دلہن شادی کے دن اسٹیج پر آنجہانی باپ کو دیکھ کر جذباتی ہوگئی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 44 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 21%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

دلہن شادی کے دن اسٹیج پر آنجہانی باپ کو دیکھ کر جذباتی ہوگئی arynewsurdu

بھارت میں دلہن شادی کے دن اسٹیج پر آنجہانی باپ کو دیکھ کر زار و قطار رو دی جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق حیدرآباد میں بھائی نے بہن کی شادی کے موقع پر ایک سال قبل انتقال کرجانے والے والد کا مومی مجسمہ اسٹیج پر لاکر بیٹھا دیا جسے دیکھ کر وہ پہلے تو حیران رہ گئیں پھر زار و قطار رو دیں۔ وائرل ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ جب دلہن سائی ویشنوی اور ان کی والدہ نے شادی میں مومی مجسمہ دیکھا تو وہ دونوں پہلے تو حیران ہوگئے پھر رو دیے۔

دلہن اپنے والد کے مجسمے کو گلے لگاتی اور چومتی رہی جبکہ دیگر رشتہ دار بھی اسے گلے لگا کر دلاسہ دینے لگے، مجسمہ شادی میں توجہ کا مرکز بن گیا اور پورے خاندان نے اس کے ساتھ تصاویر بنوائیں۔بھائی نے بتایا کہ مجسمہ کرناٹک میں بنایا گیا تھا اور اسے مکمل ہونے میں ایک سال سے زیادہ کا وقت لگا، انہوں نے مزید کہا کہ ان کے والد اور والدہ دونوں ایک کمپنی میں کام کرتے تھے اور 2020 میں ریٹائر ہوئے تھے۔سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے بھی ویڈیو کو خوب سراہا جارہا ہے، ایک صارف نے لکھا کہ ’میں والد کے مسکرانے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بغیراجازت دوسری شادی کرنیوالے شخص کی سزا کے خلاف اپیل مستردلاہور ہائیکورٹ نے پہلی بیوی کی اجازت کے بغیر دوسری شادی کرنے والے شخص کی سزا کے خلاف اپیل مسترد کردی۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

ایک خاتون نے دو مردوں کے ساتھ بیک وقت شادی کرکے دونوں کو چونا لگا دیالندن(مانیٹرنگ ڈیسک) برطانیہ میں ایک خاتون نے دو مردوں کے ساتھ بیک وقت شادی کرکے دونوں کو چونا لگا دیا۔ دی سن کے مطابق ان مردوں کے نام کرسٹوفر تھامس اور پیٹر
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

جاپانی نوجوان شادی سے کیوں انکار کرنے لگے؟جاپانی نوجوان شادی سے کیوں انکار کرنے لگے؟ arynewsurdu مہنگائی ہے۔۔۔۔ٹینشن ہے They have been neutralized. Shno bola lo ahce kara gye
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

زرنش خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دیزرنش خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی arynewsurdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فرحان سعید نے عروہ حسین سے اپنی شادی سے متعلق خاموشی توڑ دیلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان کے گلوکار اور ادکار فرحان سعید اور ادکارہ عروہ حسین کے درمیاں علیحدگی کی افواہیں کافی عرصے سے گردش کر رہی ہیں ۔ تاہم اب
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سنگل اور غیر شادی شدہ رہیںطویل عمر پائیں 107 سالہ امریکی خاتون کا مشورہنیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) نیویارک کی رہائشی 107 سالہ امریکی خاتون کا کہنا ہے کہ سنگل رہنا اور کبھی شادی نہ کرنا لمبی عمر پانے کی کلید ہے.  کچھ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »