زرنش خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 36 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

زرنش خان نے کم عمر میں شادی کرنے کی وجہ بتا دی arynewsurdu

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ زرنش خان نے کم عمر میں شادی کے بندھن میں بندھنے کی وجہ بیان کر دی ہے۔

نجی نیوز چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے زرنش خان نے کہا کہ میری شادی 17 سال کی عمر میں ہوگئی تھی، ہمارے خاندان میں شادیاں جلدی ہوتی ہیں۔انہوں نے بتایا کہ ایک بار مجھے ایوارڈ کے لیے نامزد کیا گیا تھا اور اس وقت میں اپنی والدہ کے پاس اسپتال میں تھی، جس دن ایوارڈ کا اعلان ہوا اسی روز والدہ کا انتقال ہوگیا، ایک سال بعد محسوس ہوا کہ ہاں میں نے ایوارڈ جیتا ہے۔

کچھ روز قبل اداکارہ کی رقص کرتے ہوئے ویڈیو سامنے آئی تھی جس میں ان کا موبائل فون ٹوٹ گیا تھا۔ ویڈیو میں وہ مشہور گانے ”آوارہ بھنورے جو ہولے ہولے گائے“ پر رقص کر رہی تھیں کہ جیب سے موبائل فون گر کر ٹوٹ گیا۔ زرنش خاں نے ویڈیو شیئر کرتے ہوئے کیپشن میں لکھا تھا کہ ”ہمیشہ پہاڑوں میں ایسا کرنا چاہتی تھی لیکن اس چکر میں میرا فون ٹوٹ گیا ہے“۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمران خان کیخلاف سازش کس نے کی ؟؟مولانا فضل الرحمان نے بتادیامولانا فضل الرحمن نے کہا کہ عمران خان کی حکومت کو بیرونی سازش نے نہیں گرایا ، Is ki shakal hi mnkron wali hai
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

عمران خان کا دورہ لاہور، پارٹی قیادت نے حکومت سے سیکیورٹی کی درخواست کردیتحریک انصاف نے حکومت سے عمران خان کی سیکیورٹی مانگ لی ہے جس کے لئے سی سی پی او لاہور کو خط بھی لکھ دیا گیا ہے۔ Bharh main jaye jhutty ka bachaa خطرہ لبّیک Ky head ko hai phr b Qom Sy mil RHA hai اس کے مرنے سے کس کا فائدہ ؟ اس کے مخالفین نے جو کرنا تھا وہ کر دیا اب یہ زندہ لاش ہے بس • It’s fake news,Lahori don’t kill anyone?
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »

رینجرز نے سوشل میڈیا ایکٹوسٹ ارسلان خان کی گرفتاری ظاہر کردی - ایکسپریس اردوملزم کے دہشت گرد تنظیم سے تعلقات ہیں، سندھ رینجرز مزید پڑھئے: ExpressNews Current Federal Health Minister is gangster of Layari Gang. What about him 😢 ? Bus rangers b apni aukat me agai یہ تو عدالت نے فیصلہ کرنا ہے تعلقات ہیں یا نہیں، رینجرز الزامات لگا سکتی ہے بس فیصلہ نہیں
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نے نیب ترامیم کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردیعمران خان نے نیب ترامیم کیخلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں داخل کردی مزید تفصیلات: arynewsurdu imrankhan SC NAB 🙂🙂🙂 ایک طرف عمران خان کے پاس سازش کے ثبوت تو دوسری طرف مریم بی بی ہے پاس موجود ویڈیوز جائے تو کہاں جائے؟ ۔۔ کرے تو کیا کرے؟ باجوہ_عدالتیں_نامنظور باجوہ_ملک_کا_غدار_ھے باجوہ_استفعی_دو ووٹوں_کی_ہیراپھیری_نامنظور سازش_ہی_تھی تصویر_سے_کیوں_ڈرتے_ہو این_آر_او_کی_قیمت خان صاحب آپ جیسا لیڈر ہو تو ہم بھی خود کو یہی تسلی دیتے ہیں کہ اچھے دن آئیں گے اور ایک ادن اس فاشسٹ نااہل نالائق حکومت کا ہمیشہ کے لیے خاتمہ ہو گا
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

تحریک انصاف نے حکومت سے عمران خان کی سیکیورٹی مانگ لیلاہور : تحریک انصاف نے حکومت سے عمران خان کی سیکیورٹی مانگ لی اور سی سی پی اولاہور سے سہہ پہر 4سے رات 10بجے تک سیکیورٹی کی درخواست کردی۔ کس حثیت سے اس کی حثیت کیا ہے جو اتنی سیکورٹی مانگ رہا ہے حکومت سے درخواست ہے کہ اس کے پاس جتنی سیکورٹی ہے وہ بھی واپس لے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رومانوی کرداروں کیلئے بوڑھا ہوچکا ہوں‘ شاہ رخ خان نے اعتراف کرلیاممبئی (آئی این پی) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اعتراف کیا ہے کہ وہ رومانوی فلمیں کرنے کے لیے بہت بوڑھے ہوچکے ہیں۔ گزشتہ روز انڈسٹری میں تین دہائیاں مکمل کرنے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »