحال بہتر بنانے کے لیے بھی جنرل قمر جاوید باجوہ کی خدمات تاریخ کا حصہ ہیں، معاشی اور اقتصادی حالت کی بہتری کے لیے انہیں قومی ترقیاتی کونسل کا حصہ بنایا گیا۔ جنرل قمر باجوہ نے حکومت کے معاشی ماہرین، ملک کی معروف کاروباری شخصیات اور تاجر برادری کی اہم شخصیات سے ملاقاتیں بھی کیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

باجوہ بھی عہدے کا بھوکا نکلا۔ یقیناً عزیز بھٹی شہید بھی آج شرمندہ شرمندہ ہونگے۔

سب سے بڑی خدمت یہ ہو گی اگر یہ شخص عزت کے ساتھ گھر چلا جائے ادارے معنی رکھتے ہیں کوئی فرد واحد نہیں

اگر مر گیا تو کیا پاکستان ختم ہو جائے گا ؟

خدمات تو بہت ہیں جس میں باپ بنانا نیازی کا قوم کو بیکھاری بنانا وغیرہ وغیرہ کا یہ موجب ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ ’کھلے ڈلے اور بے تکلف فوجی‘پاکستان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب بری فوج کی کمان سنبھالی تو ان کے سامنے دہشت گردی کے مکمل خاتمے سے لے کر فوج سے ’ناراض‘ وزیراعظم نواز شریف سے ریاستی امور پر ہم آہنگی جیسے متعدد چیلنجز تھے: ماجد نظامی کا کالم The best period Abi tu oska dosra dawer shoro honay wala hai پتہ نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل فروغ نسیم کالائسنس بحالجنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل فروغ نسیم کالائسنس بحال Pakistan FaroghNaseem Lawyer QamarJaveBajwa Licence pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اميد ہے جنرل باجوہ ہی آرمی چیف رہيں گےاب اگر ایکسٹنشن ٹھیک بھی ہوجائے تو اس پر جلنے کا داغ پھر بھی رہے گا۔ہمیشہ۔ InshahAllah جنرل باجوہ ایک عظیم شخصیت ہیں اور انہوں نے ملک کے لیے بہت خدمات سرانجام دی ہیں الحمدللہ۔ لیکن ایکسٹینشن سے دوسرے افسران کی حق تلفی ہوتی ہے اس لیے میں اس کا حامی نہیں۔ اس سے ایک اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا 7 لاکھ فوج میں موجودہ حالات میں کوئی اور اس منسب کے قابل نہیں ہے ؟
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعیناتلیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین تعینات AsimBajwa CPEC_gov_pk CPEC_gov_pk نامنظور ۔ راہداری پر فوجی راج نامنظور CPEC_gov_pk ایکسٹینشن_نامنظور CPEC_gov_pk Inshallah challenge ho jayee gi
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل(ر) عاصم سلیم باجوہ سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین مقرر - ایکسپریس اردوعاصم سلیم باجوہ کو 4 سال کے لیے سی پیک اتھارٹی کا چیئرمین تعینات کیا گیا ان بے کار لوگوں کو گھر بھیج کر تمام محکموں سے مارشل لاء ختم کریں۔ ہمارے نوکر کب تک ہمارے آقا بن کر ہمارے سینوں پر مونگ دلتے رہیں گے؟ ایک اور بیروزگار بھائی کو نوکری مل گئی ۔۔۔اس غریب کے بچوں کو بھوکا مرنے سے بچا لیا گیا ،۔ شاباش
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات -اسلام آباد : لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ چیئرمین سی پیک اتھارٹی تعینات کردیا گیا ، عاصم سلیم باجوہ 4سال کےلیےسی پیک اتھارٹی کے چیئرمین رہیں گے۔ HassanSalmanBa3 Shaaabaash یوتھیوں کوپرانے پاکستان کی جگہ نیا پاکستان منظور ریحام کی جگہ نئی امی پنکی منظور پہلےابوکےکزن ثاقب نثار کی جگہ کھوسہ بھی منظور پہلے ابو شجاع پاشا کی جگہ نیا ابو باجوہ منظور مگر اب کہتے ہیں نیا ابو نامنظور تو ہم بھی کہتے ہیں ایکسٹینشن_نامنظور ریٹاٹرڈ جرنیلوں کواس طرح عہدوں پر تعینات نہ کرنے کی سزاء نوازشریف کودےدی گئی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »