اميد ہے جنرل باجوہ ہی آرمی چیف رہيں گے

  • 📰 SAMAATV
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سپريم کورٹ سے اچھا فيصلہ آئے گا، گھبرانے کی ضرورت نہيں،ق ليگ کے سربراہ چوہدری شجاعت

سپريم کورٹ سے اچھا فيصلہ آئے گا، گھبرانے کی ضرورت نہيں،ق ليگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کہتے ہيں معاملے کا حل اتنا مشکل بھی نہيں جتنا بنا ديا گيا ہے،اميد ہے جنرل باجوہ ہی آرمی چيف رہيں گے،سماء کے پروگرام نديم ملک لائیو ميں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کیا کہنا تھا سنیئے.

سپريم کورٹ سے اچھا فيصلہ آئے گا، گھبرانے کی ضرورت نہيں،ق ليگ کے سربراہ چوہدری شجاعت کہتے ہيں معاملے کا حل اتنا مشکل بھی نہيں جتنا بنا ديا گيا ہے،اميد ہے جنرل باجوہ ہی آرمی چيف رہيں گے،سماء کے پروگرام نديم ملک لائیو ميں گفتگو کرتے ہوئے ان کا کیا کہنا تھا سنیئے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

نااہل حکومت کے ذریعہ پیدا ہونے والی اس ساری پریشانی کے بعد ، آرمی چیف کی تھوڑی بہت عزت ہے اسے آگے آنا چاہئے اور کہنا ہے کہ مجھے کسی توسیع کی ضرورت نہیں ہے ... اگر اس کی عزت نفس ہے تو 😟

جنرل باجوہ ایک عظیم شخصیت ہیں اور انہوں نے ملک کے لیے بہت خدمات سرانجام دی ہیں الحمدللہ۔ لیکن ایکسٹینشن سے دوسرے افسران کی حق تلفی ہوتی ہے اس لیے میں اس کا حامی نہیں۔ اس سے ایک اور سوال اٹھتا ہے کہ کیا 7 لاکھ فوج میں موجودہ حالات میں کوئی اور اس منسب کے قابل نہیں ہے ؟

InshahAllah

اب اگر ایکسٹنشن ٹھیک بھی ہوجائے تو اس پر جلنے کا داغ پھر بھی رہے گا۔ہمیشہ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 22. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

اسد عمر باجوہ کامیاب آرمی چیف ہیں، ایکسٹیشن کا حکومتی اقدام درست ہےاسد عمر نے کہا ہے کہ جنرل باجوہ کامیاب آرمی چیف ہیں ایکسٹیشن دینے کا حکومتی اقدام درست ہے24گھنٹے میں کسی کابینہ ممبر نے اعتراض نہ کیا تو ہاں سمجھا جائے گا History show in warsenal time this is considerd when situation is surgics strike happen already indean threats on borders Right Asad_Umar sir me smjhta tha k ap aik ba asool shaks hn magr me ghalat tha... ☹️
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، وینا ملک - ایکسپریس اردوسپاہ سالار کی توسیع کو تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد ملک دشمنی کے مترادف عمل میں ملوث ہیں، وینا ملک
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

”لگتا ہے آپ کو بڑی جلدی ہے“آرمی چیف کی ایکسٹینشن مقدمے میں چیف جسٹس نے اٹارنی جنرل سے یہ کیوں کہا؟جان کرآپ کو بھی ہنسی آجائے گیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کیخلاف
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جو پھٹا، وہ بلبلا ہے یا بم؟سیاسی شوروغل میں نہ کسی کو کوئی منطقی بات سوجھتی ہے اور نہ ہی اس کو سنا جاتا ہے۔ پاکستانی زندگی کے ہر پہلو، بالخصوص معاشیات، کو سیاسی پارٹیوں... کالم پڑھئے: تحریر: ڈاکٹر منظوراعجاز DailyJang ہمیں سنہری سمندرمیں دھکیلااور ہم شوق ہی شوق میں گرتےگۓ۔ اپنےملک کی بقاکو داؤپرلگاکر اپنی اپنی اوقات بدلتےرہے۔ نتیجہ جو لکھاری نےبیان کیاہے۔ یعنی سمندر میں تیرتےہوئے ملک کو بچانے کی بجاۓ اس میں اپنے اپنے مضبوط محل بناتے رہے یہ کسی نے نہیں سوچا کہ جب ملک ڈوبے گا تو محل کیسےبچیں گے؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے: مکی آرتھرلاہور: (علی مصطفیٰ) قومی ٹیم کے سابق کوچ اور سری لنکن کرکٹ ٹیم کے ممکنہ ہیڈ کوچ مکی آرتھر کا کہنا ہے کہ پاکستان دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا کیلئے سرپرائز ثابت ہو سکتا ہے، ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کو نمبر چار پر کھلانا چاہیے۔ All team zero pa out hu gi Hopefully No Way...
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پاکستانی چائے فنٹاسٹک ہے، گلوکار ایکسنٹرومانیہ کے پاپ بینڈ اکیسنٹ کے مرکزی گلوکار ایڈریان سینا نےلاہور میں الحمرا کلچرل کمپلیکس میں اپنے کنسرٹ کے بعد آئی ایس پی آر کے ہیڈ کوارٹر کا دورہ کیا
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »