لاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 21 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاک ڈاؤن کا 116 دن، کشمیری تاجر کی جائیداد ہتھیا لی گئی تفصیلات جانئے: DailyJang

مقبوضہ کشمیر میں خوف و ہراس کا ماحول اور غیر یقینی صورتِ حال برقرار ہے اور وہاں دفعہ 144 کے مسلسل نفاذ کے باعث معمولاتِ زندگی مسلسل مفلوج ہیں۔

مقبوضہ وادی میں دکانیں، تجارتی مراکز، اسکول اور دفاتر بند ہیں، انٹرنیٹ، موبائل فون سروسز بھی بدستور معطل ہے۔دوسری جانب بھارتی تحقیقاتی ادارے ’انفورسمنٹ ڈائریکٹوریٹ‘ نے معروفتاجر ظہور احمد وٹالی کی 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کی جائیدار ایک جھوٹے مقدمے میں قبضے میں لے لی ہے۔ ظہور احمد وٹالی بھارت کی نیشنل انویسٹی گیشن ایجنسی کی طرف سے درج کیے گئے ایک جھوٹے مقدمے میں اس وقت نئی دہلی کی تہاڑ جیل میں قید ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیو یارک: جیٹ طیاروں کی خلاف ورزی، وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن کر دیا گیانیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں جیٹ فائٹر طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد وائٹ ہاؤس کو ’لاک ڈاؤن‘ کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

نقاب پوشوں نے والد پر اسلحہ بھی تانا،گاڑی کا دروازہ لاک ہونے سے مفتی صاحب بچ گئے،بیٹا حسین کفایت اللہمانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن)مفتی کفایت اللہ کے بیٹے حسین کفایت اللہ نے کہا ہے کہ مفتی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

برطانیہ: سپورٹس کی بہترین شخصیت کے سالانہ ایوارڈ کی فہرست شارٹ لسٹلندن: (ویب ڈیسک) برطانوی سپورٹس کی بہترین شخصیت کا سالانہ ایوارڈ کیلئے لمبی فہرست شارٹ لسٹ کر لی گئی، 6 بہترین کھلاڑی میں دوڑ شروع ہو گئی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کی درخواست منظوراسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق فوجی صدر پرویز مشرف کے خلاف سنگین غداری کیس کا فیصلہ رکوانے کے لیے وفاقی وزارتِ داخلہ کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو کچھ دیر میں سنایا جائے گا۔ پوری خبر کے لیے اس لنک پر کلک کریں: 'میں خود کو کسی سیاسی سرگرمی میں ملوث نہیں کروں گا'یہ جملہ بھی حلف کاحصہ ہے،چیف جسٹس ایکسٹینشن_نامنظور بھگوڑا کمانڈو Great man
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بروس لی کی79 ویں سالگرہمارشل آرٹ کی دنیا کے بے تاج بادشاہ بروس لی کے مداح آج ان کی 79ویں سالگرہ منا رہے ہیں ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

نیو یارک: جیٹ طیاروں کی خلاف ورزی، وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن کر دیا گیانیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں جیٹ فائٹر طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد وائٹ ہاؤس کو ’لاک ڈاؤن‘ کر دیا گیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »