سنگل اور غیر شادی شدہ رہیںطویل عمر پائیں 107 سالہ امریکی خاتون کا مشورہ

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سنگل اور غیر شادی شدہ رہیں،طویل عمر پائیں، 107 سالہ امریکی خاتون کا مشورہ

لوگ تبلیغ کرتے ہیں کہ روزانہ ورزش اور صحت بخش غذائیں اچھی صحت اور لمبی عمر پانے کی کنجی ہیں، لیکن حال ہی میں ایک 107 سالہ خاتون لوئیس نے اس بارے میں کچھ سنجیدہ باتیں بتائی ہیں کہ وہ اپنی متاثر کن 107 سال کی عمر کو کیسے پہنچیں؟

نیویارک کے علاقے برونکس کی رہائشی لوئیس سگنر نے گزشتہ ہفتے برونکس کے جاسا بارٹوسینئر سینٹر میں اپنی 107 ویں سالگرہ منائی، اور اس اہم راز سے پردہ اٹھایا کہ تنہا زندگی گزارنا اور شادی نہ کرنا طویل العمری کے راز ہیں. اس موقع پر لیوس نے مختلف میڈیا اداروں سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے مشورے کا اعادہ کیا کہ طویل عمر پانے کا راز شادی نہ کرنا ہے. سنگل رہنے اور شادی شدہ نہ کرنے کے علاوہ، لوئیس نے لمبی عمر کے لیے رقص پینا بھی قرار دیا. لوئیس کا مزید کہنا تھا کہ اچھا"کھانا اور ورزش بھی ضروری ہے.

ایک سوال کے جواب میں لوئیس کا کہنا تھا کہ میری بہن اکثر مجھے کہتی ہے کہ 'کاش میں نے کبھی شادی نہ کی ہوتی' . لوئیس چار بہن بھائیوں میں سب سے بڑی ہیں جو 107 سال کی ہیں. اور اس کا سب سے چھوٹا بھائی اس وقت 102 سال کا ہے.

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

نیتو، رشی کپور کو شادی میں جوتے اور پتھر کس نے تحفے میں دیے؟بھارتی میڈیا سے گفتگو میں نیتو کپور نے اپنی شادی والے دن کی کچھ یادیں تازہ کیں تفصیلات جانیں:GeoNews RishiKapoor NeetuKapoor لکھ لعنت تمہاری خبروں پہ اور راوی چین ہی چین لکھ رہا ہے عمران خان کے جانے کے بعد۔۔۔۔ 🤣🤣🤣🤣🤣🤣
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

’پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا‘01:44 PM, 26 Jun, 2022, متفرق خبریں, پاکستان,  شہباز گل کا کہنا ہے کہ پٹرول اور ڈیزل 50 روپے لیٹر مزید مہنگا ہو گا۔ پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کا کہنا ہے
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ویڈیو: انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں کیوی کمنٹیٹر بابراعظم کے معترفاس میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں: سائمن ڈول
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سندھ: بلدیاتی انتخابات میں تصادم، 2 افراد ہلاک اور متعدد زخمی، پولنگ کا عملہ بھی اغواppp ki mojodgi m sindh m aur n leag k dor m pujab kbi fair election nhi ho sakty منافقو بتاو پی ٹی آئی امیدوار کا بھائی مروایا ہے۔ حیرت ھے سات لاکھ کی پاکستانی فوج میں ایک بھی غیرت مند راشد منہاس نہیں بچا جو غدار باجوے اور اسکے ساتھ دوسرے غداروں کو جہنم واصل کر کے پاکستانی قوم کو ان سے نجات دلا سکے۔ ان غداروں سے جان چھڑوا لو پھر سرحدوں کی حفاظت کرنا۔ورنہ یہ غدار شہیدوں کا لہو بیچ کر کھاتے رہیں گے ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

رئیل سٹیٹ سیکٹر بلڈر اور ڈویلپرز نے سپر ٹیکس مسترد کر دیالاہور (رپورٹ:میاں اشفاق انجم، تصاویر:ایوب بشیر) رئیل اسٹیٹ سیکٹر، بلڈر اور ڈویلپرز نے سپر ٹیکس مسترد کر دیا، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس اور قرضوں کے معاشی اثراتRead super tex or Column by Mian Imran Ahmad that is originally published on, Sunday 26 2022 in Roznama Dunya Newspaper
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »