شدت پسندی کی نذر ہونے والے خاندان کے چودہویں فرد

  • 📰 BBCUrdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 40 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوات: شدت پسندی کی نذر ہونے والے اپنے خاندان کے چودہویں فرد

جاوید اللہ خان نے ساتھیوں کو بتایا تھا کہ اداروں اور پولیس نے ان سے کہا ہے کہ اپنی حفاظت کا کچھ انتظام کرلیں

اس سے پہلے سوات سے تعلق رکھنے والے اس با رسوخ خاندان کے 13 افراد کو گزشتہ سولہ برس میں شدت پسندوں نے حملے کر کے ہلاک کیا ہے۔ڈی ایس پی مٹہ سوات محمد شوکت نے بی بی سی کو بتایا کہ ’جاوید اللہ خان ٹارگٹ کلنگ کا شکار ہوئے ہیں۔ یہ دھشت گردی کا واقعہ ہے۔ اس خاندان کے پہلے بھی کئی افراد دہشت گردی کا نشانہ بن چکے ہیں۔ جاوید اللہ خان امن کمیٹی کے ممبر بھی تھے۔‘پولیس نے اپنی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تفتیش شروع کردی ہے۔ ان کے بقول پولیس کو کچھ شواہد بھی ملے...

ڈاکٹر محمد افتخار خان کے مطابق ان کے والد محمد اقبال خان بھی شدت پسندی کی ایسی ہی کارروائی میں زندگی کی بازی ہار گئے تھے۔ ’اس موقعے پر سیکورٹی اہلکاروں نے میرے والد محمد اقبال خان کی بہادری کے اعتراف میں ہمارے خاندان کو بہادری کا نشان کلاشنکوف دی تھی۔ یہ کلاشنکوف فوج کے افسران ہی کی خواہش پرجاوید اللہ خان نے ان سے وصول کی تھی۔ ‘

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Inna lillah w inna illaih rajeoon. May Allah bestow sabar to shaheed's family

دہشت گردی اسلام کا وطیرہ نہیں امن کی ضمانت ہےانتہا پسند اسلام کا جو تصور پیش کر رہےہیں یہ انکا اپنا ہی پیدا کردہ ہے۔ دہشت گرد مذہب کےنام پر دہشت گردی بم دھماکے، خودکش حملےکرتے ہیں وہ مذہب اور مسلمانوں کا استحصال کر رہےہیں حقیقت تو یہ ہےکہ ان لوگوں نے مذہب کو یرغمال بنا رکھا ہے ۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 11. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرے کے ساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘‘ٹرمپ کی بھارت میں اسلامی دہشت گردی کے تذکرےکےساتھ پاکستان کی ’’تعریف‘ سادہ ترین الفاظ میں یوں کہہ سکتے ہیں کہ ٹرمپ مودی اور اس کے جنونی پرستاروں کو یقین دلارہا تھا کہ ’’میں ہوں ناں‘‘۔فکر نہ کرو۔ javeednusrat Trump Muslims Modi POTUS PMOIndia pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

خیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوریخیبرپختونخواکابینہ کی صوبے میں تحفظ اطفال کی 7عدالتوں کے قیام کی منظوری KPK ChiefMinisterKPK MehmoodKhan CabinetMeeting ChildProtectionCourts SpecialPolice Pension
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

نواز شریف کی میڈیکل رپورٹس کے معاملے پر تحقیقات، فواد کی کمیشن بنانے کی تجویز
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمودڈونلڈٹرمپ کی مسئلہ کشمیر پرثالثی کی پیشکش پاکستان کی خارجہ پالیسی کی کامیابی ہے:شفقت محمود Pakistan TrumpInIndia Shafqat_Mahmood PTIofficial pid_gov MoIB_Official
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی شوگر ملز پر چھاپہ، چینی کی 55 ہزار بوریاں ضبط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »

شریف خاندان کی شوگر ملز پر چھاپہ، چینی کی 55 ہزار بوریاں ضبط - Pakistan - Dawn News
ذریعہ: Dawn_News - 🏆 17. / 51 مزید پڑھ »