ویڈیو: انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں کیوی کمنٹیٹر بابراعظم کے معترف

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں: سائمن ڈول

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ کے کمنٹیٹر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکے۔

میچ میں نیوزی لینڈ کے کمنٹیٹر اور سابق بولر سائمن ڈول موجودہ دور کے بہترین بلے بازوں کے بارے میں بات کر رہے تھے جس میں انہوں نے کہا کہ 'اس وقت بابر اعظم دنیا کے بہترین بلے باز ہیں'۔ انہوں نے کہا کہ ' اس میں کوئی شک نہیں کہ بابر اعظم اس وقت دنیا کے بہترین کھلاڑی ہیں، جہاں تک ٹاپ آرڈر میں بیٹنگ کا تعلق ہے تو اس کے لیے بابر ناقابل یقین ہیں'۔

سائمن نے مزید کہا کہ 'انگلینڈ کے بہترین بلے باز جو روٹ بھی میری بات سے سہمت ہوں گے اور ان کے پاس بھی اس بات کی دلیل ہے، لوگ بڑے چوکوں کی بات کرتے ہیں لیکن اس وقت بابر بگ ون ہیں'۔ واضح رہے کہ بابراعظم انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی ٹی ٹوئنٹی رینکنگ میں پہلے نمبر پر سب سےزیادہ عرصے رہنے والے کھلاڑی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی کے شارٹ فال میں کمی کے باوجودکراچی میں لوڈشیڈنگ کا دورانیہ کم نہ ہوسکاشہرمیں کہیں غیراعلانیہ لوڈشیڈنگ نہیں کی جارہی، عدم ادائیگی اور بجلی چوری والے علاقوں میں شیڈول کی لوڈشیڈنگ جاری ہے، کے الیکٹرک کا دعویٰ KElectricPk please answer Karachi me bijli ka dorania barha dia gaya hai..waise 4 bar jati hai light but aaj 5 bar gai hai.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ویڈیو : ن لیگ کے جلسے میں سابق چیئرمین دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق10:57 PM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, راولپنڈی : پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد سابق چئیرمین
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے ٹیسٹ میچ میں بابر اعظم کی تعریفنیوزی لینڈ اور انگلینڈ کے درمیان جاری تیسرے ٹیسٹ میچ میں غیرملکی کمنٹیٹر پاکستان کے کپتان بابر اعظم کی تعریف کئے بغیر نہ رہ سکے
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

منشیات کے مقدمے میں سرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری ہوسکتی ہے، سپریم کورٹ - ایکسپریس اردوسرچ وارنٹ کے بغیر گرفتاری کی دلیل پر ٹرائل روکا جاسکتا ہے اور نہ ہی سزا ختم کی جاسکتی ہے،عدالت Nice they opened a new door for govt/State institutions who are looking for ways to harass a person at any cost on either political, social and on any matter to control the opponents Senior Citizen n Retirees act men Kia tabdily ho chuki hay k buzurg pensioners ko waqt per insaf nahi mil raha. Barso intezar r zehni torchared se banda mer raha hay lekin insaf ka dor dor tak koi naam o nishan nahi ' Zimedar Kon '.
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کا پہلا مرحلہ صوبے کے 14 اضلاع میں پولنگ جاریکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) سندھ میں بلدیاتی انتخابات شروع ہو گئے ، آج پہلے مرحلے میں  14 اضلاع میں پولنگ کا عمل جاری ہے جو شام پانچ بجے تک  بلا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کشمور حملے میں زخمی پولیس افسر کراچی کے اسپتال میں جاں بحقسندھ کے ضلع کشمور میں تین ہفتے قبل دو گروپوں میں مسلح تصادم کے دوران فائرنگ سے سب انسپکٹر نبی بخش سجرانی شدید زخمی ہوئے تھے شھید کھو نا آپ
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »