ویڈیو : ن لیگ کے جلسے میں سابق چیئرمین دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

24/06/2022 8:57:00 PM

ویڈیو : ن لیگ کے جلسے میں سابق چیئرمین دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

ویڈیو : ن لیگ کے جلسے میں سابق چیئرمین دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

10:57 PM, 24 Jun, 2022, اہم خبریں, علاقائی, پنجاب, راولپنڈی : پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد سابق چئیرمین

سورس: File راولپنڈی : پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد سابق چئیرمین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس اسٹیج پر ہی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔ نیو نیوز کے مطابق سیخ عبدالقدوس نے جلسے سے خطاب کیا اور جا کر سٹیج پر اپنی سیٹ پر بیٹھے ۔ ایک شخص نے ان کو پانی دیا لیکن وہ پانی نہیں پی سکے ۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 7 راولپنڈی میں مسلم لیگ ن کے انتخابی جلسے سے خطاب کے بعد سابق چئیرمین بلدیہ کلر سیداں شیخ عبدالقدوس اسٹیج پر ہی دل کا دورہ پڑنے کے باعث انتقال کرگئے۔.ویب ڈیسک 23 جون 2022 واشنگٹن: امریکا میں 30 سال بعد حکومت اور اپوزیشن گن کنٹرول کے لیے قانون سازی پر متفق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ‘گن کنٹرول’ کے حوالے سے اچھی خبر آ گئی ہے، حکومت اور اپوزیشن گن کنٹرول کے لیے قانون سازی پر متفق ہو گئے۔ ڈیموکریٹس اور ری پبلکنز سینیٹرز نے گن کنٹرول کے ایک بل کے مسودے پر اتفاق کر لیا ہے، دونوں جماعتوں کے 20 سینیٹرز پر مشتمل کمیٹی نے مذاکرات میں حصہ لیا۔ مجوزہ مسودے میں اسلحہ خریدنے کے لیے 21 سال عمر، اور سخت بیک گراؤنڈ چیک شامل ہیں، اسلحہ اسمگلروں کے لیے سخت سزا مقرر کی گئی ہے جب کہ گھریلو تشدد میں ملوث افراد کے اسلحہ خریدنے پر پابندی عائد ہوگی۔ گن کنٹرول کے اس مسودے کو باقاعدہ قانون بنانے کے لیے کانگریس کے دونوں ایوانوں سے اس کی منظوری تاحال باقی ہے، تاہم اگلے ہفتے اس پر دستخط کیے جا سکتے ہیں، خیال رہے کہ امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد گن کنٹرول کا مطالبہ زور پکڑ گیا ہے۔ ڈیموکریٹ رہنما اور پاکستان کاکس کے رکن ڈاکٹر آصف ریاض قدیر کا اس سلسلے میں کہنا ہے کہ گن کنٹرول کے لیے قانون سازی پر اتفاق ایک بڑی کامیابی ہے۔ اگرچہ مجوزہ بل میں موجود تجاویز اس سے کہیں کم ہیں، جن کا مطالبہ بہت سے ڈیموکریٹس اور کارکنوں نے بڑے پیمانے پر فائرنگ کے بعد کیا، تاہم بل میں 21 سال سے کم عمر خریداروں کے لیے پس منظر کی سخت جانچ کو شامل کر دیا گیا ہے۔ اس بل میں ریاستوں کو "ریڈ فلیگ” قوانین پر عمل درآمد کرنے کی ترغیب دینے کے لیے فنڈز فراہم کرنے کا مطالبہ بھی کیا گیا ہے، تاکہ ان لوگوں سے آتشیں اسلحہ لیا جا سکے جنھیں خطرہ سمجھا جاتا ہے۔ اس ایکٹ میں دماغی صحت کے پروگراموں اور اسکول سیکیورٹی اپ گریڈ کے لیے بھی وفاقی فنڈنگ میں 15 ارب ڈالر کا مطالبہ شامل کیا گیا ہے۔.روپیہ تگڑا: ایک دن میں ڈالر کی قدر میں بڑی کمی Jun 23, 2022 | 10:59:AM کیپشن: ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو، گوگل سورس Stay tunned with 24 News HD Android App Share (ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر کی قیمت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ بدھ کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 211 روپے 93 پیسے پر بند ہوا تھا۔ یہ بھی پڑھیں: تیل کی قیمت کے حوالے سے بڑی خبر آگئی جمعرات کے روز کاروبار کے آغاز پر ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی اور ڈالر کی قیمت 3 روپے 93 پیسے کم ہوئی جس سے ڈالر 208 روپے کا ہوگیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے دوران ڈالر کی قیمت میں مزید کمی ہوئی اور ڈالر 208 روپے کا ہوگیا۔ Share.مزید اردو خبریں فوٹو فائل لندن کے سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس پایا گیا ہے،جس کے بعد حکومت نے قومی سطح پر ایمرجنسی نافذ کردی ہے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانیہ کے دارالحکومت لندن کے سیوریج کے پانی میں پولیو کے زندہ وائرس پائے گئے ہیں تاہم عوام میں وائرس پھیلنے کا خطرہ کم ہے، اس کے باوجود محکمہ صحت نے عوام سے ویکسینیشن کرانے کی اپیل کی۔ یوکے ہیلتھ سیکیورٹی ایجنسی (یو کے ایس ایچ اے) نے کا کہنا تھا کہ فروری میں نکاسی آب کی معمول کے مطابق نگرانی چل رہی تھی کہ مشرقی اور شمالی لندن میں ویکسین میں پائے جانے والے کمزور مگر زندہ پولیو وائرس کو دریافت کیا گیا تھا اور اس کے بعد سے جمع کیے جانے والے نمونوں میں یہ وائرس موجود پایا گیا ہے۔ برطانوی محکمہ صحت کی عہدیدار ڈاکٹر ونیسا کہتی ہیں کہ دریافت ہونے والا وائرس بے شک کمزور ہے مگر اس میں پھیلنے کی صلاحیت موجود ہے۔ انہوں نے بتایا کہ ان آبادیوں اور برادریوں میں وائرس پھیلنے کا امکان زیادہ ہے جن میں ویکسینیشن کی شرح کم ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق برطانیہ میں 1984 میں پولیو کا آخری کیس رپورٹ ہوا تھا جس کے بعد 2003 میں برطانیہ کو مکمل طور پر پولیو فری قرار دیا گیا تھا۔ خیال رہے کہ پولیو وائرس ہاتھوں کی ناقص صفائی، پانی اور غذائی آلودگی سے پھیلتا ہے مگر کبھی کبھار کھانسی اور چھینکوں سے بھی ایک سے دوسرے میں منتقل ہوجاتا ہے۔.

مزید پڑھ:
Neo News Urdu »
Loading news...
Failed to load news.

امریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد 'گن کنٹرول' کے حوالے سے اچھی خبرامریکا میں فائرنگ کے مسلسل واقعات کے بعد ’گن کنٹرول‘ کے حوالے سے اچھی خبر arynewurdu اوقات ان خرام خوروں کی یہ ہی ہے ۔ لکھ دی لعنت غدارو امریکہ کے ٹٹوں جھنمی کتو۔ سازش_ہی_تھی این_آر_او_کی_قیمت این_ار_او2_نامنظور وہ_کون_تھا یہ بھی ہم جان چکے ہیں

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری دیکھنے میں آئی/ فائل فوٹو گوگل سورس(ویب ڈیسک) انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھی جارہی ہے۔  بدھ کے روز کاروبار کے دوران ڈالر  کی قدر میں اتار چڑھاؤ رہا اور مجموعی طور پر ڈالر

برطانیہ میں سیوریج کے پانی میں پولیو وائرس رپورٹ - ایکسپریس اردوبرطانیہ میں چالیس سال کے بعد سیوریج کے پانی میں وائرس کی موجودگی کے شواہد سامنے آئے مزید پڑھیں: ExpressNews Tu yeh China ka kaam nahin tha wuhan walay saff buch gayee

پاکستان میں بکری کے بچے کے 48 سینٹی میٹر لمبے کان - ایکسپریس اردومحمد حسن ناریجو کے مطابق پاکستانی نسل کی بکری کا نام گنیز بک آف ورلڈ ریکارڈ میں درج کرایا جائے گا Dog ka bacha ha

عمران خان کے دور میں تیل کی خریداری کے معاہدے کا علم نہیں: روسی قونصل جنرلہم پاکستان کو دوست ملک سمجھتے ہیں اور پاکستان سے بھی روس کو دوست ملک سمجھنے کی امید رکھتے ہیں: آندرے وکٹرووچ فیڈروف who's he? nobody knows him 🤣😂 FO اک اک کر کے بے نقاب ہوتے عمران خان کے جھوٹ یہ عمران خان اور پیوٹن کی پرسنل ٹاک تھی، آپکو کیسے پتہ ہوگا ڈفر

بارشوں کے بعد موسم میں بہتری، بجلی کی طلب میں کمی آگئیاس وقت ملک بھرمیں بجلی کا شارٹ فال 5000 میگاواٹ ہوگیا اور طلب 21000 میگا واٹ ہے شرم نہیں آتی جھوٹ لکھتے ہوے! کیا بکواس ہے یہ آج تو معمول سے زیادہ بجلی بند کی گئی۔ لعنتی میڈیا نامنظور دلالی میڈیا نامنظور