حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 38 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حکومت نے آرمی چیف کو شٹل کاک بنا دیا ہے، چیف جسٹس تفصيلات جانئے: DailyJang

سپریم کورٹ نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے ایک دن کی مہلت دے دی ہے۔

چیف جسٹس نے دوران سماعت مزید کہا کہ وزیراعظم نے آرمی چیف کی تقرری کی سفارش کی، صدر مملکت نے اس کی توسیع دے دی، لگتا ہے کسی نے کچھ دیکھا ہی نہیں، سمری، ایڈوائس اور نوٹیفیکیشن جیسے بنائے گئے، لگتا ہے وزارت قانون نے بڑی محنت سے کیس خراب کیا ہے۔جسٹس آصف سعید کھوسہ نے صدر مملکت اور وزیراعظم کو تجویز دی کہ وہ اس معاملے ایڈوائس اور نوٹیفکیشن جاری کرنے والوں کی ڈگریاں چیک کروائیں۔

جواب میں اٹارنی جنرل انور منصور خان نے کہا کہ آرمی چیف کی مدت ضرور 28 نومبر کو ختم ہورہی ہے، مگر آرمی چیف اس وقت تک ریٹائر نہیں ہوتا جب تک کمانڈ دوسرے جنرل کے حوالے نہ کردے۔چیف جسٹس نے کہا کہ اٹارنی جنرل جس آرٹیکل 255 پر انحصار کررہے ہیں وہ تو صرف افسران کے لیے ہے، آرمی چیف اس میں نہیں آتے، جس قانون میں آپ نے ترمیم کی وہ تو آرمی چیف سے متعلق ہے ہی نہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Aap ny apny aap ko sayasi bana deya hy achi bhli izzat sy guzar rhi thee

hhhhwh

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

آرمی چیف توسیع کیس؛ غیرقانونی کام ہوا ہے تو اسےکالعدم قراردینےکاحلف اٹھایاہے، چیف جسٹس - ایکسپریس اردوحکومت کل تک کوئی حل نکال لے ورنہ پھر مہلت ختم ہو جائے گی اور ہم کو فیصلہ کرنا پڑے گا، چیف جسٹس Tum kon hotey ho yeh kehney waley apney kam Se kam rakho yeh prime minister ka ikhtiyar hai چیف جسٹس کو غلط وقت پر قانون کی بالادستی کا خیال آیا اس وقت کیوں نہیں آیا جب مجرم نواز شریف کو عدالت ملک سے باہر بھیج رہی تھی Ethay rakh
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

حکومت پاک فوج کے ساتھ،آرمی چیف کی توسیع کافیصلہ سوچ سمجھ کرکیا،وزیراعظماسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ حکومت پاک فوج کے ساتھ Smjh hi to thek nhi h ilaaj ki zarorat h hakumaten bilawal ki nqlen utar k comedy krnay s nhi chlti babu 🤣🤣🤣
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف مدت ملازمت کیس: ہم نے از خود نوٹس نہیں لیا، چیف جسٹس پاکستانسپریم کورٹ میں آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کے حوالے سے کیس کی سماعت جاری۔۔۔ تفصیلات یہاں جانئے: AajNews AajUpdates COAS, SupremeCourt از خود نوٹس نہیں لیا، تو پھر پنگا لیا ھے ؟ chief justice has to take somoto notice in respect of common voter justice ,who are giving salaries to all
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »

جس قانون میں آپ نے ترمیم کی وہ تو آرمی چیف سے متعلق ہے ہی نہیں چیف جسٹس نے ...' جس قانون میں آپ نے ترمیم کی وہ تو آرمی چیف سے متعلق ہے ہی نہیں' چیف جسٹس نے حکومت کے ہوش اڑا دیئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف توسیع کیس:ججز اور وکلا میں دلچسپ مکالمہwww.24newshd.tv
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang سلیکٹڈ + سلیکٹڈ = راجواڑا ' آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینا وزیر اعظم کا حق ہے اور اس بات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا کہ وزیراعظم نے ایکسٹنشن کیوں دی' اعتزازاحسن
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »