پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 47 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم تفصيلات جانئے: DailyJang

پاکستان کرکٹ بورڈ ہوم سیریز ہوم گراؤنڈز پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہے۔ پی سی بی کا کہنا ہے کہ اب پاکستان اپنی ہوم سیریز بیرون ملک نہیں کھیلے گا۔

سری لنکا کے خلاف اگلے ماہ شیڈولڈ دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے بعد پاکستان نے دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کے لیے بنگلہ دیش کی میزبانی کرنا ہے، یہ ٹیسٹ میچز بھی انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ٹیسٹ چیمپئن شپ کا حصہ ہیں۔اس حوالے سے پی سی بی کا کہنا ہے کہ پی سی بی ہوم سیریز ہوم گراؤنڈ پر کھیلنے کے فیصلے پر قائم ہے، اس میں اب کوئی تبدیلی نہیں آسکتی۔ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو سیریز کا ابتدائی خاکہ بھجوا دیا ہے۔ سیریز کے پہلے مرحلے میں دو ٹیسٹ جبکہ دوسرے مرحلے میں ٹی ٹوئنٹی میچز ہوں گے جس کے بعد پی ایس ایل فائیو ایڈیشن...

پی سی بی ذرائع کا کہنا ہے کہ بنگلہ دیش سیکورٹی وفد نے تین سیریز کے لیے سیکورٹی پلان کا جائزہ لیا، انڈر 16 اور ویمن ٹیموں کے دورے ہو چکے۔ اب بنگلہ دیش ٹیم کا دورہ باقی رہتا ہے جو شیڈول کے مطابق ہونے کے لیے پر اُمید ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پی سی بی نے اگر اب پالیسی بدلی تو اس کے پی ایس ایل اور دوسری سیریز پر منفی اثرات مرتب ہوں گے۔ بنگلہ دیش کی ٹیم اگر پاکستان کا دورہ نہیں کرتی تو اُسے پوائنٹس کھونا پڑیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی سی بی نے انگلینڈ کیخلاف پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کا اعلان کر دیا
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

”بنگلہ دیشی کرکٹرز کے انکار کا علم نہیں لیکن تمام ہوم سیریز ۔۔۔“ پی سی بی کا موقف بھی آگیاابوظبی (ویب ڈیسک) بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کی جانب سے پاکستان میں انٹر نیشنل کرکٹ کی واپسی کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

اپوزیشن کی اے پی سی اور وزیر اعظم کی کڑی تنقید ۔۔۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

اے پی سی: اسمبلیوں سے مستعفی ہونے پر اتفاق نہ ہوسکاhahahah Poor Molana sahib and Achakzai sb جو اندر ہیں، اسمبلی کے انہوں نے سیٹیں اور سہولتیں چھوڑنی نہیں اور جو باہر ہیں وھ اندر والوں کو باہر نکالنے کے چکر میں رہتے ہیں Ye mustafee krwany k liay nikly hn,,mustafee hony k liay ni,,,
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی سی بی کی جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے دورہ پاکستان کی دعوت - ایکسپریس اردوپی سی بی کی جنوبی افریقا کو ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلیے دورہ پاکستان کی دعوت -
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی سی بی کے بلاوے پر ندا ڈار کا بگ بیش لیگ میں سفر ادھورا رہ گیا - ایکسپریس اردوبگ بیش کے ذریعے کارکردگی میں نکھار لانے کا سنہری موقع ملا ، ندا ڈار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »