آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 60 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 27%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

آرمی چیف کی مدت میں توسیع کا کیس، درخواست گزار کون؟ تفصیلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد حالیہ وقتوں میں ’’جوڈیشل ایکٹو ازم‘‘ طرز کی شکل اختیار کر گیا ہے۔ جب کوئی سازشی شخص گرما گرم سیاست اور آئینی تنازعات پر پٹیشن لے کر آتا ہے جو بحث چھیڑنے یا اسے ہوا دینے کے بعد اچانک غائب بھی ہو جاتا ہے۔

معمول کے تحت جنرل باجوہ کو کل28 نومبر2019ء کو ریٹائر ہو جانا تھا۔ اسی طرح جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سپریم کورٹ میں تعیناتی کے خلاف درخواست دائر کرنے کا وقت اور اگست2009ء میں چیف جسٹس بلوچستان ہائی کورٹ کی حیثیت سے تقرری کی افادیت کو گھٹانا، ایک جج کی حیثیت سے ان کی ساکھ متاثر کرنے کی کوشش تھی جنہیں قانونی برادری میں انہیں دیانت دار جج تصور کیا جاتا ہے۔

یہ تمام درخواستیں مسترد ہوئیں۔ ریسرچ سے معلوم ہوا کہ ریاض راہی ایک عادی عدالتی درخواست گزار ہیں۔ عدالتوں نے ان پر کم از کم تین بار جرمانے عائد کئے۔ اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس شوکت صدیقی نے2014ء میں ریاض راہی پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا۔ انہوں نے رکن قومی اسمبلی عائشہ گلالئی کے الزامات کی تحقیقات کے لئے سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے حکم پر قائم کمیٹی کے خلاف بھی اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست دائر کی۔

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس اطہر من اللہ نے غیر سنجیدہ درخواست دائر کرنے پر شاہد اورکزئی پر 20 ہزار روپے جرمانہ عائد کیا جب انہوں نے اس وقت کے چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منظور علی شاہ کی پوزیشن کو چلینج کیا تھا۔ان پر غیر ضروری درخواستوں کے ذریعے عدالت کا وقت ضائع کرنے کا الزام تھا۔ سینئر ایڈووکیٹ کامران مرتضیٰ نے کہا کہ منگل کو دائر پٹیشن نے پاکستان کی عدالتی تاریخ میں نئی نظیر قائم کی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

' آرمی چیف کو ایکسٹینشن دینا وزیر اعظم کا حق ہے اور اس بات کو چیلنج نہیں کیا جاسکتا کہ وزیراعظم نے ایکسٹنشن کیوں دی' اعتزازاحسن

سلیکٹڈ + سلیکٹڈ = راجواڑا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کابینہ اجلاس، آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظوروفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس میں آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی مدت ملازمت میں توسیع کی نئی سمری منظور کرلی گئی........ شکریہ خان صاحب KASHMIR BNAY GA PAKISTAN PAK ARMY ZINDABAD کجہہ نہیں ہو سکتا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

حکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازعحکومتی نااہلی سے آرمی چیف کی توسیع پر سپریم کورٹ میں تنازع ويڈيو لنک: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلwww.24newshd.tv Mashallah Ye Bajwa majwa dahashtgard
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطلآرمی چیف کی مدتِ ملازمت میں توسیع کا نوٹیفکیشن معطل تفصیلات جانئے: DailyJang مشرف_کا_فیصلہ_آنےدو
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطلآرمی چیف کی مدت ملازمت میں توسیع کانوٹیفکشن معطل COAS SupremeCourt Is se pehly jo ayee wo bhi to apni mudat kr k chly gay aur bhi ayen gy Weldon supreme court یہ ڈنڈہ اب کدی اور کو دے دو باجوے دفع ہو جاو امریکہ جہاں سابقہ آرمی چیف جاتے ہیں
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

کابینہ اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظورکابینہ اجلاس: آرمی چیف کی ملازمت میں توسیع متفقہ طور پر منظور تفصيلات جانئے: DailyJang بیٹے! وقت پر ریٹائیر ہونے میں ہی عزت ہے Kia koi aur bnda ise qabil ni hy جب تک یہ ڈنڈا اس کی بغل سے نکال کر اس کی کسی دوسری جگہ نہیں دیا جاتا، تب تک ہمارا ملک مقبوضہ پاکستان ہی رہے گا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »