جنرل قمر جاوید باجوہ ’کھلے ڈلے اور بے تکلف فوجی‘

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 59 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پاکستان کے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کا پہلا دور کیسا رہا؟

جنرل باجوہ کا شخصی تاثر آرمی چیف کے عہدے سے پہلے بھی کسی سخت گیر جرنیل کا نہیں رہا، وہ ایک گردانے جاتے ہیں۔

موجودہ حکومت کے دور میں کرتار پور راہداری، پلوامہ حملہ کشیدگی، آسیہ بی بی کیس کے بعد احتجاج سے نمٹنا، کرپشن کے خلاف اقدامات، کشمیر سے دفعہ 370 کے خاتمے پر احتجاج جیسے ملکی و بین الاقوامی معاملات میں اداروں کے تعلقات مثالی رہے ہیں۔ عمران حکومت میں جنرل باجوہ نے آئی ایس آئی کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل عاصم منیر شاہ کو تبدیل کر کے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کو ڈی جی مقرر کیا، یہ تبدیلی اس لیے نظروں میں آئی کیونکہ جنرل عاصم منیر محض آٹھ ماہ ہی آئی ایس آئی کے سربراہ رہے جو کہ سابقہ آئی ایس آئی سربراہان کی مدت میں سب سے کم ہے۔جنرل باجوہ نے اپنی مدت ملازمت میں دو سیاسی جماعتوں مسلم لیگ اور تحریک انصاف کی حکومتوں اور تین وزرائے اعظموں کے ساتھ کام کیا تاہم سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کا ساتھ صرف آٹھ ماہ کا...

نا اہل ہونے کے بعد نواز شریف نے ایک انٹرویو میں یہاں تک کہا کہ ایسا ملک نہیں چل سکتا جہاں دو تین متوازی حکومتیں بھی ہوں۔ بے آوازوں کی آواز کہلانے والے میڈیا اور عوامی سوشل میڈیا پر اظہار رائے کی آزادیوں میں کمی آئی۔ مثبت رپورٹنگ، دوستانہ مشورے، سیلف سنسرشپ کی وجہ سے ذرائع ابلاغ نے اپنی نئی حدود کو پہچانا اور اسی کے مطابق سرگرم عمل ہو گئے۔مقامی میڈیا میں ان تمام موضوعات پر اشاروں میں دبی دبی بات ہوئی لیکن بین الاقوامی میڈیا بلاجھجک ان پر بات کرتا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Niec

جنرل قمر جاوید کا پہلادور بہترین رہا ملک میں امن قایم ھوا پوری شکریہ ادار کرتی ہے شکریہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوا

Al’Hamdulillah better than most chiefs

He's already just doing a real great job not only for his nation for his country but also for the whole reign he's already gives a Bajwa doctrine personally closed relations with China and the American's also just a real close eye on India & Afghan excellent nexus with P.M. Khan.

Good in all respects

ان کے لیے تو بہت اچھا ہوگا، لیکن اس دوران ملک کی ایسی کی تیسی ہوگئی، تجربے کے چکر میں چلتے ہوئے ملک کو مہنگائی کی آگ میں جھونک دیا گیا، کاروبار ختم ھوگئے، قرضوں کے پہاڑ کھڑے ہوگئے، پہلے سے غریب عوام پر انڈائریکٹ ٹیکسوں کی بھرمار کردی، اب تو بھوٹان والے بھی ہمارا مذاق اڑاتے ہیں 😋

dosra bhi acha rahay ga ap tension na lo COAS

Pahla door vote chori main ghuzra he .vote chor general bajwa

مزہ آگیا بھئ۔

نیازی کا بڑا بھائی باجوا

بیغیرتی سے بھرپور

Best رہا کمال کام کیا پاکستان کے لیے، 💚 💚 💚 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 💗 ١٠٠٪ good

شاندار

سب سے زیادہ شرمندگی گا آرمی کے لیے ہر ادارے میں دخل اندازی بکسے چوری کے الزام لگے شاید یہ بھی ریٹائرمنٹ کے بعد ملک سے بھاگ جائیں باقی جرنیلوں کی طرح اور ان کی ناکام پالیسیوں کا خمیازہ عوام بھگتے گی

سیاسی انجینرنگ سے بھرپور رہا

عوام اور فوج کے درمیان فاصلے بڑھے جو باجوہ صاحب کے گھر چلے جانیں سے کم ہو سکتے ہیں

The best period

Abi tu oska dosra dawer shoro honay wala hai

پتہ نہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطر امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیر ی گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتراولپنڈی (ڈیلی پاکستان آن لائن)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے نواز تھیف کو لندن بھجوانے پر اظہار تشکر مریم بھگوڑی کے لیے گنجائش پیدا کرنے کی استدعا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقاتآرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیری گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات PakArmy COAS Qatar Emiri GuardCommander Discuss Regional Security ArmyChief OfficialDGISPR peaceforchange MoIB_Official pid_gov Pakistan PakistanArmy
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے قطری امیر ی گارڈ کے کمانڈر کی ملاقات | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

وزیراعظم سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی الوداعی ملاقاتاسلام آباد: (دنیا نیوز) وزیراعظم عمران خان سے چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل زبیر محمود حیات کی الوداعی ملاقات ہوئی، انہوں نے پاک فوج میں طویل خدمات پر ان کو خراج تحسین پیش کیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

مشرف کیس کی پیروی سے انکار، ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفیمشرف کیس کی پیروی سے انکار، ایڈیشنل اٹارنی جنرل مستعفی Read News P_Musharraf AttornyGeneral pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »