اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئے ایک بار پھر ریفرنڈم کرانے کا اعلان

28/06/2022 9:24:00 PM

مزید پڑھیں

اسکاٹ لینڈ کا برطانیہ سے آزادی کیلئے ایک بار پھر ریفرنڈم کرانے کا اعلان arynewsurdu

مزید پڑھیں

28 جون 2022گلاسکو: اسکاٹ لینڈ میں حکومت نے برطانیہ سے آزادی کیلئے ایک بار پھر ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا ہے۔برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر اور سکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نیکولا اسٹرجن نے برطانیہ سے علیحدگی کے حوالے سے اسکاٹش پارلیمنٹ میں ایک نئے ریفرنڈم کے لیے اپنا روڈ میپ پیش کردیا ہے۔

اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی سربراہ اور نکولا اسٹرجن نے اگلے برس اکتوبر 2023ء میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا ہے چاہتی ہیں جس میں ملک کے تقریباً 55 لاکھ شہری برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے یا برطانیہ کے ساتھ رہنے کے لیے اپنی رائے دیں گے۔انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم بورس جانسن سے ریفرنڈم کروانے کی اجازت طلب کریں گی، اگر برطانوی حکومت ریفرنڈم کروانے کی اجازت نہیں دیتی تو وہ اپنے منصوبہ کو جاری رکھیں گی۔

مزید پڑھ:
ARY News Urdu »

’\u06a9\u0644 \u067e\u06cc \u0688\u06cc \u0627\u06cc\u0645 \u06a9\u0648 \u0634\u0627\u06cc\u062f \u063a\u0644\u0637 \u067e\u06cc\u063a\u0627\u0645 \u0686\u0644\u0627 \u06af\u06cc\u0627‘

\u0639\u0645\u0631\u0627\u0646 \u0646\u06d2 \u0648\u0641\u0627\u0642\u06cc \u062d\u06a9\u0648\u0645\u062a \u06a9\u0648 \u0645\u0634\u0631\u0648\u0637 \u0628\u0627\u062a \u0686\u06cc\u062a \u06a9\u06cc \u067e\u06cc\u0634\u06a9\u0634 \u06a9\u06cc \u062a\u06be\u06cc مزید پڑھ >>

چے نکاح ورسرہ ونہ کی

بلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہبلدیاتی انتخابات، ایم کیو ایم کا الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ arynewsurdu So the blackmailing tactics by MQM are back in action again or establishment has started playing their dirty tricks to squeeze the corrupt crime minister and cronies for more benefits in the coming days, امپورٹڈ_حکومت_نامنظور, gobajwago کیوں اپ لوگ اصلاح کرنے آئے تھے سندھ کے بلدیاتی انتخابات کے بعد اندازہ ہوگیا ہوگا کے وہ کہاں کھڑے ہے اب صرف بریف کیس پر گزارہ کرو

مسلم لیگ ن کا لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہلاہور : مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کا مخصوص نشستوں پر حکم چیلنج کرنے کا فیصلہ کرلیا ، اپیل آج یا کل دائر کی جائے گی۔ یقین کریں 1998 میں ایٹمی تجربہ کرنے کے بعد بھی ایسے حالات نہیں تھے جو 2022 میں ایک کھوتے پر تجربہ کرنے کی وجہ سے ہوچکے ہیں....! 🤔 ویډیـــو کیلئے انبکــس میں بهـــــت رش لگا هے هر کوئ کهــــتـا هے میں مــانگـــنے نهیں آیا لیکــــن مجبــــوری هے😁😂✋ Tu phir intezar kis baat ka chalo pmln_org ka cake kat detay hain r khanay may hamza kukkri k chicken qorma ho jaiye.. PTIofficial InsafPK SHABAZGIL

جی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلانجی -7 ممالک کا چین کے بیلٹ اینڈ روڈ منصوبہ کا متبادل لانے کا اعلان arynewsurdu

بلوچستان ہائیکورٹ کا کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکمبلوچستان ہائی کورٹ نے کوئٹہ میں بلدیاتی انتخابات کا شیڈول معطل کرنے کا حکم جاری کردیا۔جسٹس کامران ملاخیل اور جسٹس نذیر احمد لانگو پر مشتمل بلوچستان ہائی کورٹ

وزیر خزانہ کا قلمدان سنبھالنے کا فیصلہ پارٹی اور قیادت کا ہوگا، اسحاق ڈاراگلے ماہ پاکستان واپسی کا ارادہ تقریباً کنفرم ہے، واپسی کی تیاری کر رہا ہوں، اسحاق ڈار تفصیلات جانیے: DailyJang IshaqDar PMLN کنفرم نھیں آئے گا اشتہاری

برطانیہ سے حج پر جانے کا خرچہ 6 سے 10 ہزار پاؤنڈ تک پہنچ گیاسعودی عرب نےحال ہی میں آن لائن پورٹل سسٹم شروع کیا ہے جس کے تحت چند ہفتوں کے دوران چند عازمین کو بکنگ کی تصدیق کی گئی۔ مزید پڑھیں:GeoNews Hajj2022

ویب ڈیسک 28 جون 2022 گلاسکو: اسکاٹ لینڈ میں حکومت نے برطانیہ سے آزادی کیلئے ایک بار پھر ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا ہے۔ برطانوی میڈیا کے مطابق اسکاٹ لینڈ کی فرسٹ منسٹر اور سکاٹش نیشنل پارٹی کی سربراہ نیکولا اسٹرجن نے برطانیہ سے علیحدگی کے حوالے سے اسکاٹش پارلیمنٹ میں ایک نئے ریفرنڈم کے لیے اپنا روڈ میپ پیش کردیا ہے۔ اسکاٹش نیشنل پارٹی (ایس این پی) کی سربراہ اور نکولا اسٹرجن نے اگلے برس اکتوبر 2023ء میں ریفرنڈم کروانے کا اعلان کردیا ہے چاہتی ہیں جس میں ملک کے تقریباً 55 لاکھ شہری برطانیہ سے آزادی حاصل کرنے یا برطانیہ کے ساتھ رہنے کے لیے اپنی رائے دیں گے۔ انہوں نے کہا کہ وہ وزیراعظم بورس جانسن سے ریفرنڈم کروانے کی اجازت طلب کریں گی، اگر برطانوی حکومت ریفرنڈم کروانے کی اجازت نہیں دیتی تو وہ اپنے منصوبہ کو جاری رکھیں گی۔ نکولا اسٹرجن نے کہا کہ وہ برطانوی سپریم کورٹ سے بھی رجوع کریں گی، جس میں عدالت عظمیٰ سے رائے لی جائے گی کہ آیا اسکاٹ لینڈ میں برطانوی حکومت کی منظوری کے برعکس ریفرنڈم کا انعقاد کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔ اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ وہ برطانوی سپریم کورٹ سے بھی رجوع کررہی ہے، جس میں عدالت عظمیٰ سے رائے لی جائے گی کہ آیا اسکاٹ لینڈ میں برطانوی حکومت کی نامنظوری کے برعکس ریفرنڈم کا انعقاد کیا جاسکتا ہے یا نہیں۔ یہ بھی پڑھیں: اسکاٹ لینڈ ایک بار پھر برطانیہ سے آزادی کے لئے پر تولنے لگا اسکاٹش فرسٹ منسٹر نکولا اسٹرجن برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کے بعد اسکاٹ لینڈ کو ایک آزاد ملک کے طور پر یورپی یونین میں دوبارہ شامل کرانا چاہتی ہیں۔ خیال رہے کہ اس سے قبل 2014 میں بھی برطانیہ سے آزادی کیلئے ریفرینڈم کروایا گیا تھا، جس میں 55 فیصد عوام نے برطانیہ کے ساتھ رہنے کے حق میں ووٹ دیا تھا جبکہ 45 فیصد نے مخالفت کی تھی۔ .رافع حسین 27 جون 2022 کراچی: صوبہ سندھ میں بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے کی ووٹنگ کے بعد ایم کیو ایم نے الیکشن کمیشن کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم نے بلدیاتی انتخابات میں دھاندلی، تصادم اور بے ضابطگیوں کی تفصیلات ثبوت کے ساتھ الیکشن کمیشن لے جانے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ایم کیو ایم کا کہنا ہے کہ گزشتہ روز دن بھر جو کچھ ہوا، سب الیکشن کمیشن کے سامنے رکھا جائے گا، بیلٹ پیپرز پر غلط انتخابی نشان چھپنے کی شکایت بھی الیکشن کمیشن لے کر جائیں گے۔ ذرائع ایم کیو ایم کے مطابق سکھر زون کے مختلف علاقوں میں تصادم ہوا، جس کی وجہ سے ووٹرز ووٹ کاسٹ کرنے سے محروم ہوگئے، اور خوف و ہراس کی وجہ سے ووٹنگ کا عمل محدود ہو گیا۔ سندھ میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ، پیپلز پارٹی کا پلڑا بھاری رہا ایم کیو ایم کے مطابق ڈاکوؤں نے ایک پولنگ اسٹیشن کے پورے عملے کو اغوا کیا، مطالبہ ہے کہ نواب شاہ، سکھر، میرپورخاص میونسپل کارپوریشنز میں دوبارہ حلقہ بندیاں کروا کر الیکشن شیڈول کا دوبارہ اعلان کیا جائے۔ ذرائع ایم کیو ایم نے بتایا کہ بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹرز کو ووٹ تلاش کرنا ناممکن ہو گیا تھا، ووٹرز 8300 پر اپنا شناختی کارڈ نمبر سینڈ کرتے تو غیر حتمی لسٹ کا سلسلہ نمبر اور گھرانہ نمبر آتا۔ ایم کیو ایم کا مؤقف ہے کہ انتخابات کے دوران دیکھا گیا کہ الیکشن کسی اور ووٹر لسٹ پر ہوا اور پریذائڈنگ آفیسر کے پاس کوئی اور لسٹ تھی۔.تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے لاہور ہائی کورٹ کے مخصوص نشستوں پر فیصلے کیخلاف اپیل دائر کرنے کا فیصلہ کرلیا ، ذرائع کا کہنا ہے کہ ن لیگ مخصوص نشستوں پر فیصلے کیخلاف انٹرا کورٹ اپیل دائر کرے گی۔ ن لیگ ذرائع نے کہا ہے کہ اس سلسلے میں ن لیگ نے قانونی ماہرین سےمشاورت شروع کردی ہے ، اپیل آج یا کل دائرہوگی، اسمبلی ہاؤس مکمل نہیں، ضمنی الیکشن کے بعد ان نشستوں کا فیصلہ ہونا ہے۔ یاد رہے لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کی پنجاب اسمبلی کی پانچ مخصوص نشستوں کا نوٹی فکیشن جاری کرنے کی درخواست منظور کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کو جلد نوٹیفکیشن جاری کرنے کا حکم دیا۔ مزید پڑھیں : پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں سے متعلق لاہور ہائی کورٹ کا بڑا فیصلہ خیال رہے لاہور ہائی کورٹ میں مذکورہ درخواست پی ٹی آئی ارکان اسمبلی سمیوئل یعقوب، زینب عمیر اوردیگر نےدرخواست دائر کی تھی، درخواست میں استدعا کی گئی تھی کہ الیکشن کمیشن نے بیس نشستوں پر ضمنی الیکشن ہونے تک ان نشستوں پر نوٹیفیکیشن روک دیا تھا۔ لہذا عدالت عالیہ الیکشن کمیشن کے 2 جون کے فیصلے کو کالعدم قرار دے اور الیکشن کمیشن کو پنجاب اسمبلی کی مخصوص نشستوں کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے کا حکم دیا جائے۔.ویب ڈیسک 27 جون 2022 برلن: جی-7 ممالک نے چین کے عالمی بیلٹ اینڈ روڈ کے متبادل منصوبے پر کام شروع کردیا ہے، جس کیلئے رکن ممالک 600 ارب ڈالرز فراہم کرین گے۔ جی-7 ممالک نے اس منصوبہ کا اعلان جرمنی میں جاری کانفرنس کے دوران کیا۔ منصوبہ کے تحت جی سیون ممالک آئندہ 5 برسوں کے دوران ترقی پذیر ممالک میں انفرا اسٹرکچر منصوبوں کے لیے 600 ارب ڈالرز فراہم کریں گے۔ اس موقع پر امریکی صدر جوبائیڈن نے کہا کہ ترقی پذیر ممالک اکثر ضروری انفرا اسٹرکچر موجود نہ ہونے کے باعث منفی حالات سے متاثر ہوتے ہیں اور انہیں صورتحال سے باہر نکلنے میں زیادہ وقت لگ جاتا ہے۔ انہوں نے کہا کہ امریکا کی جانب سے آئندہ 5 برسوں کے دوران غریب اور متوسط آمدنی والے ممالک کو مختلف منصوبوں کیلئے 200 ارب ڈالرز گرانٹس، وفاقی فنڈز اور نجی سرمایہ کاری کیلئے فراہم کیے جائیں گے۔ جوبائیڈن نے کہا کہ اس سے ترقی پذیر ممالک میں موسمیاتی تبدیلی پر قابو پانے میں مدد ملے گی جبکہ عالمی صحت، صنفی مساوات اور ڈیجیٹل انفرا اسٹرکچر جیسے شعبوں میں بھی بہتری آئے گی۔ اس پراجیکٹ کے لیے یورپی یونین نے 317 ارب ڈالرز فراہم کرنے کا اعلان کیا ہے، جبکہ کینیڈا، جاپان اور چند عالمی مالیاتی ادارے بھی اس منصوبے کے لیے اربوں ڈالرز فراہم کریں گے۔ یورپی کمیشن کی صدر نے کہا کہ اس منصوبے کا مقصد چین کے بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ کا متبادل دنیا کو فراہم کیا جاسکے۔ خیال رہے کہ چین کا بیلٹ اینڈ روڈ پراجیکٹ اس وقت 100 سے زیادہ ممالک میں کام کررہا ہے جس کا مقصد ایشیا سے یورپ تک جانے والے قدیم شاہراہ ریشم کے تجارتی روٹ کا جدید ورژن تیار کرنا ہے۔.