جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل فروغ نسیم کالائسنس بحال

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل فروغ نسیم کالائسنس بحال Pakistan FaroghNaseem Lawyer QamarJaveBajwa Licence pid_gov MoIB_Official

باجوہ کے وکیل بیرسٹر فروغ نسیم کا لائسنس بحال کردیا۔ پاکستان بار کونسل کے وائس چیئرمین امجد شاہ نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا کہ فروغ نسیم نے پاکستان بار کونسل کو وکالت کا لائسنس بحال کرنے کی درخواست کی تھی جس پر ان کا لائسنس بحال کردیا گیا ہے ۔پاکستان بار کونسل نے فروغ نسیم کی لائسنس بحالی کا نوٹیفکیشن جاری

کردیا۔وکالت کا لائسنس بحال ہونے کے بعد فروغ نسیم سپریم کورٹ میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کے وکیل کی حیثیت سے پیش ہوئے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف کی طرف سے سابق وزیر قانون فروغ نسیم عدالت میں پیش ہوئے تھے تاہم پاکستان بار کونسل کے اعتراض پر آرمی چیف کے حق میں زیادہ تر دلائل اور کیس کی تقریبا پیروی اٹارنی جنرل نے ہی کی تھی ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

جنرل قمر جاوید باجوہ ’کھلے ڈلے اور بے تکلف فوجی‘پاکستان کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے جب بری فوج کی کمان سنبھالی تو ان کے سامنے دہشت گردی کے مکمل خاتمے سے لے کر فوج سے ’ناراض‘ وزیراعظم نواز شریف سے ریاستی امور پر ہم آہنگی جیسے متعدد چیلنجز تھے: ماجد نظامی کا کالم The best period Abi tu oska dosra dawer shoro honay wala hai پتہ نہیں
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

دوران سماعت اٹارنی جنرل نے سابق آرمی چیف جنرل کیانی کو ”جسٹس کیانی“کہہ دیااسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اٹارنی جنرل، جنرل (ر) کیانی کو جسٹس کیانی کہہ گئے - ایکسپریس اردوچیف جسٹس نے اٹارنی جنرل کو ٹوکا، جسٹس نہیں جنرل کیانی تو کمرہ عدالت میں قہقہے گونج اٹھے Pata chalta hai hawaa kis kadar tight hai jo AG Justice aur COAS main court main high profile hearing per differentiate na ker sakay...
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع وقت کی اہم ضرورت ہے، وینا ملک - ایکسپریس اردوسپاہ سالار کی توسیع کو تنقید کا نشانہ بنانے والے افراد ملک دشمنی کے مترادف عمل میں ملوث ہیں، وینا ملک
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

مدت ملازمت میں توسیع کیس: جنرل (ر) کیانی کی ایکسٹینشن کا نوٹیفکیشن طلب - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

مقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری کی سرگرمیوں کاکوئی قانونی جوازنہیں:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہمقبوضہ فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی آبادکاری کی سرگرمیوں کاکوئی قانونی جوازنہیں:سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ OccupiedPalestine Israel UnitedNations AntónioGuterres UN antonioguterres
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »