نیو یارک: جیٹ طیاروں کی خلاف ورزی، وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن کر دیا گیا

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

نیو یارک: (ویب ڈیسک) امریکا میں جیٹ فائٹر طیاروں کی جانب سے فضائی حدود کی خلاف ورزی کے بعد وائٹ ہاؤس کو ’لاک ڈاؤن‘ کر دیا گیا۔

کے مطابق منگل کی صبح چند فائٹر طیاروں نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی جس کے بعد قانون نافذ کرنے والے اداروں نے فوری طور پر وائٹ ہاؤس کا لاک ڈاؤن کر دیا۔ اداروں کی طرف سے وائٹ ہاؤس کو 30 منٹ تک بند کیا گیا۔

خفیہ ایجنسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ جیٹ طیاروں کی طرف سے قومی دارالحکومت کی فضائی خلاف ورزی کے بعد وائٹ ہاؤس کو لاک ڈاؤن کیا گیا۔ تاہم اس لاک ڈاؤن کو اب ختم کر دیا گیا۔ ایک اہلکار نے امریکی خبر رساں ادارے ’اے پی‘ کو بتایا کہ ایک چھوٹے طیارے نے فضائی حدود کی خلاف ورزی کی اور ممنوعہ علاقے میں آ گیا، یہاں پر واضح کرنا چاہتے ہیں کہ جیٹ طیارہ دشمن کی طرف سے نہیں آیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اپوزیشن کی اے پی سی اور وزیر اعظم کی کڑی تنقید ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بلاول بھٹو نے فضل الرحمان کی اے پی سی میں شرکت کی دعوت قبول کرلیKhusray ! آگر بلاول کو یہ غلط فہمی ہے کہ سارے چوروں کے ساتھ گھوم پھر کے یہ سیاست سیکھ لے گا . واقعی بہت بڑی غلط فہمی کا شکار ہے. اور برباد ہو جائے گا. بلاول بیٹا عقل کرو اور درست سمت کا انتخاب کرو.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

بھارت کی انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوششاسلام آباد: (دنیا نیوز) بھارت کی ایک اور سازش بے نقاب، انٹرنیٹ کے ذریعہ حساس معلومات حاصل کرنے کی کوشش، حکومت پاکستان نے تمام اداروں کو محتاط طریقہ کار اپنانے کی ایڈوائزری جاری کردی۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

جنوبی کوریا کی نامور گلوکارہ کی مبینہ خودکشی - ایکسپریس اردوگوہارا کی گھر سے لاش ملی، کورین پولیس نے اس کی موت کی تحقیقات شروع کردیں kaha ja k, parhyn bc Wajha?
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملتان: طلبا کی اُستاد پر تشدد کی ویڈیو وائرلملتان: طلبا کی اُستاد پر تشدد کی ویڈیو وائرل تفصیلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ،منشیات سمگلنگ میں سزاکیخلاف ایک ملزم کی درخواست منظور ،دوسرے کی مسترداسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ نے منشیات سمگلنگ کے مقدمات میں ایک ملزم کی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »