سپر ٹیکس اور قرضوں کے معاشی اثرات

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پڑھیئےمیاں عمران کا کالم: dunyaColumns DunyaUpdates

حکومتِ پاکستان ملک کو معاشی بحران سے نکالنے کے لیے کوشاں دکھائی دیتی ہے۔ سخت فیصلے لیے جا رہے ہیں۔ جن سے حکومتی اتحاد کی عوامی مقبولیت میں کمی آتی دکھائی دے رہی ہے۔ ملک کو مبینہ طور پر ڈیفالٹ سے بچانے کے لیے وقتی طور پر عوامی تنقید کا سامنا کر لینا شاید مہنگا سودا نہیں ہے۔ امید کی جا رہی ہے کہ اگر چند ماہ بعد معاشی حالات درست ہو جاتے ہیں تو ممکنہ طور پر عوام بھی اس برے وقت کو بھول سکیں گے۔ لیکن یہاں اس بات کا ذکر کرنا بھی ضروری ہے کہ بجٹ کے حوالے سے سرکار کے تمام فیصلوں سے اتفاق نہیں کیا جا...

ایک طرف سپر ٹیکس نے ملکی معیشت میں بھونچال پربا کر رکھا ہے لیکن دوسری طرف چین سے 2ارب 30کروڑ ڈالرز سٹیٹ بینک آف پاکستان میں جمع کروا دیے جانے کی خبریں ہیں۔ جس سے زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً گیارہ بلین ڈالرز کے قریب پہنچ گئے ہیں۔ اس کے علاوہ چین نے اگلے دو ماہ میں دو بلین ڈالرز کے قرضوں کی مدت میں بھی توسیع کرنے کی حامی بھر لی ہے۔ جو کہ خوش آئند ہے۔ اس سے بے یقینی کی کیفیت کو کسی حد تک کم کرنے میں مدد مل سکتی ہے۔ آنے والے دنوں میں مزید قرض ملنے کی امید ہے۔ جن میں ورلڈ بینک کی جانب سے تقریباً نو...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

10 فیصد سپر ٹیکس سے صنعتیں بند ہو جائیں گی اور بیروزگاری بڑھے گی شوکت تریناسلام آباد ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سابق وزیر خزانہ اور پاکستان تحریک انصاف کے سینیٹر شوکت ترین نے کہا کہ 10 فیصد سپر ٹیکس سے صنعتیں بند ہو جائیں گی اور کچھ بند نہیں ہو گا صرف آ پ اپنا منہ بند کر لیں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

’سپر ٹیکس‘ کیا ہے اور یہ کیوں لگایا جاتا ہے؟ - BBC News اردوپاکستان کی وفاقی حکومت کی جانب سے بڑی صنعتوں پر دس فیصد کے حساب سے ’سپر ٹیکس‘ لگانے کا اعلان کیا گیا ہے۔ جس کے بعد ایک جانب تو ’امیر طبقے‘ پر ٹیکس لگانے کے فیصلے کو خوش آّئند قرار دیا جا رہا ہے تو دوسری جانب اس خدشے کا اظہار بھی کیا جا رہا ہے کہ اس کے اثرات بھی قیمتوں میں اضافے کی شکل میں عوام کو ہی برداشت کرنا ہوں گے۔ مگر ون ٹائم سپر ٹیکس ہے کیا اور یہ کیوں لگایا جاتا ہے؟ Ye ab Kuch apni na ehli ki waja se dbo rehy hn... Pher kaheen ge IK Ker Gia tha ye sb
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس سے انڈسٹری بند اور بے روزگاری بڑھے گی شوکت ترینسابق وزیر خزانہ شوکت ترین نے خبردار کیا ہے کہ مفتاح اسماعیل کا بجٹ خونی ہے، نئے الیکشن نہ ہوئے تو ہمارا حال سری لنکا جیسا ہوجائے گا۔ ٹیکسوں کی بھرمار سے ملک
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس سے صنعتیں تباہ اور فیکٹریوں کو تالے لگ جائیں گے شیخ رشیدعوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ سپر ٹیکس معیشت پر ایک بڑا حملہ ہے،اس سے صنعتیں تباہ اور فیکٹریوں کو تالے لگ جائیں گے۔ Plz name the factory and Mills you left in pakistan, چوپ وے گنجیا ہائے اوئے۔۔۔ شیدے ٹلی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

رئیل سٹیٹ سیکٹر بلڈر اور ڈویلپرز نے سپر ٹیکس مسترد کر دیالاہور (رپورٹ:میاں اشفاق انجم، تصاویر:ایوب بشیر) رئیل اسٹیٹ سیکٹر، بلڈر اور ڈویلپرز نے سپر ٹیکس مسترد کر دیا، پٹرول مصنوعات کی قیمتوں میں بے تحاشا اضافے اور
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سپر ٹیکس کے بعد پیشہ ور افراد، چھوٹے دکاندار اور جیولرز بھی تیار ہوجائیںاسلام آباد : وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چھوٹے دکاندار، جیولرز ،رئیل اسٹیٹ بروکرز ، ریستوراں اور سیلون کو ٹیکس نیٹ میں لانے کا عندیہ دے دیا۔ koi reh na jaye dekhna kal ko yeh kachra utahne walon pey b ٹیکس laga dien gy 🤣🤣🤣
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »