دلی میں ہلاکتیں 32، حالات تاحال معمول پر نہ آ سکے

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

انڈیا کے دارالحکومت دہلی کے مسلم اکثریتی علاقوں میں ہونے والے فسادات میں زخمی ہونے والے افراد کی اموات میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور اب یہ تعداد 30 سے بڑھ گئی ہے۔ مکمل خبر: DelhiRiots DelhiViolence

دہلی کا شمال مشرقی علاقہ چار دن سے پرتشدد جھڑپوں اور مسلمانوں کی املاک پر حملوں کا مرکز رہا ہے اور ان واقعات میں سینکڑوں افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

انہوں نے کہا تھا ’دلی پولیس کو تین دن کا الٹی میٹم، جعفر آباد اور چاند باغ کی سڑکیں خالی کروائیے۔ اس کے بعد ہمیں مت سمجھائیے گا، ہم آپ کی بھی نہیں سنیں گے۔ صرف تین دن۔‘دلی ہنگامے: ہلاکتوں کی تعداد 23, کم از کم 200 زخمی انھوں نے بدھ کو اس معاملے کی سماعت کے دوران سیاسی رہنماؤں کے اشتعال انگیز بیانات پر کارروائی نہ کرنے پر مرکزی حکومت اور دہلی پولیس کی سرزنش کی تھی اور کہا تھا کہ بی جے پی کے تین رہنماؤں انوراگ ٹھاکر ، پرویش ورما اور کپل مشرا کے خلاف ایف آئی آر درج کی جانی چاہیے۔تنبیہ: دیگر مواد میں اشتہار موجود ہو سکتے ہیںاس معاملے میں دلی ہائی کورٹ نے سات احکامات جاری کیے ہیں

ان پناہ گاہوں میں بنیادی ضروریات کی اشیاء کی کمی نہیں ہونی چاہیے۔ کمبل، ادویات، بیت الخلا اور پانی کا معقول انتظام ہونا چاہیے۔ تاہم سخت سکیورٹی کے باوجود نامہ نگار کو موٹر سائیکل پر سوار تین لڑکے دکھائی دیے جن کے ہاتھوں میں ڈنڈے تھے اور وہ جئے شری رام کے نعرے لگا رہے تھے۔ بی بی سی کی ٹیم نے کچھ ایسے مکانات کا دورہ کیا جنھیں منگل کی رات نذرِ آتش کیا گیا تھا۔ ان مکانات میں موجود سوختہ سامان سے اب بھی دھواں اٹھ رہا تھا اور ہر چیز بکھری پڑی تھی مگر وہاں کوئی شخص موجود نہیں تھا۔دہلی میں ہونے والے تشدد پر اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان سٹیفن دجارک نے کہا ہے کہ انڈین دارالحکومت میں مظاہروں کے بعد وہاں سے آنے والی خبریں افسوسناک ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Astagfrula

State sponsored

آج بی بی سی والوں کو کیا ہوگیا ہے انڈیا سے رپورٹ کر رہے ہیں

मृतकों के परिजन बोले- दिल्ली हिंसा के लिए कपिल मिश्रा ज़िम्मेदार, फ़ौरन गिरफ़्तार किया जाए

IndianMuslimsInDanger

شرم کرو مودی سرکار fatfکو یہ ضروری ہے کے انڈیا کو گریلیسٹ میں شامیل کرو وجہ یہ ھے کے وہاں انڈیا میں مذھبی اذادی نہیں ہے

India suck 😢

یہ فسادات نہیں مسلمانوں کی نسل کشی ہے ۔ویسے یہ انڈین جیسے مسلمان کو مر ہی جانا چاہیےزندگی بھی تو انکی بےشرمی کے علاوہ کچھ نہیں

مطلب پرستی کا عالم ہے۔ ہیومن رائٹس کا ڈھنڈورا پیٹنے والے مغربی ممالک چپ ہیں۔ ان کی زبانیں گنگ ہو گئی ہیں۔ اور تو اور عرب ممالک کو بھی موذی کی دہشت گردی نظر نہیں آتی اور وہ اس کے ساتھ پینگیں بڑھانے میں مگن ہیں۔

ASWJGirlsWing یا اللہ پاکستان اور انڈیا دونوں ملکوں کے مسلمانوں کی حفاظت فرما انڈیا میں ہندو بنیا خون بہا رہا ہے اور پاکستان میں ریاست مدینے کے جھوٹے نام نہاد دعوے دار وں نے اسلام پسندوں اور قرأن پڑھنے اور پڑھانے والو کا محاصرہ کیا ہوا ہے

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شدت پسندی کی نذر ہونے والے خاندان کے چودہویں فردصوبہ خیبر پختوں خوا کے ضلع سوات میں نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بنے والے سماجی کارکن، صحافی اور امن کمیٹی کے رکن جاوید اللہ خان اپنے خاندان کے چودھویں فرد ہیں جنھیں نامعلوم افراد نے گذشتہ روز ٹارگٹ کر کے ہلاک کر دیا گیا۔ دہشت گردی اسلام کا وطیرہ نہیں امن کی ضمانت ہےانتہا پسند اسلام کا جو تصور پیش کر رہےہیں یہ انکا اپنا ہی پیدا کردہ ہے۔ دہشت گرد مذہب کےنام پر دہشت گردی بم دھماکے، خودکش حملےکرتے ہیں وہ مذہب اور مسلمانوں کا استحصال کر رہےہیں حقیقت تو یہ ہےکہ ان لوگوں نے مذہب کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔ Inna lillah w inna illaih rajeoon. May Allah bestow sabar to shaheed's family
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

گلگت میں کروناوائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظاماتگلگت: گلگت بلتستان میں کرونا وائرس کے ممکنہ خطرے کے پیش نظر حفاظتی انتظامات شروع کردیے گئے۔اے آر وائی نیوز کے مطابق ذرائع کا کہنا ہےکہ سیکریٹری داخلہ اور سیکریٹری صحت کی سربراہی میں خصوصی کمیٹی تشکیل دے دی گئی، کمیٹی نے گلگت اور اسکردو میں مختلف سرک
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کے میچوں کے دوران رنگ میں بھنگ پڑنے کا’ خدشہ‘لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان میں پاکستان سپر لیگ سیزن فائیو کی رونقیں عروج پر ہیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

لاہور میں ’شیروں کے حملے میں نوجوان ہلاک‘لاہور کے سفاری پارک میں بدھ کی صبح ایک نوجوان کی باقیات ملی ہیں جس کے بارے میں حکام کا کہنا ہے کہ اسے پارک میں موجود شیروں نے نشانہ بنایا ہے۔ How can his family got it at evening that the boy is in the 'park' where staff told them that its too dangerous to go inside. Very sad news Isn't there any fence? Or fence was broken? Or boy jumped in and risked his life? Was boy mentally sane? How he happened to dare to be amongst beasts?
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

لاہور کے سفاری پارک میں شیروں کے مبینہ حملے سے نوجوان جاں بحقسفاری پارک میں شیروں نے نوجوان کو کھالیا۔۔۔ تفصیلات جانیئے: AajNews AajUpdates
ذریعہ: Aaj_Urdu - 🏆 8. / 63 مزید پڑھ »